By Web Editor on January 23, 2018 about, chief, justice, khawaja, knows, law, much, Rafiq, Saad, very اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق خود بات کریں، انہیں قانون کا بہت پتہ ہے، خواجہ صاحب کی دھواں دار تقریر ہوتی ہے۔ سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات بل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا سعد رفیق سے مکالمہ ہوا۔ جسٹس ثاقب […]
By Web Editor on November 15, 2017 'Brought, A, court, in, likes, marches, person, politics, Rafiq, Saad, the, to, war, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ دھرنوں کا شوقین ایک فرد سیاست کی جنگ سیاسی میدان سے نکال کر عدالت میں لایا ہے۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ سب مل […]
By Web Editor on October 9, 2017 and, anxiety, but, chaos, comes, fighting, is, of, Rafiq, responding, Saad, there اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے تاہم مخالفین کے حسد، رقابت اور […]
By Web Editor on October 2, 2017 court, happened, is, management, notice, outside, Rafiq, Saad, take, that, the, Worst اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ عدالت کے باہر جو ہوا وہ اوپر سے آیا ہوا کوئی حکم نہیں بلکہ بد انتظامی ہے لیکن یہ سب نگراں جج کی ناک کے نیچے سب کچھ ہورہا ہے اس لیے وہ اس کا نوٹس لیں۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ انہوں نے اندر […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 For, khawaja, petrol, presented, Rafiq, railway, Saad, services, the, transport اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر میں پیٹرول بحران کے بعد پیٹرول کی نقل و حمل کے لئے ریلوے کی خدمات پیش کردیں۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کو فون کیا اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے باعث پیدا ہونے والے پیٹرول […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 do, except, fight, For, khawaja, like, politicians, Rafiq, Saad, to, work, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ چین میں بیلٹ روڈ فورم کے دوران تمام سیاستدانوں نے پاکستان کی نمائندگی کی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر سیاستدان چاہیں تو لڑنے کے علاوہ کام بھی کر سکتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 are, Doing, not, Rafiq, Saad, we, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمیں کام نہیں کرنے دیا جاتا،ووٹ نواز شریف کو ملے، ڈکٹیشن عمران خان کی چلے، یہ نہیں ہوگا،ڈگڈگی تماشا دکھانے کےلیے ان لوگوں کو سامنے لایا جاتا ہے جن کے پلے کچھ نہیں۔ سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں انہوں […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 A, before, karachi, murder, place, Rafiq, Saad, Us, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا، سندھ میں ڈاکو راج تھا، قاتل کو مقتول اور مقتول کو قاتل کاپتانہیں تھا،بلاول کے بابا کے 5 سال ستیاناس کے سال تھے، مشرف کے آٹھ سال تباہی کے سال تھے۔ انہوں نے گوجرانوالا میں ن لیگ کے […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 again, attack, khwaja, on, opponents, Rafiq, Saad, the, today اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سعد رفیق نے آج پھر مخالفین پر تابڑتوڑ حملے کیے،ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو نواز شریف فوبیا ہے ، شیخ رشید کو ن لیگ سے ہڈی نہیں ملی ، سراج الحق بھی خیبرپختونخوا میں اپنی حکومت کا جواب نہیں دیتے ، تینوں کیس میں سنجیدہ نہیں اورعوامی مقدمہ بنانا چاہتےہیں ۔ وفاقی […]
By MH Kazmi on January 5, 2017 akhtar, and, butt, Ex.President, France, governor, Iqbal, Javed, JHAGRA, khyber, meeting, N, Pakhtoonkhawah, PML, Punjab, Rafiq, RAJWANA, zafar تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور پیرس میں ممتاز کاروباری شخصیت جناب جاوید اختر بٹ کی گورنر خیبرپختونخوا جناب اقبال ظفر جھگڑااورگورنر پنجاب جناب رفیق رجوآنہ سے خصوصی ملاقات اسلام آباد(یس ارد ونیوز) پیرس کی ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جنا ب جاوید اختر […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 authority, court, Pindi, politician, Rafiq, relieve, Saad, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ثبوتوں کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے، عدالت نے پنڈی کے سیاستدان کو فارغ ہونے کی سند دے دی ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 attack, has, Islamabad..., on, planned, pti, Rafiq, Saad اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آٸی کے رکن اسمبلی کی گاڑی سے ملنے والا اسلحہ اور پولیس کے زیر استعمال آلات کا پکڑا جانا خطرناک ہے۔ ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آٸی اسلام آباد پر حملے اور فساد کی منصوبہ بندی کر چکی ہے۔ لاہور:خواجہ سعد رفیق کی […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 away, By, chased, hold, not, Rafiq, rasheed, Saad, sheikh, the, thkayyn: اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
مسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے شیخ رشید کو بھگوڑا قرار دے دیا۔ خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں انہیں پکڑیں گے نہیں بھگا بھگا کر تھکائیں گے۔ لاہور: شیخ رشید کی حکومت کے ساتھ آنکھ مچولی۔ پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری خوب گرجے برسے۔ کہتے ہیں راولپنڈی بند کرنے کا دعویٰ کرنے والے اب […]
By MH Kazmi on August 31, 2016 1st, E-Ticketing, from, of, pakistan, Rafiq, railway, Saad, september, start, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) پاکستان ریلوے کا یکم ستمبر سے ای ٹکٹنگ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ، مسافروں کو گھر بیٹھے اپنی ٹکٹ بک کرانے کی سہولت میسر آئے گی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر لاہور سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ریل کار اور اسلام آباد سے کراچی کے درمیان گرین لائن […]