counter easy hit

question

ماہرہ خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق سوال پر پریشان

ماہرہ خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق سوال پر پریشان

کانز: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے امید ظاہر کی ہے کہ ایک دن لوگ ان سے پاکستان اور بھارت سے متعلق سوالات کرنا بند کردیں گے۔ ایک بھارتی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت اپنی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرکے ایک بار […]

’نواز شریف نےکسی ایک سوال کا بھی ڈھنگ سے جواب نہیں دیا‘

’نواز شریف نےکسی ایک سوال کا بھی ڈھنگ سے جواب نہیں دیا‘

ترجمان تحریک انصا ف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے عدالت کے 128 سوالوں میں سے کسی ایک کا بھی ڈھنگ سے جواب نہیں دیا، عدالت کچھ پوچھتی رہی میاں صاحب طوطا مینا کی وہی گھسی پٹی کہانیاں سناتے رہے،میاں صاحب پہلے ’سوال گندم جواب چنا‘ تو کرلیتے ہیں بعد میں رونا […]

ملحدین کا اعتراض

ملحدین کا اعتراض

اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ہے۔۔۔ ۔ اس کا بہترین جواب ڈی لیسی اولیری نے دیا ہے جو کہ ایک مشہور غیر مسلم مئورخ ہیں وہ اپنی کتاب (اسلام ایت دی کراس روڈز) میں لکھتے ہیں کہ تاریخ سے یہ بات واضع ہوتی ہے کہ شدت پسند مسلمانوں کے پوری دنیا پر قبضے کرنے […]

بڑے وزیر کے صاحب جی! بس ایک موت کا سوال ہے

بڑے وزیر کے صاحب جی! بس ایک موت کا سوال ہے

پاکستانی حکمرانوں کے ظاہری شاہانہ ٹھاٹ باٹ اور تقریروں میں ‘عوام کے خادم’ ہونے کے دعوے سنتی ہوں توکوفت سے بھر جاتی ہوں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ملک کو اسلام کا قلعہ بنانے کا عزم اور دین کی محبت میں ڈوبے رہنے کی سرشاری کی اداکاری کرنے والے حکمران، اگر عوام کو بے وقوف سمجھتے […]

اہلیہ کی عیادت یا فرار کا وسیلہ ؟ تحریکِ انصاف کا سوال

اہلیہ کی عیادت یا فرار کا وسیلہ ؟ تحریکِ انصاف کا سوال

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری نے نواز شریف کے لندن روانگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  احتساب عدالت کی کارروائی فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی بہت سے شبہات کو جنم دے رہی ہے۔ فواد چوہدری نے ایک بیان […]

حسین حقانی کا بھاگ جانا عدالت کی عزت کا سوال ہے، چیف جسٹس

حسین حقانی کا بھاگ جانا عدالت کی عزت کا سوال ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حسین حقانی یقین دہانی کرانے کے باوجود ملک سے کیسے گیا یہ عدالت کی عزت کا سوال ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے میمو گیٹ اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس دوران چیف جسٹس […]

ٹیکنوکریٹ گورنمنٹ ممکن نہیں، وزیراعظم

ٹیکنوکریٹ گورنمنٹ ممکن نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم خاقان عباسی کہتے ہیں کہ آئین میں ٹیکنوکریٹ گورنمنٹ نہیں ہوتی، کوئی نواز مائنس فارمولا نہیں ہے ۔ لندن میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا مؤقف درست ہے، اس کا اثر ہوگا۔وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان کےبارےمیں امریکی پالیسی […]

میزبان ٹیم کے اعلان سے متعلق سوال پر نجم سیٹھی لاجواب

میزبان ٹیم کے اعلان سے متعلق سوال پر نجم سیٹھی لاجواب

لاہور: ورلڈ الیون کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ پریس کانفرنس کے آغاز میں چہکتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ آج وہ دن آگیا جس کا آپ سب کو انتظار تھا، مجھے تنگ کیا ہوا تھا کہ ورلڈ الیون کے نام دے دو، ہماری ایکسکلوسیو اسٹوری بن […]

تیمور کی بالی ووڈ میں انٹری کے سوال پر کرینہ کا دلچسپ جواب

تیمور کی بالی ووڈ میں انٹری کے سوال پر کرینہ کا دلچسپ جواب

ممبئی: بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور خان نے اپنے بیٹے تیمورکے بالی ووڈ میں انٹری کے سوال پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی میرابیٹا صرف 8 ماہ کا ہے ابھی سے اس کے مستقبل کے بارے میں فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔ بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ کپوراورسیف علی خان کے گھرگزشتہ برس ایک خوبصورت […]

قومی ٹوئنٹی 20 کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان

قومی ٹوئنٹی 20 کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان

لاہور: رواں ماہ شیڈول قومی ٹوئنٹی 20 کپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے انوکھے فیصلے ہمیشہ زیر بحث رہے ہیں اور ان فیصلوں کو گاہے بگاہے  سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور شائقین کی طرف سے بھی شدید تنقید کا نشانہ بننا پڑتا رہا ہے، حال ہی میں پی سی بی نے کیربیئین پریمیئر لیگ […]

پاکستان میں سیاسی اور بے یقینی کا جمہوری سفر سوالیہ نشان ہے، احسن اقبال

پاکستان میں سیاسی اور بے یقینی کا جمہوری سفر سوالیہ نشان ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام کو مختلف حربوں سے ہٹایا گیا جس کی وجہ سے ملک میں سیاسی اور بے یقینی کا جمہوری سفر سوالیہ نشان ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 70 سال کے دوران بہت سے ملک […]

انوپم کھیر ٹوائلٹ سے متعلق سوال پر برطانوی صحافی پر برس پڑے

انوپم کھیر ٹوائلٹ سے متعلق سوال پر برطانوی صحافی پر برس پڑے

 لندن: ایک برطانوی صحافی نے بھارت میں ٹوائلٹس کی کمی اور نکاسی آب کے مسئلے پر سوال اٹھایا تو بالی ووڈ ادکار انوپم کھیر غصے میں آگ بگولہ ہو گئے اور اس معاملے کا ذمے دار الٹا برطانیہ کو ہی ٹھہرا دیا۔ انوپم کھیر اکشے کمار اور دیگر فنکاروں کے ساتھ اپنی نئی فلم ’ٹوائلٹ: ایک […]

چیف سلیکٹر کو کوچ سے دگنا انعام، سوال اٹھنے لگے

چیف سلیکٹر کو کوچ سے دگنا انعام، سوال اٹھنے لگے

کراچی:  چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کوچ مکی آرتھر سے دگنا انعام ملنے پر سوال اٹھنے لگے، سابق کپتان کا نام آخری لمحات میں شامل کر کے ایک کروڑ روپے دلائے گئے، ماضی میں ریٹائرمنٹ کیلیے بھی انھوں نے بورڈ سے اتنی ہی رقم لی تھی، ایک اعلیٰ شخصیت نے ٹیم مینجمنٹ کے ارکان کا انعام […]

وزیراعظم کے کزن طارق شفیع کیلیے جے آئی ٹی کا سوال نامہ تیار

وزیراعظم کے کزن طارق شفیع کیلیے جے آئی ٹی کا سوال نامہ تیار

اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نواز شریف کے کزن طارق شفیع کے لیے سوال نامہ تیارکرلیا ہے۔ وفاقی جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں پاناما جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے حکام کے بیانات اوران کی جانب سے […]

”باپ کون ہے” کے سوال پر محمد شامی آگ بگولہ

”باپ کون ہے” کے سوال پر محمد شامی آگ بگولہ

میچ میں شکست کے بعد تماشائیوں نے پویلین واپسی پر شامی پر آوازے کسے تو وہ طیش میں آگئے ، دھونی نے بیچ بچائو کرا دیا لندن: مغرور بھارتی کھلاڑیوں کو پاکستانی ٹیم کے بعد کرکٹ دیوانوں کے ہاتھوں بھی ذلت کا سامنا کرنا پڑ گیا،،ڈریسنگ روم جاتے پلیئرز سے باپ کون ہے کہ سوال […]

کبھی پانامہ، کبھی ڈان لیکس ہوتی رہتی ہیں، فوٹو لیکس کے سوال پر وزیراعظم کا جواب

کبھی پانامہ، کبھی ڈان لیکس ہوتی رہتی ہیں، فوٹو لیکس کے سوال پر وزیراعظم کا جواب

وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں لاکھوں بھارتی فوجی بھی کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکتے، مشرق وسطیٰ میں تمام مسلم ممالک کو ایک دیکھنا چاہتے ہیں، آستانہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جے آئی ٹی کی فوٹو لیک سے متعلق سوال کو وزیر اعظم نے ہنس کر ٹال دیا۔ آستانہ: میڈیا سے گفتگو […]

میکسویل لیگ اسپنرز کو نہ کھیل پانے کے سوال پر غصے میں آگئے

میکسویل لیگ اسپنرز کو نہ کھیل پانے کے سوال پر غصے میں آگئے

نئی دہلی: کنگز الیون پنجاب کے کپتان میکسویل لیگ اسپنرزکو نہ کھیل پانے کے سوال پر غصے میں آگئے۔ میڈیا کانفرنس میں جب ایک رپورٹر نے ان سے لیگ اسپنرز کے خلاف اپروچ سے متعلق سوال کیا تو وہ برہم ہوگئے، انھوں نے کہا کہ یہ ایک فضول سوال ہے، کیا آپ نہیں جانتے کہ میں […]

سندھ اسمبلی: وقفہ سوالات موخر ہونے پر اپوزیشن کا واک آوٹ

سندھ اسمبلی: وقفہ سوالات موخر ہونے پر اپوزیشن کا واک آوٹ

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کو مؤخر کرتے ہوئے اسپیکر نے اجلاس ختم کرنے کا عندیہ دیا تو ایم کیو ایم اراکین نے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ سندھ اسمبلی کا جمعے کا اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے وقفہ سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹس کو اگلے اجلاس […]

فنِ خطاطی کا مستقبل سوالیہ نشان کیوں

فنِ خطاطی کا مستقبل سوالیہ نشان کیوں

فن خطاطی ہماری ثقافت کا اہم ستون اور ورثہ ہے… یہ فن نہ صرف بیرونی دنیا میں ہماری اقدار اجاگر کرتا ہے بلکہ ہمارے ٹیلنٹ کو بھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر آشکار کرتا ہے۔ یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ آرٹ اور فنون لطیفہ کسی بھی معاشرے میں روحانی پیروکار کا کردار ادا کرتے اور […]

ایک سوال کا جواب اور دہلیز

ایک سوال کا جواب اور دہلیز

پتہ نہیں لوگ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ قبرستانوں میں صرف مُردہ لوگوں کو ہی دفن کیا جانا چاہیئے، حالانکہ میرا ماننا ہے کہ بعض زندہ لوگوں کو کسی مُردہ شخص سے زیادہ قبر کی ضرورت ہوتی ہے، اور جب قبر کے ضرورت مند لوگوں کی یہ ضرورت پوری نہیں ہوپاتی تو قبر اور اپنے […]

نیب کے جواب کے بعد وزیراعظم سے تفتیش کا پہلو زمین کے 6 فٹ نیچے دفن ہوگیا، سپریم کورٹ

نیب کے جواب کے بعد وزیراعظم سے تفتیش کا پہلو زمین کے 6 فٹ نیچے دفن ہوگیا، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ نیب کے جواب کے بعد وزیراعظم سے تفتیش کا پہلو زمین کے 6 فٹ نیچے دفن ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کررہا ہے، سماعت کے […]

پاناما کیس: وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات

پاناما کیس: وزیراعظم کی پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات

وزیراعظم نواز شریف کے وکیل سے پارلیمنٹ میں تقریر پر سوالات کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ پہلے آپ نے کہا کہ کوئی غلط بیانی نہیں کی، بعد میں کہااگر غلط بیانی کی بھی تو اس کو استثنیٰ حاصل ہے ، کیا اس استثنیٰ کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ مخدوم علی خان بولے ’’پارلیمنٹ ہی […]

جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ختم ہو جاتا ہے،سپریم کورٹ

جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ختم ہو جاتا ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ہی ختم ہو جاتا ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت […]

نعیم بخاری سے جو سوال پوچھا جائے، جواب نہیں آتا،دانیال عزیز

نعیم بخاری سے جو سوال پوچھا جائے، جواب نہیں آتا،دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کےرہنمادانیال عزیز نے کہا ہے کہ نعیم بخاری سے جو سوال پوچھا جائے، جواب نہیں آتا،جس دن ہمارے وکلا کو دلائل کا موقع ملا تو سارا کیس واضح کردیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ ججز کے سوالات پرتحریک انصاف کے وکیل […]