روہت شرما نے ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کیخلاف ایسا کام کر ڈالا کہ پورے بھارت میں شور مچ گیا
ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان اختلافات کی باتیں پھر زیرگردش ہونے لگیں لیکن اس کی ہرطرف سے تردید ہوتی رہی لیکن اب روہت شرما نے ایسی حرکت کردی کہ پورا بھارت سوچ میں پڑگیا کہ واقعی کہیں نہ کہیں اختلافات موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپنر روہت شرما […]