داڑھی کے ساتھ تصویر ۔۔۔دین کا مذاق اڑانا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا ، تازہ ترین خبر آ گئداڑھی کے ساتھ تصویر ۔۔۔دین کا مذاق اڑانا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا ، تازہ ترین خبر آ گئی
گوجرانوالہ; پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور اینکرپرسن ریحام خان کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ گرجاکھ میں درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپردین کا مذاق اڑایا ہے،ان کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے۔واضح رہے کہ اینکرپرسن […]