معروف شاعرہ، مصنفہ و کالم نگارمحترمہ شمیم خان کی دوسری شاعری کی کتاب کی تقریب رونمائی کا رنگا رنگ انعقاد، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کا خراج تحسین

پیرس(یس اردو نیوز) معروف شاعرہ ومصنفہ و کالم نگار محترمہ شمیم خان کی دوسری شاعری کی کتاب کی پروقار تقریب رونمائی مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ تقریب کا اہتمام فرانس میں خواتین کی پہلی ادبی تنظیم. “راہ ادب ” اور ” لے فم دو موند ” کے زیر اہتمام کیا گیا جس کی نمائندگی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت […]