counter easy hit

quite!

جوہری تخفیف اسلحہ معاہدے کا پاکستان پراطلاق نہیں، معاہدہ عالمی قوانین میں کسی طرح مستعمل نہیں، دفتر خارجہ

جوہری تخفیف اسلحہ معاہدے کا پاکستان پراطلاق نہیں، معاہدہ عالمی قوانین میں کسی طرح مستعمل نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اقوام متحدہ کے متعلقہ فورم سے باہر جوہری تخفیف اسلحہ کے 2017 میں طے پانے والے معاہدے پر تحفظات کے سبب اس میں شامل کسی بھی ذمہ داری کا پابند نہیں، معاہدہ نہ تو عالمی ترقی میں کسی بھی طرح معاون ہے اور نہ ہی روائتی عالمی قوانین کی ترویج میں […]

کیا ڈاکٹر عبد القدیر خان انتقال کر گئے ہیں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مگر۔۔۔ حقیقت کیا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئی

کیا ڈاکٹر عبد القدیر خان انتقال کر گئے ہیں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مگر۔۔۔ حقیقت کیا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) کل شام سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان انتقال کر گئے ہیں جس کے بعد پاکستانیوں کی نظریں قومی میڈیا پر جمی ہوئی ہیں، کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں، لیکن قومی میڈیا اتنی بڑی خبر کو […]

پی ٹی ایم کے مطالبات بڑی حد تک درست

پی ٹی ایم کے مطالبات بڑی حد تک درست

پشاور: آئی ایس آئی اسلام آباد کے سابق سٹیشن چیف اور ممتاز قومی شخصیت میجر عامر نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی فضیلت اتنی ہے کہ جس اندھیری رات میں یہ اترے اسے لیلتہ القدر بنادیتی ہے جن دلوں، ذہنوں اور زبانوں پر اترے وہ کس قدر روشن ہونگے ہمارے معاشرہ کو تعصبات، نفرتوں اور […]

(ق) لیگ کے وزیر استعفیٰ : دال میں کچھ نہیں کافی کچھ کالا ہے

(ق) لیگ کے وزیر استعفیٰ : دال میں کچھ نہیں کافی کچھ کالا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) تلہ گنگ سے عمار یاسر نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ ایسا واقعہ ہے جو برسوں کے بعد ہوتا ہے۔ میں انہیں ذاتی طور پر جانتا ہوں میرے بڑے بھائی مرحوم پروفیسر محمد اکبر خان نیازی اُن کے معترف تھے ا ور مداح بھی تھے۔ نامور کالم نگار ڈاکٹر […]

ایک انوکھی خاتون جو عام انسان سے بالکل مختلف ہے

ایک انوکھی خاتون جو عام انسان سے بالکل مختلف ہے

لندن: کچھ ماہ قبل ایکسپریس نیوز نے ایک شخص کا تذکرہ کیا تھا جو دوسروں کی جسمانی تکلیف کا عین اسی جگہ احساس کرسکتا ہے جہاں انہیں درد ہورہا ہے مگر اب ایک خاتون مصنفہ کا دعویٰ ہے کہ وہ دوسروں کے احساسات اور جذبات کو محسوس کرسکتی ہیں۔ ماہرین کی معلومات کے مطابق ان […]

رحم دل خاتون نے بالکل انجان شخص کو اپنا گردہ دے دیا

رحم دل خاتون نے بالکل انجان شخص کو اپنا گردہ دے دیا

کیلیفورنیا: انسان کے رحم دلی اور احساس سے بھرپور جذبات اس کے اشرف المخلوقات ہونے پر تصدیق کی مہر ثبت کرتے ہیں۔ اور آئے روز ایسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں جنہیں دیکھ یا سن کر انسانیت پر یقین مزید پختہ ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ امریکی علاقے کیلیفورنیا کی اورنج کائونٹی میں پیش […]

سعودی شاہ زادے کا فرمان ؛ ’’فلسطینیو! خاموش! مجھے اسرائیلی بندوقوں کی موسیقی سُننا ہے‘‘

سعودی شاہ زادے کا فرمان ؛ ’’فلسطینیو! خاموش! مجھے اسرائیلی بندوقوں کی موسیقی سُننا ہے‘‘

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادۂ معظم محمد بن سلمان نے کچھ دنوں پہلے فرمان جاری کیا تھا: ’’فلسطینی صدر ٹرمپ کی امن سے متعلق تجاویز قبول کریں یا اپنا منہہ بند رکھیں‘‘ مگر یہ فلسطینی بڑے ہی گستاخ ہیں، ویسے بھی پیغمبروں کی بستی کے مکین شاہوں کو خاطر میں کہاں لائیں گے، انھوں نے […]