counter easy hit

RADD UL FASAAD

آپریشن ردالفساد میں پاک فوج کی کامیابیاں جاری

آپریشن ردالفساد میں پاک فوج کی کامیابیاں جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں آپریشن رد الفساد تیزی کے ساتھ جاری ہے اسی حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملک سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشن رد الفساد شروع کیا گیا۔ آپریشن رد الفساد سے دو سال میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی۔ 56 سزا یافتہ دہشت […]

آپریشن ردالفساد، ژوب میں ایف سی کی کارروائی، 4دہشتگرد ہلاک

آپریشن ردالفساد، ژوب میں ایف سی کی کارروائی، 4دہشتگرد ہلاک

آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی نے ژوب کے قریب دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ ایف سی نے دہشت گردوں نے گزشتہ رات ژوب کے علاقے قمر دین کیریز […]

کوہلو میں آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

کوہلو میں آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کرلیا۔ کوہلو کے علاقے کاہاں میں ای سی اور حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں کالعدم تنظم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اورمارٹرگولے برآمد کیے گئے۔ […]

ڈی جی خان:آپریشن ردالفساد،5دہشت گرد ہلاک ،ایک سپاہی شہید

ڈی جی خان:آپریشن ردالفساد،5دہشت گرد ہلاک ،ایک سپاہی شہید

 ڈیرہ غازی کے قبائلی علاقے چھیراتھل میں آپریشن ردالفساد کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا،5دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق رینجرز نے آپریشن ردالفساد کے تحت صبح سویرے ڈیرہ غازی میں کارروائی کی اور مقابلے میں 5دہشت گرد ہلاک کردئیے۔آئی ایس پی کے […]

آپریشن ردالفساد :100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

آپریشن ردالفساد :100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

آپریشن ردالفساد کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے،اس دوران 100سے زائد مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔کراچی سے گرفتار 8افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، پشاور میں کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے […]

آپریشن ’’رد الفساد‘‘ کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، وزیراعظم نوازشریف

آپریشن ’’رد الفساد‘‘ کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، وزیراعظم نوازشریف

انقرہ: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں آپریشن ’’رد الفساد‘‘ اور پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں چند روز پہلے کیا گیا۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک میں ایک بار پھر دہشت گردی کی نئی لہر آئی ہے، دراصل یہ وہ […]