counter easy hit

racism

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کچھ امریکی مجھے غیر ملکی کی نگاہ سے دیکھتے تھے جبکہ شمالی ریاستوں کے سفید فام امریکیوں کا رویہ جنوبی ریاستوں کے سفید فاموں سے مختلف […]

لندن: نسل پرستی کا بد ترین واقعہ، مسلمان پر تیزاب پھیک دیا

لندن: نسل پرستی کا بد ترین واقعہ، مسلمان پر تیزاب پھیک دیا

مشرقی لندن کے علاقے بارکنگ میں نسل پرستی کا بد ترین واقعہ سامنے آیا ہے جس میں پاکستانی نژاد پیزا شاپ مالک پر سفید فام نسل پرستوں نے تیزاب سے حملہ کر دیا۔ عمران کا چہرہ بری طرح جھلس گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔دکان کےمالک عمران کے مطابق […]

ٹرمپ کا دھوبی پٹرا، نسل پرستی اور عالمگیریت

ٹرمپ کا دھوبی پٹرا، نسل پرستی اور عالمگیریت

کون کہہ سکتا تھا کہ ایسے بھی ہو سکتا ہے؟ امریکہ کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسا غصیلا مسخرہ اور نسل پرست یوں جمہوری قدروں، نسلیاتی کثرت پسندی اور نسوانی تکریم کی دھجیاں بکھیر کر امریکہ کا صدر بن سکتا ہے۔ گوری اکثریت کے محنت کشوں کی محرومیوں اور خوف کے جذبات کو نسل پرستانہ […]

مردہ پرستی یا سیلف ڈینایل‎

مردہ پرستی یا سیلف ڈینایل‎

تحریر : عماد ظفر کبھی کبھی انسانوں پر ایسی کیفیت طاری ہوتی ہے جس کی وجہ سے انہیں غم و یاس میں مبتلا رہنا اچھا لگتا ہے.اپنے زخموں پر مرہم رکھنے یا ان کا علاج ڈھونڈنے کے بجائے خود اپنے زخموں پر نمک پاشی اور نوحہ خوانی کرنا نہ صرف اچھا لگنے لگتا ہے بلکہ […]

بھارت میں نسل پرستی کی بہیمانہ حکومتی سرپرستی

بھارت میں نسل پرستی کی بہیمانہ حکومتی سرپرستی

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری بھارت میں گزشتہ تین برسوں کے دوران آر ایس ایس کے کارسیوک اور گجرات میں اپنی وزارت اعلیٰ کے زمانے میں گودھرا کیمپ میں ریاستی ایماء مسلمانوں کے قتل ِعام کے ذمہ دار نریندرا مودی جب سے مرکزی حکومت کے سربراہ بنے۔ جب بھارت کی متعدد یونیورسٹیوں میں تعلیم […]

دوران تعلیم نسل پرستی کے باعث امریکا چھوڑنا پڑ گیا تھا، پریانکا چوپڑا

دوران تعلیم نسل پرستی کے باعث امریکا چھوڑنا پڑ گیا تھا، پریانکا چوپڑا

لندن : بالی ووڈ کی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ امریکا میں دوران تعلیم وہ اس قدر نسل پرستی کا شکار ہوئیں کہ انہیں بالآخر امریکا چھوڑنا پڑگیا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے میں شائع ہونے والے انٹرویو میں پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں بہت نسل پرستی […]