counter easy hit

quantity

انجینئرنگ، مقدار سرویور اور سول انسپکٹر مراسلات کے لئے ایئر ہیڈکوارٹر اسلام آباد نوکری 2019

انجینئرنگ، مقدار سرویور اور سول انسپکٹر مراسلات کے لئے ایئر ہیڈکوارٹر اسلام آباد نوکری 2019

Air Headquarters Islamabad Jobs 2019 for Engineering, Quantity Surveyor and Civil Inspector Posts 4 March, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹ پر بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹ پر بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور اےئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی ہے جو کہ ملزم نے احرام میں چھپا رکھی تھی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملزم کا نام رب نواز ہے اور وہ اپنی بیوی شمیم اختر کے ہمراہ سعودی عرب جانا چاہتا تھا۔ اطلاع ملنے پر ملزم […]

کراچی : گولیمار میں رینجرز کا چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کراچی : گولیمار میں رینجرز کا چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے گولیمار میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے واجہ ولی محمد گوٹھ میں خالی پلاٹ پر چھاپہ مار کر زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے شرپسندوں نے چھپایا تھا اور اسے شہر میں دہشت […]

شیخوپورہ: کار سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

شیخوپورہ: کار سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

شیخوپورہ میں موٹروے پولیس نے ایک کار سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق کوٹ پنڈی داس کےقریب کار سےبھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا جسے اسلام آباد سےموٹروے کےذریعےلاہور لایا جا رہا تھا۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ اسلحہ میں100 کے قریب رائفلیں،کلاشنکوفیں اور پستول شامل ہیں جبکہ کار […]

کوئٹہ: اے این ایف کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کوئٹہ: اے این ایف کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کوئٹہ کے علاقے پنچ پائی میں اے این ایف بلوچستان نے کارروائی کے دوران منشیات سمگلروں کے ویئر ہاوس کو تباہ کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہے۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق اے این ایف بلوچستان کے حکام کو اطلاع ملی کہ افغانستان سے منشیات کوئٹہ منتقل کیا جاتی ہے۔ پنج پائی […]

چاغی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

چاغی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

بلوچستان کے سرحدی شہر چاغی میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے جس میںگولہ بارود میں راکٹ لانچرز،دستی بم،مارٹر گولے،بارودی سرنگیں سمیت تخریب کاری میں استعمال ہونے والے دیگر مواد شامل ہیں۔اس […]

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب میں سرچ آپریشن، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

ژوب : ژوب میں فرنٹیئر کور نے سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کرکے یوم آزادی پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف سی ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے انٹیلی جنس اطلاع پر، ژوب کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں سرچ آپریشن کیاگیا۔ اس دوران ایک […]

قلات : ایف سی کی کارروائی، 5 آئل ٹینکرز سے بھاری مقدار میں ایرانی پٹرول برآمد

قلات : ایف سی کی کارروائی، 5 آئل ٹینکرز سے بھاری مقدار میں ایرانی پٹرول برآمد

قلات (یس ڈیسک) قلات میں ایف سی کی کاروائی، 5 آئل ٹینکرز سے بھاری مقدارمیں ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا ہے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق قلات میں قومی شاہراہ پر ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے ایرانی سرحد سے سمگلنگ کی غرض سے لایا جانے والا 1 ایک لاکھ 90 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل […]