counter easy hit

quick

سلامتی وکونسل کشمیر جیسے طویل عرصہ سے حل طلب تنازعات کا سیاسی حل تلاش نہیں کرسکی، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کاخصوصی کمیٹی کے سیشن سے خطاب

سلامتی وکونسل کشمیر جیسے طویل عرصہ سے حل طلب تنازعات کا سیاسی حل تلاش نہیں کرسکی، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کاخصوصی کمیٹی کے سیشن سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کےامن مشن کے تمام ارکان کو کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین کی جلد اور مساوی بنیادوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ روز جنرل مباحثہ اور امن مشن کی خصوصی کمیٹی کے رواں سال کے افتتاحی سیشن سے اپنے […]

میڈیا کورٹس کے بعد پاکستان میں”انٹیلجنٹ کورٹس” کے قیام کی طرف مثبت پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سےتعلیم کے ساتھ ساتھ فراہمی انصاف میں بھی تیزی لائی جائیگی

میڈیا کورٹس کے بعد پاکستان میں”انٹیلجنٹ کورٹس” کے قیام کی طرف مثبت پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سےتعلیم کے ساتھ ساتھ فراہمی انصاف میں بھی تیزی لائی جائیگی

پاکستان کے معتبرترین اخبار کے ادرٹی نوٹ میں  انٹیلیجنٹ کورٹس کے قیام کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ پاکستان کیلئے انتہائی اشد ضروری ہے اور ہم پہلے ہی بہت پیچھے جاچکے ہیں اس سلسلے میں ادارتی نوٹ میں لکھا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کے […]

بھارت کسی بھی غلط فہمی میں نہ رہے اس کی طرف سے کسی بھی ایڈونچر کا فوری جواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

بھارت کسی بھی غلط فہمی میں نہ رہے اس کی طرف سے کسی بھی ایڈونچر کا فوری جواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کسی بھی غلط فہمی میں نہ رہے اس کی طرف سے کسی بھی ایڈونچر کا فوری جواب دیا جائے گا ، سعودی عرب نے پاکستانی موقف کی تائید کی جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں […]

وہ دن جب امریکی واسرائیلی خوشیاں منا رہے تھے کیونکہ مسلمانوں کو بیدردی سے قتل کیا جارہا تھا۔

وہ دن جب امریکی واسرائیلی خوشیاں منا رہے تھے کیونکہ مسلمانوں کو بیدردی سے قتل کیا جارہا تھا۔

جب لوگ کہتے ہیں لوگ غزہ میں مر رہے ہیں! لنڈا  سارسوہر بتائیں گی انہوں نے غزہ میں کیا دیکھا جب لوگ کہتے ہیں لوگ غزہ میں مر رہے ہیں!۔ میرا دل ٹوت جاتا ہے۔ کیونکہ کبھی بھی لوگ خود یہ نہیں چاہتے کہ انھیں مار دیا جائے۔ لوگ مار دیئے گئے ان کی لاشیں […]

الیکشن کمیشن: صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنیکا حکم

الیکشن کمیشن: صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنیکا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا۔ حکومت کو کل تک بدلنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کی سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس 14 جون کو […]

عمران خان اور طاہر القادری کی فوری گرفتاری کا حکم

عمران خان اور طاہر القادری کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد: ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور طاہرالقادری کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 2 کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان […]

فوری انصاف کی ایک بغدادی کہانی

فوری انصاف کی ایک بغدادی کہانی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شہر بغداد میں ایک شیخ اور اس کا مرید ساتھ ساتھ رہتے تھے۔ایک بار انھوں نے کسی دوسرے ملک کی طرف سفر کیا۔راستے میں ایک شہر آیا اور انھوں نے سفر کی تھکن اتارنے کے لیے ایک رات کے پڑاؤ کا فیصلہ کیا۔شدید بھوک ستا رہی تھی۔مگر دونوں یہ دیکھ کر […]

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال کا فوری نوٹس لے، علی رضا سید

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال کا فوری نوٹس لے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال کا فوری نوٹس لے۔ اپنے ایک بیان میں مقبوضہ وادی میں 20 سے زائد مظاہرین کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے علی رضا سید نے کہا کہ وادی کی صورتحال گھمبیر ہوتی جارہی ہے […]

بات تو سچ ہے مگر

بات تو سچ ہے مگر

تحریر: ملک ارشد جعفری جب سوات جاتی بس کی طالبات پر حملے کا شوشا چھوڑا گیا کہ دہشت گردوں نے ایک بس کو روک کر ایک لڑکی کا نام پوچھا کہ گل مکئی عرف ملالہ کون ہے تو نشاندہی ہونے پر انہوں نے فائرنگ کی جس سے ملالہ یوسف زئی کے آگے پیچھے بیٹھی چار […]

وزیر داخلہ قومی شناختی کارڈ فیس کی زیادتی کا فوری نوٹس لیں۔محمد اقبال چوہدری

وزیر داخلہ قومی شناختی کارڈ فیس کی زیادتی کا فوری نوٹس لیں۔محمد اقبال چوہدری

بارسلونا (پریس ریلیز) پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے حکومت پاکستان کا اوورسیز ہموطنوں سے نارواسلوک کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شناختی کارڈ کیلئے دنیا کے کس ملک میں 110یورو فیس لی جاتی ہے جبکہ بہت سے لوگ انٹرنیٹ کے استعمال سے نابلد ہونے کے باعث […]

اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

اسلام آباد : چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں کہ بدقسمتی سے ملک میں سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ کمزور نظام کے نتیجے میں احتساب کی روایت کمزور سے کمزور تر ہوتی جارہی ہے جب کہ […]

وزیراعظم ایگزیکٹ کیخلاف انکشافات کی فوری تحقیقات کرائیں: الطاف حسین

وزیراعظم ایگزیکٹ کیخلاف انکشافات کی فوری تحقیقات کرائیں: الطاف حسین

لندن : ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا اگر امریکی اخبار کا انکشاف درست ہے تو واضح ہو گیا کہ ایگزیکٹ کمپنی نے پاکستان سے غداری کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ایگزیکٹ کے خلاف انکشافات کی اعلیٰ ترین سطح پر فوری تحقیقات کرائیں۔ الزامات درست ثابت ہونے پر کمپنی کے ایگزیکٹو لیول […]

زین کی والدہ کو فوری انصاف دلاؤں گا: شہباز شریف

زین کی والدہ کو فوری انصاف دلاؤں گا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) طاقت کے نشے میں مست سابق وزیر مملکت کے بیٹے کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پندرہ سالہ زین کے گھر تیسرے روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاری رہا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، کرنل شجاع خانزادہ ، خواجہ سعد رفیق اور آئی جی پنجاب کے ہمراہ مقتول کے گھر پہنچے […]

وزیراعظم کی یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی ہدایت

وزیراعظم کی یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ریاستی ڈھانچے کے تباہ ہونے سے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔ واضع رہے کہ یمن میں کشیدہ صورت حال کے […]

پاکستان نے بھارت سے مذاکرات کی فوری بحالی کے امکان کو مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارت سے مذاکرات کی فوری بحالی کے امکان کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت سے پرامن اور بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں لیکن کشمیر کو ایجنڈے میں شامل کئے بغیر بھارت سے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں سرتاج عزیز کا کہنا […]

وزیراعلیٰ نے فوری ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے، شرجیل میمن

وزیراعلیٰ نے فوری ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حادثے میں چند ہی افراد اپنی جان بچا سکے ہیں، وزیراعلی نے فوری امداد اور ریسکیو کاموں کی ہدایت کی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ حادثے کا شکار لاشیں بری طرح جل چکی ہیں، صرف چندہی افراد جان بچا سکے۔ […]