counter easy hit

Qawal

معروف قوال عزیز میاں کی 17ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

معروف قوال عزیز میاں کی 17ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

راولپنڈی: عزیز میاں نے قوالی میں نیا انداز متعارف کروا کر اپنے ہم عصروں میں ایک ممتاز حیثیت حاصل کی۔ عبدالعزیز عرف عزیز میاں قوال 17 اپریل 1942 کو بھارت کے شہر میں پیدا ہوئے اور دس سال کی عمر میں استاد عبدالوحید خان سے فنِ قوالی کی تربیت لینا شروع کی۔ انہوں نے 1947 میں […]

پاکستانی قوال سبحان گروپ نے پیرس میں صوفیانہ کلام پیش کیا

پاکستانی قوال سبحان گروپ نے پیرس میں صوفیانہ کلام پیش کیا

پیرس۔ پاکستانی قوال سبحان گروپ نے پیرس میں شاندار صوفیانہ کلام پیش کیا۔ اس قوالی پروگرام کا انعقاد سفارت خانہ پاکستان اور ریڈیو فرانس انٹرنیشنل نے مشترکہ طور پر پاکستان کی آزادی کے 70 سال مکمل ہونے پرمنعقد کی جانے والی تقریبات کے سلسلے میں کیا گیا تھا۔ یہ قوالی پروگرام گزشتہ رات ریڈیو فرانس […]

عزیزمیاں قوال کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

عزیزمیاں قوال کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

 لاہور: قوالی میں منفرد مقام رکھنے والے عزیز میاں قوال کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ عزیز میاں کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا ہے وہ اپنی قوالیوں میں اکثر علامہ اقبال اور قتیل شفائی کی شاعری استعمال کرتے تھے۔ عبدالعزیزالمعروف عزیز میاں قوال 17 اپریل 1942 کو نئی دلی میں پیدا […]

پاکستانی قوال امجد صابری نے سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

پاکستانی قوال امجد صابری نے سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

کراچی: پاکستان کے نامور قوال امجد صابری نے بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان میں بغیر اجازت کے قوالی ریکارڈ کرانے پر دبنگ اداکار سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کرادی ہے۔ امجد صابری کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے فلم بجرنگی بھائی جان میں بغیر اجازت کے قوالی “بھردو جھولی میری […]