شاہی قلعے کی ایک یادگار رات
کوہ نور گول کھنڈ کی کسی کان سے نکلا تھا‘ یہ دنیا کا سب سے بڑا ہیرا تھا‘ وزن 38 اعشاریہ دو گرام تھا‘ بے رنگ تھا لیکن ہر رنگ کو سوگنا بڑھا کر منعکس کرتا تھا‘ یہ مراٹھا راجپوت مہاراجوں سے ہوتا ہوا علاؤالدین خلجی تک پہنچا اور پھر یہ بادشاہوں کے ہاتھوں سے […]