counter easy hit

Quarantine

عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جنگ میں برسرپیکار عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس قرنطینہ میں

عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جنگ میں برسرپیکار عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس قرنطینہ میں

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) عالمی سطح پر کورونا کے خلاف جنگ میں برسرپیکار عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیس قرنطینہ میں چلے گئے۔ انھوں نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہاکہ ”میں خیریت سے اور بغیر کسی علامات کے ہوں تاہم میں جلد ہی احتیاطاً قرنطینہ میں چلا جاؤں گا۔‘‘ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو […]

’کورونا‘ اور ’کووڈ‘ کے بعد ’کورنٹائن‘ اور ’سینیٹائیزر‘ کی پیدائش

’کورونا‘ اور ’کووڈ‘ کے بعد ’کورنٹائن‘ اور ’سینیٹائیزر‘ کی پیدائش

اس وقت دنیا کے 190 سے زائد ممالک کورونا کی وبا سے متاثر ہیں اور 28 مئی کی سہ پہر تک دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ 16 ہزار سے زائد جب کہ ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 56 ہزار سے زائد ہوچکی تھی۔ تاہم اس باوجود اب دنیا میں […]

بھارت: بدچلنی کے شک پر شوہر قرنطینہ سے فرار، بیوی کا ہاتھ کاٹ دیا

بھارت: بدچلنی کے شک پر شوہر قرنطینہ سے فرار، بیوی کا ہاتھ کاٹ دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت میں قرنطینہ سینٹر میں رہنے والے ایک شخص نے بیوی کے بدچلن ہونے کے شک پر سینٹر سے بھاگ کر اپنی بیوی کا ہاتھ کاٹ دیا۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بھارت میں مارچ سے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران شادی شدہ خواتین کے ساتھ تشدد کے […]

’’تجھے سلام ہوگا‘‘۔۔۔ سلمان احمد نے قرنطینہ میں رہ کر کس اہم کام کو سرانجام دینے کا بیڑہ اٹھا لیا؟ نوجوانوں کے حوصلے بلند کردینے والی خبر آگئی

’’تجھے سلام ہوگا‘‘۔۔۔ سلمان احمد نے قرنطینہ میں رہ کر کس اہم کام کو سرانجام دینے کا بیڑہ اٹھا لیا؟ نوجوانوں کے حوصلے بلند کردینے والی خبر آگئی

نیو یارک (ویب ڈیسک) گلوکار سلمان احمد نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے میدان میں آگئے۔ ٹوئٹر پر سلمان احمد نے بتایا کہ انہوں نے اپنے معروف گلوکار دوستوں کو کہا کہ اس مشکل گھڑی ملک کے نوجوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ایک ترانا پڑھنا ہے جس کا نام ہے “تجھے سلام ” ہوگا. جس […]

برقع پہنو اور نماز پڑھنی شروع کر دو۔۔!! شاہ رُخ خان کا اپنی اہلیہ سے مکالمہ، یہ سنتے ہی گوری کے رشتہ داروں نے کیا کر دیا؟ حیرا کُن صورتحال پیدا ہوگئی

برقع پہنو اور نماز پڑھنی شروع کر دو۔۔!! شاہ رُخ خان کا اپنی اہلیہ سے مکالمہ، یہ سنتے ہی گوری کے رشتہ داروں نے کیا کر دیا؟ حیرا کُن صورتحال پیدا ہوگئی

ممبئی ( ویب ڈیسک) جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے آج کل دنیا بھر کے لوگوں نے وبائی مرض کورونا وائرس کے خطرے کے سبب گھروں میں قرنطینہ اختیار کیا ہوا ہے۔ لوگ وقت گزارنے کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دلچسپ سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔تاہم آج ہم آپ کو ہر […]

مریم نواز کو 5 مرلے کے گھر منتقل کریں۔۔!!رائیونڈ میں شریف خاندان کی 25000 کنال کو قرنطینہ بنا دیا جائے، وزیر اعظم عمران خان کو پیغام بھجوا دیا گیا

مریم نواز کو 5 مرلے کے گھر منتقل کریں۔۔!!رائیونڈ میں شریف خاندان کی 25000 کنال کو قرنطینہ بنا دیا جائے، وزیر اعظم عمران خان کو پیغام بھجوا دیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کو مشورہ ہے کہ راۓ ونڈ میں 25000 کنال کی رہائشگاہ خالی پڑی ہے صرف ایک بڑھیا وہاں اکیلی رہتی ہے اس جگہ کو حکومت حا صل کر لے یہ جگہ بہترین ہے کرونا کے مریضوں کے لیے قرنطینہ بنانے کے لیے نانی اماں […]

کورونا وائرس کے پے دَر پے وار جاری۔۔!! لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے حوالے سے افسوسناک اطلاعات

کورونا وائرس کے پے دَر پے وار جاری۔۔!! لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے حوالے سے افسوسناک اطلاعات

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کورونا کے خطرے کے پیش نظر قرنطینہ میں چلے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی وبا کورونا سے بچاو کی احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار نے خود کو آئیسولیٹ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں […]