اہل یا نااہل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فورتھ شیڈول میں شامل ممبر اسمبلی کی نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے پاس فورتھ شیڈول میں شامل ممبر اسمبلی کو نااہلی کرنے کا اختیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں فورتھ شیڈول میں شامل ممبر اسمبلی […]