By Yes 2 Webmaster on May 5, 2015 afghan, coincidentally, Doha, government, office, open, pakistan, Qatar, United Nations, اتفاق, افغان, اقوام متحدہ, حکومت, دفتر, طالبان, قطر, کھولنے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
دوہا : قطر میں جاری امن مذاکرات میں اقوام متحدہ اور افغان حکومت نے طالبان کا سیاسی دفتر کھولنے کا مطالبہ منظورکرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ ، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات میں تینوں فریقوں کے نمائندے اس بات پر متفق […]
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 afghan, Aizaz Chaudhry, government, Peace, Qatar, support, taliban, talks, ، اعزاز چوہدری, افغان, امن, حمایت, حکومت, طالبان, قطر, مذاکرات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 discussed, met, Nawaz Sharif, Prime Minister, Qatar, Tamim bin hmadalsany, امیر قطر, تبادلہ خیال, تمیم بن حمادالثانی, ملاقات, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے امیرقطرشیخ تمیم بن حمادالثانی نے ون آن ون ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر 2 روزہ دورہ پر پاکستان آنے والے امیر قطر نے ون آن ون ملاقات کے دوران پاکستان […]
By Yes 2 Webmaster on March 22, 2015 blast, blow, Dera Allah, gas, pipeline, Qatar, quetta, supply, اڑا, دھماکے, فراہمی, قطر, پائپ لائن, ڈیرہ اللہ, کوئٹہ, گیس اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈیرہ اللہ یار میں نامعلوم افراد نے دھماکے خیز مواد سے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اللہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 14 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا ہے، گیس پائپ لائن کافی عرصہ سے […]
By Yes 1 Webmaster on February 22, 2015 iPad, pakistan, Qari Din Mohammad, Qatar, secret visit, taliban, خفیہ دورہ, رکن, طالبان, قاری دین محمد, قطر, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) بیجنگ جانے والے افغان طالبان وفدکے سربراہ اور سینئر مذاکرات کارمشاورت کیلیے پاکستان کادورہ کررہے ہیں۔ یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب یہ اطلاعات آ رہی ہیںکہ افغان طالبان امن مذاکرات میں شمولیت کیلیے رضامند ہیں۔ ایک طالبان رہنما نے قطر میں طالبان کے سیاسی دفترکے ایک رکن قاری […]
By Yes 2 Webmaster on February 13, 2015 Dera Bugti, destroying, Explosion, gas, Lota, pipeline, Qatar, supply, تباہ, دھماکے, سپلائی, قطر, لوٹی, پائپ لائن, ڈیرہ بگٹی, گیس اہم ترین, مقامی خبریں
بگٹی (یس ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردوں نے آٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں لوٹی گیس فیلڈ کو گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی۔ دہشتگردوں کی جانب سے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد لگا کر اڑایا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں […]
By Yes 1 Webmaster on December 4, 2014 back, Economy, home, pakistan, Qatar, Shahbaz Sharif, Tour, دورے, شہباز شریف, قطر, معیشت, واپس, وطن, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف قطر کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران قطر کے حکام سے ملاقاتیں سود مند رہیں۔لاہور میں ایئرپورٹ پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قطر کے دورے میں توانائی سمیت دیگر شعبوں میں […]