counter easy hit

racing

صرف باپ بیٹی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ لندن سے نواز شریف کے ساتھ کون کون وطن واپس آرہا ہے؟ ایسا انکشاف کہ سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

صرف باپ بیٹی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ لندن سے نواز شریف کے ساتھ کون کون وطن واپس آرہا ہے؟ ایسا انکشاف کہ سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

صرف باپ بیٹی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ لندن سے نواز شریف کے ساتھ کون کون وطن واپس آرہا ہے؟ ایسا انکشاف کہ سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں ۔۔۔۔۔لاہور ;پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سینٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ لندن سے 132لوگ میاں صاحب کے ساتھ آرہے ہیں، جہاز کے اندر […]

سربراہ شمالی کوریا کی گاڑی کے گرد دوڑتے گارڈز دنیا کی توجہ کا مرکز

سربراہ شمالی کوریا کی گاڑی کے گرد دوڑتے گارڈز دنیا کی توجہ کا مرکز

پیانگ یانگ:  شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی گاڑی کے گرد دوڑتے بارہ گارڈز عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے، تمام گارڈز نشانہ بازی اور مارشل آرٹ کے ماہر ہیں۔شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سنگاپور پہنچے توان کی گاڑی کے گرد حصار بنائے بارہ گارڈز ایک بار پھر دنیا […]

کینیڈا :فارمولا ون کار ریسنگ جرمنی نے جیت لی

کینیڈا :فارمولا ون کار ریسنگ جرمنی نے جیت لی

اوٹاوا; کینیڈا میں فارمولا ون کار ریسنگ کا دلچسپ ایونٹ جرمنی کے سبا سشیئن ویٹل نے جیت لیا ہے۔کینیڈا میں فارمولا ون چیمپئن شپ کا فیصلہ کن روز، دنیا بھر کے ماہر ڈرائیورز کی ایک دوسرے پر سبقت کیلئے شاندار پرفارمنس، تیز رفتاری کے باعث کچھ گاڑیاں حادثے کا شکار بھی ہو گئیں۔جرمن ڈرائیور سباسشیئن […]

کار ریسنگ کمپنی کے دروازے پرسانپ کا قبضہ

کار ریسنگ کمپنی کے دروازے پرسانپ کا قبضہ

کیرولائنا میں کار ریسنگ کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے دروازے پرایک سانپ نے قبضہ کر لیا ، ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دروازے کےہینڈل کے گرد سانپ نےخود کو ایسا لپیٹا کہ کوئی آسکتا تھا نہ جاسکتا تھا۔ دیکھئے دلچسپ دیڈیو۔۔ ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

آسٹریلیا: ننھے کینگرو نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

آسٹریلیا: ننھے کینگرو نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

آسٹریلیا میں سڈنی ہاربر برج پر مٹر گشت کرتے ایک ننھے کینگرونے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں ۔یہ دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ جنگلی کینگرو بھولا بھٹکا ہاربر برج پر آپہنچا اور ٹریفک کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر آوارہ گردی کرتا دکھائی دیا۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کاروائی کی […]

انٹارکٹکا: نوجوان کا یخ بستہ برفیلے موسم میں دوڑنے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

انٹارکٹکا: نوجوان کا یخ بستہ برفیلے موسم میں دوڑنے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

آئر لینڈ کے نوجوان نے 4 منٹ 17 سیکنڈز میں ایک میل کا فاصلہ پھرتی سے طے کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ یوں تو دنیا بھر میں کئی نوجوان حیرت انگیز کارنامے انجام دے کر شائقین کو حیران کردیتے ہیں تاہم آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے یخ بستہ موسم میں انٹارکٹکا کے […]

رومانیا میں برف پر گھڑ دوڑ کے مقابلے

رومانیا میں برف پر گھڑ دوڑ کے مقابلے

سردی آئی، ساتھ کھیلوں کا موسم بھی لائی، رومانیہ کے گاؤں میں برف سے ڈھکے میدان میں روایتی گھڑ دوڑ ہوئی۔ رومانیہ کے گاؤں میں ہر سال برف گرنے کا انتظار ہوتا ہے اور جب برف پڑتی ہے تو دلچسپ گھڑ دوڑ ہوتی ہے، برف سے ڈھکے میدان میں کوئی پھسلتا ہے تو کوئی گرتا […]

کوسٹا ریکا: بیلوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کا آغاز

کوسٹا ریکا: بیلوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کا آغاز

کوسٹا ریکا میں بیلوں کے آگے دوڑنے کے سالانہ میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ زیپوٹے نامی اس سالانہ فیسٹیول میں جہاں لوگ بیلوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہیں۔ ان کے سامنے دوڑتے نظر آتے، وہیں منچلے نوجوان بپھرے بیلوں کے نوکیلے سینگھوں اور زور دار ٹکر سے بچنے کی بھی کرشش کرتے ہیں۔ […]