counter easy hit

Rafqat

داتا دربار دھماکے میں شہید سکیورٹی گارڈ رفاقت 3 بیٹیوں کا باپ۔

داتا دربار دھماکے میں شہید سکیورٹی گارڈ رفاقت 3 بیٹیوں کا باپ۔

لاہور( نیوز ڈیسک )داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے میں شہید ہونے والاسکیورٹی گارڈرفاقت پانچ سال سے ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ رفاقت ریلوے وائرلیس کالونی گڑھی شاہو میں دو مرلے کے مکان میں رہتا تھا اور اس کی تین بیٹیاں ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق رفاقت […]