counter easy hit

rain

بارش قدرتی آفت مگر عمران خان مسلط شدہ آفت ہے، فیصل کریم کنڈی

بارش قدرتی آفت مگر عمران خان مسلط شدہ آفت ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے پی کے جنرل سیکریٹری فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بارش کبھی کبھی قدرتی آفت بن جاتی ہے جبکہ عمران خان قوم پر مسلط شدہ آفت ہے۔ کراچی میں بارش کے نقصان کا ازالہ تو گھنٹوں میں ہو چکا مگر […]

جب زلزلہ اور سرخ آندھی ایک بزرگ کی دعا سے ختم ہوگئی

جب زلزلہ اور سرخ آندھی ایک بزرگ کی دعا سے ختم ہوگئی

کسی بھی ناگہانی آفت پر نیک اور پارسا لوگوں سے دعا کرانا مستحب عمل ہے۔اللہ تعالٰی ان کی دعا سے مصائب کو ٹال دیتا اور دور فرمادیتا ہے۔ حضرت موسی بن القاسم ؒ کہتے ہیں کہ ایک بار ہمارے یہاں زلزلہ اور سرخ آندھی آئی تو میں جناب محمد بن مقاتلؒ کے پاس گیا اور […]

حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے اور روتے ڈیلیوری بوائے کی حمایت میں میدان میں آگئیں ، اس نوجوان کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ جانیے

حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے اور روتے ڈیلیوری بوائے کی حمایت میں میدان میں آگئیں ، اس نوجوان کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ حریم فاروق سردی میں ٹھٹھرتے ڈلیوری بوائے کی حمایت میں سامنے آگئیں۔پروفیشنل لوگوں کے باہمی رابطے کی ویب سائٹ لنکڈ ان پر حریم فاروق نے ڈلیوری برائے کی کچھ تصاویر شیئر کیں جوکہ بارش میں پریشانی کے عالم میں سڑک کنارے بیگ اُٹھائے سردی میں ٹھٹھرتا ہوا نظر آرہا ہے۔حریم فاروق نے تصویر […]

یہ ہوئی ناں بات : مولانا کے دھرنے کے شرکاء بڑی مصیبت میں پھنس گئے ، ایسا کیا ہوا کہ وزیراعظم عمران خان نے اداروں کو مدد بھیجنے کا حکم جاری کر دیا

یہ ہوئی ناں بات : مولانا کے دھرنے کے شرکاء بڑی مصیبت میں پھنس گئے ، ایسا کیا ہوا کہ وزیراعظم عمران خان نے اداروں کو مدد بھیجنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آزادی مارچ والوں کے لئے وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بارش اور بدلتے موسم میں آزادی مارچ کے شرکاء کی مدد کے لیے چیئرمین سی ڈی اے کو احکامات جاری کر دیے، کئی شرکاء نے رات میٹرو اسٹیشن میں گزاری ہے۔ سماجی […]

کراچی میں بارش رحمت سے زحمت بن گئی ۔۔افسوسناک اطلاعات موصول

کراچی میں بارش رحمت سے زحمت بن گئی ۔۔افسوسناک اطلاعات موصول

کراچی(ویب ڈیسک )کراچی میں مون سون کی پہلی موسلادھار بارش کے باعث مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔شہر قائد میں نظام زندگی معطل ہو گیا ،کئی علاقے زیر آب آگئے جبکہ بہت سے علاقوں میں بجلی بھی 14گھنٹوں سے غائب ہے ،محکمہ تعلیم سندھ نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ملیر […]

آج پاکستان کے کن شہروں میں بارش کے امکانات ہیں؟

آج پاکستان کے کن شہروں میں بارش کے امکانات ہیں؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز پشاور، کوہاٹ، کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، میرپورخاص، حیدر آباد، ہزارہ، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا […]

بارشوں کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔اگلے چند روز میں پاکستان کے کن شہروں میں موسلا دھا ر بارش کا امکان ہے ؟

بارشوں کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔اگلے چند روز میں پاکستان کے کن شہروں میں موسلا دھا ر بارش کا امکان ہے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹے میں اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں۔ […]

بارش سے موسم سہانا، مزید بارش کی پیشگوئی

بارش سے موسم سہانا، مزید بارش کی پیشگوئی

 ملک کےمختلف علاقوں میں بادل کھل کر برسے، لاہور میں بھی باران رحمت سے موسم سہانا ہوگیا،گرمی کی شدت میں کمی سے شہریوں کے چہرے کھلکھلا اُٹھائے،محکمہ موسمیات نے مزید بادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے،  پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ ہونے […]

پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

لاہور: گرمی کے ستائے روزہ داروں کیلئے محکمہ موسمیات نے خوشخبری دی ہے اور پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے […]

بریکنگ نیوز : وزیراعظم کی پنجاب والوں پر نوازشات کی بارش۔۔

بریکنگ نیوز : وزیراعظم کی پنجاب والوں پر نوازشات کی بارش۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں 5 سال میں اتنے ترقیاتی کام کیے جائیں کہ عوام سابق حکمرانوں کو بھول جائیں، عمران خان کی عثمان بزدار کو ہدایت، وزیراعظم کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے 5 سالہ ترقیاتی بجٹ کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، 5 سال میں پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر 17 کھرب 98 […]

لاہور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

لاہور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے مختلف شہروں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راجن پور اور گردو نواح میں […]

حکومت کا بارش سے متاثرہ کسانوں کیلئے شاندار اعلان، بڑی خوشخبری سنادی

حکومت کا بارش سے متاثرہ کسانوں کیلئے شاندار اعلان، بڑی خوشخبری سنادی

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال نے کہاہے کہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں جو نقصان ہوا ہے،اس میں جن فصلوں کا پچاس فیصد نقصان ہوا ہے ، اس میں کسانوں کو ان کی سرمایہ کاری واپس کردیں گے ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “ میں گفتگو کرتے ہوئے 0ملک نعمان […]

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں

لاہور: لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا سمیت جنوبی پنجاب اور بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں آئندہ دو روز تک اکثر مقامات پر جبکہ اسلام آباد، بالائی پنجاب، شہید بینظر آباد، سکھر، لاڑکانہ، کراچی، حیدرآباد، ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر زالہ باری کا […]

آئندہ 5 روز کے دوران گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

آئندہ 5 روز کے دوران گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

لاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر کے مختلف حصوں میں آئندہ 5 روز کے دوران گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ذرائع موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو کراچی میں بھی تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے شہر بہاولپور شہر اور گردونواح میں […]

آج پاکستان کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے ؟

آج پاکستان کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے ؟

اسلام آباد: آج ملک میں کن کن علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔ ملک کے مختلف شہروں راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے تاہم بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا کے بعض مقامات پربارش کا امکان ہے […]

ملک میں بارشوں کے بعد موسم مزید سرد

ملک میں بارشوں کے بعد موسم مزید سرد

کراچی(ویب ڈیسک) ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے بعد موسم مزید سرد ہو گیا ہے ،، محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغرب سے آنے والا بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا، جس کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ پہاڑی علاقوں میں بھی برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر […]

آج کہاں موسم خشک اور بادل کہاں برسیں گے

آج کہاں موسم خشک اور بادل کہاں برسیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا.تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے، اس دوران راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بوندا باندی […]

شاباش عمران خان ! نئے پاکستان میں سستی بجلی کی برسات ۔

شاباش عمران خان ! نئے پاکستان میں سستی بجلی کی برسات ۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے پاکستان کو 3000 میگا واٹ سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ،، تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایرانی حکام کے ساتھ پاک ایران کے مابین 100 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے معاہدے کی تجدید پر بھی تبادلہ خیال […]

سردی آ نیہں رہی بلکہ آگئی ہے ۔۔۔۔ آج پاکستان کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ شاندار خبر

سردی آ نیہں رہی بلکہ آگئی ہے ۔۔۔۔ آج پاکستان کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ شاندار خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) بارشوں کی امیدیں لئے بیٹھے شہری خشک موسم سے اکتا گئے ۔بارش برسانے والا سسٹم پاکستان کے مختلف حصوں میں داخل ہو رہا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں کل سے بارش کی نوید سنادی جس کے بعد سردی میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

شدید بارش

شدید بارش

ایک دن شدید بارش ہو رہی تھی۔ ملا اپنی کھڑکی کھولے تماشا دیکھ رہا تھا کہ ایک آدمی نہایت تیزی سے بھاگا جا رہا تھا۔ ملانے اسے آواز دی اور پوچھا۔ ” اس طرح کیوں بھاگ رہے ہو۔ ؟“ وہ شخص بولا۔ ”دیکھتے نہیں کہ بارش کس شدت سے ہو رہی ہے۔ “ ملانے کہا۔ […]

ڈیم فنڈز مہم میں ڈالروں کی بارش : بیرون ملک سے تاجروں نے اتنی بڑی رقم جمع کروادی کہ جان کر وزیر اعظم کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

ڈیم فنڈز مہم میں ڈالروں کی بارش : بیرون ملک سے تاجروں نے اتنی بڑی رقم جمع کروادی کہ جان کر وزیر اعظم کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کیلیے ساؤتھ افریقہ میں مقیم پاکستانی تاجر و صنعتکاروں نے بھی ڈیم بناؤ فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی ہے، پاکستان ساؤتھ افریقہ بزنس فورم کے سربراہ رفیق میمن نے نجی ٹی وی نیوز چینل کو بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار […]

سعودی کا پہلے انکارمگر اب عمران حکومت پر ڈالروں کی بارش کیوں کی؟سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے پی ٹی آئی قیادت کے دعوؤں کا پول کھول دیا

سعودی کا پہلے انکارمگر اب عمران حکومت پر ڈالروں کی بارش کیوں کی؟سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے پی ٹی آئی قیادت کے دعوؤں کا پول کھول دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئر صحافی رﺅف کلاسرا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈالرز جمال خاشقجی کے قتل کی وجہ سے دیے گئے ہیں، پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا اور اس کیلئے ہنرمندوں کو بیرون ممالک بھجوانا ہوگا، اس کے علاوہ ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور ٹوارزم […]

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک )آج گلگت بلتستان، کشمیر، لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، فیصل آباد، ڈی جی خان، میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ژالہ بار اور آندھی کا بھی امکان ہے، جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]

1 2 3 7