counter easy hit

quetta

کوئٹہ: زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے نوا کلی میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے2 افرا جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نوا ں کلی کے علاقے سرہ غڑگئی میں زمین کے تنازعہ پر2 گرپوں کے تصادم کے نتیجے میں نوید ، مزمل، نصیب اللہ جبکہ دوسرے گروپ کے امین اللہ اور محمد نصیب زخمی […]

کوئٹہ: مغوی چینی جوڑا 9 روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکا

کوئٹہ: مغوی چینی جوڑا 9 روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکا

چینی جوڑے کو 24 مئی کو جناح ٹائون میں مسلح افراد نے دن دیہاڑے اغوا کیا تھا ، پولیس تمام تر کوششوں کے باوجود سراغ نہ لگا سکی کوئٹہ: کوئٹہ سے اغوا ہونے والا چینی جوڑا 9 روز گزر جانے کے بعد بھی بازیاب نہ ہو سکا تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ بھی تاحال منظر عام […]

کوئٹہ: منافع خور سرگرم، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کوئٹہ: منافع خور سرگرم، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

مارکیٹ میں چھوٹا گوشت 750 اور بڑا 420 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے ، راتوں رات 15 روپے کا اضافہ کیوں ہوا کوئی بتانے والا نہیں کوئٹہ: رمضان کی آمد کیا ہوئی کہ منافع خور بھی سرگرم ہو گئے ، کوئٹہ میں تو اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو تو جیسے پر […]

کوئٹہ: پولیس اغوا شدہ چینی جوڑے کا سراغ لگانے میں ناکام

کوئٹہ: پولیس اغوا شدہ چینی جوڑے کا سراغ لگانے میں ناکام

کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن سے رواں ہفتہ اغوا کئے گئے چینی جوڑے کا تاحال سراغ نہ مل سکا پولیس کا دعوی ہے کہ وہ کیس پر تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق جناح ٹاؤن سے اغوا ہونے والے چینی جوڑے کی بازیابی کے لئے تحقیقاتی ٹیمیں اپنا کام کر رہی ہیں اور اغوا […]

کوئٹہ: جناح ٹائون سے خاتون سمیت دو چینی باشندے اغوا

کوئٹہ: جناح ٹائون سے خاتون سمیت دو چینی باشندے اغوا

ملزموں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر زخمی ، پولیس نے ملزموں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا کوئٹہ: جناح ٹائون کے علاقے سے مسلح افراد نے خاتون سمیت دو چینی باشندوں کو اغوا کر لیا ، ملزموں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی ہوگیا ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]

کوئٹہ کے گاہی خان چوک سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد

کوئٹہ کے گاہی خان چوک سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد

فرنٹیئر کانسٹیبلری کی کارروائی کے دوران کوئٹہ کے نواحی علاقے گاہی خان چوک سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مذکورہ اسلحہ و گولہ بارود گاہی خان چوک میں زیر زمین چھپایا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ قبضے میں لیے گئے اسلحے میں […]

کوئٹہ: بچوں کی کھلونا پستول اور پٹاخوں پر پابندی عائد

کوئٹہ: بچوں کی کھلونا پستول اور پٹاخوں پر پابندی عائد

حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں بچوں کے کھلونا پستولوں کی خریدوفروخت اور پٹاخوں پر پابند ی عائد کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے اور ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144کےتحت عائد پابندی کااطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کھلوناپستول اورپٹاخون سے معاشرے […]

پاکستان چوہدری نثار کی ایما پر نہیں چلے گا ،شرجیل میمن

پاکستان چوہدری نثار کی ایما پر نہیں چلے گا ،شرجیل میمن

سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چوہدری نثاربڑھکیں نہ ماریں،ان کی ایما پر پاکستان نہیں چلے گا ، جھوٹے مقدمات بنا کر یک طرفہ احتساب کیاجارہاہے ۔میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے وزیرداخلہ چوہدری نثار پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ پاناما کیس میں وزیراعظم اور منی لانڈرنگ […]

کوئٹہ: برساتی نالے کا سلیپ ٹوٹنے سے ڈمپر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: برساتی نالے کا سلیپ ٹوٹنے سے ڈمپر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر برساتی نالے کا سلیپ ٹوٹنے سے ڈمپر الٹ گیا۔ واقعہ میں ڈمپر کا کنڈکٹر ڈمپر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔ کوئٹہ:  ڈمپر الٹنے کا واقعہ میکانگی روڈ کے قریب پیش آیا۔ جس میں ہارڈ وئیر کے سامان سے بھرے ڈمپر کا ٹائر برساتی نالے کے سلیپ […]

پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو کا فاتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو کا فاتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

پشاورزلمی پاکستان سپر لیگ ٹو کا فاتح بن گیا ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ فائنل میں پہنچ کر بھی کامیابی حاصل نہ کر سکی ،حریف ٹیم کے لئے نرم چارہ ثابت ہو ئی اور حتمی مقابلے میں58رنز سے شکست اس کا مقدر بنی۔پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر نے یہ دلچسپ […]

کوئٹہ میں دھماکا، 3 ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ میں دھماکا، 3 ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر فرنٹیئر کورپس کی گاڑی کو معمول کی گشت کے دوران دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی جزوی طور پر تباہ […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے3 غیرملکی کھلاڑیوں کا لاہور نہ آنے کا اعلان

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کھیلنے والے انگلینڈ کے کھلاڑیوں لیوک رائٹ، کیون پیٹرسن اور ٹائمل مل نے لاہور میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت سے انکار کردیا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 2017 کے پہلے پلے آف میچ میں پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد […]

وادی کوئٹہ میں موسم سرماکےبعد بہار کی آمدآمد

کوئٹہ میں موسم سرماکےبعد بہار کی آمد آمد ہے،خزاں رسیدہ درختوں اور پودوں نے خشک پتوں کا پیرہن اتار کر سبزہ اوڑھنا شروع کر دیا۔ایسے میں خوبصورت رنگارنگ پھولوں کا دلکش نظارہ بھی قابل دید ہے۔شہر میں رات گئے بارش کے بعدٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔وادی کوئٹہ کے باسی برف باری سے […]

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ، ڈھائی ہزار اہلکار تعینات

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ، ڈھائی ہزار اہلکار تعینات

کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے پولیس اور ایف سی کے ڈھائی ہزا ر اہلکار تعینات ہیں، فورسز کی پیٹرولنگ اور چیکنگ کا سلسلہ جار ی ہے ۔ پولیس کے سینئر اہلکار کے مطابق سیہون واقعہ کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے، شہر میں پولیس، بلو چستان کانسٹیبلر ی اور […]

کوئٹہ: سول اسپتال میں لگی آگ بجھا دی گئی

کوئٹہ: سول اسپتال میں لگی آگ بجھا دی گئی

کوئٹہ میں سول اسپتال کے احاطے میں لگنے والی آگ بجھادی گئی، آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ جناح روڈ کی طرف سول اسپتال میں واقع ایمرجنسی کی ڈسپنسری میں لگی ،جس کے بعد فائربریگیڈ کی گاڑیوں کو فوری طور پر طلب کرلیا گیا۔ دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر فائرفائٹرز نے […]

کوئٹہ ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو مہم

کوئٹہ ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو مہم

کوئٹہ ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو کی خصوصی پانچ روزہ مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کوئٹہ کے حکام کے مطابق کوئٹہ،پشین اورقلعہ عبداللہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آج دوسرا روز ہے،پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ […]

کوئٹہ: مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے 2 ٹرک چھین کر فرار

کوئٹہ: مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے 2 ٹرک چھین کر فرار

کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر مسلح افراد کسٹم اہلکاروں سے پکڑے ہوئے 2ٹرک چھین کر فرار ہوگئے کسٹم حکام کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کسٹم اہلکاروں نے لورالائی میں پان پراگ اور سگریٹس سے لدے 2ٹرک پکڑے تھے۔ کسٹم اہلکار ان ٹرکوں کو کوئٹہ منتقل کر […]

کوئٹہ: اے این ایف کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کوئٹہ: اے این ایف کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کوئٹہ کے علاقے پنچ پائی میں اے این ایف بلوچستان نے کارروائی کے دوران منشیات سمگلروں کے ویئر ہاوس کو تباہ کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہے۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق اے این ایف بلوچستان کے حکام کو اطلاع ملی کہ افغانستان سے منشیات کوئٹہ منتقل کیا جاتی ہے۔ پنج پائی […]

کوئٹہ: رات بھر بارش، صبح سے برف باری

کوئٹہ: رات بھر بارش، صبح سے برف باری

کوئٹہ میں رات بھر بارش ہوئی اور صبح بادلوں سے برف کے گولے گرنے لگے،چمن ، چاغی ،کوہ خواجہ عمران اور توبہ اچکزئی میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں موسلادھار بارش اور برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں آج اور […]

وادی کوئٹہ، چمن اور گردونواح میں بادل چھا گئے

وادی کوئٹہ، چمن اور گردونواح میں بادل چھا گئے

وادی کوئٹہ ، چمن اور گردو نواح میں بادل چھاگئے ،سرد ہوائیں چلنے لگیں،کسی بھی وقت بارش کا امکان ہے۔ سرحدی علاقے تفتان میں موسلا دھار بارش،چترال میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ، استور میں رات سے برف پڑرہی ہے ۔ محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق وادی کوئٹہ میں […]

کوئٹہ میں ایف سی کو قمبرانی روڈ سے 10 سال کی بچی ملی

کوئٹہ میں ایف سی کو قمبرانی روڈ سے 10 سال کی بچی ملی

کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سے ایف سی کو دس سالہ بچی ملی ہے جسے جیکب آباد سے اغوا کیا گیا تھا،بچی کا کہنا ہے کہ اغوا کار اس سے بم دھماکا کرانا چاہتے تھے ۔ پولیس کے مطابق شالکوٹ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ایف سی کے عملے کو دوران ناکہ ایک دس سالہ […]

کوئٹہ: سردی میں سبز چائے کا استعمال بڑھ گیا

کوئٹہ: سردی میں سبز چائے کا استعمال بڑھ گیا

کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور درجہ حرار ت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، شہری خود کو گرم ر کھنے کے لئے سبز چائے کا استعمال کررہے ہیں۔ وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں نے سردی سے بچنے کیلئے روایتی پکوان […]

کوئٹہ: تفریحی مقام ہنہ جھیل پانی سے بھر گئی

کوئٹہ: تفریحی مقام ہنہ جھیل پانی سے بھر گئی

وادی کوئٹہ کے نواح میں تفریحی مقام ہنہ جھیل برف باری اور بارش کے بعد پانی سےبھرگئی ۔ عرصے بعد پھر سے سیاح کشتی میں سوار ہو کر خوبصورت جھیل کا نظاہرہ کرسکتے ہیں ۔ ہنہ جھیل خوبصورت تفریح گاہ اورسیاحوں کامرکزہے، گزشتہ سال خشک سالی کے باعث جھیل کے بیشتر حصے میں پانی خشک […]

1 4 5 6 7 8 13