counter easy hit

rains

کورونا کے عروج پر کاروباری بندش چاہنے والے اب پھیلائو چاہ رہے، ہیں۔ زلفی بخاری

کورونا کے عروج پر کاروباری بندش چاہنے والے اب پھیلائو چاہ رہے، ہیں۔ زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا کی پہلی لہر کے عروج پر کاروبارکی بندش کی دوہائی دینے والی اپوزیشن دوسری شدید لہر کے دوران جلسوں کے ذریعے کورونا کا پھیلائو چاہتی ہے۔ یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز زلفی بخاری نے ہفتے کے روز اپنے بیان میں کہی۔ زلفی بخاری پی […]

“جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے” ۔۔۔۔۔۔ مہوش حیات نے بلورانی کے جملے کی ایسی کی تیسی کر ڈالی ، ایک دلچسپ خبر اور ویڈیو

“جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے” ۔۔۔۔۔۔ مہوش حیات نے بلورانی کے جملے کی ایسی کی تیسی کر ڈالی ، ایک دلچسپ خبر اور ویڈیو

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مشہور زمانہ ڈائیلاگ ’’جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے‘‘ کو اداکارہ مہوش حیات اور احسن خان نے مزاحیہ انداز میں کاپی کیا اور ان کی اس اتاری گئی نقل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے کچھ صارفین نے مہوش اور […]

جمعہ ہفتہ اور اتوار کو کن شہروں میں موسلا دھار بارش ہو گی ؟ پیشگوئی کردی گئی

جمعہ ہفتہ اور اتوار کو کن شہروں میں موسلا دھار بارش ہو گی ؟ پیشگوئی کردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔اس دوران راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج سلام […]

حالیہ بارشیں : کراچی کے قبرستان میں 35 سال قبل دفن کی گئی خاتون کا جسد خاکی ایسی حالت میں موجود ہونے کا انکشاف کہ پورا شہرسبحان اللہ کہہ اٹھا

حالیہ بارشیں : کراچی کے قبرستان میں 35 سال قبل دفن کی گئی خاتون کا جسد خاکی ایسی حالت میں موجود ہونے کا انکشاف کہ پورا شہرسبحان اللہ کہہ اٹھا

.کراچی(ویب ڈیسک) سخی حسن قبرستان کے گورکن خادم حسین نے بتایا کہ حالیہ بارشوں کے دوران قبرستان زیر آب آنے کے بعد ایک ایسی قبر بھی سامنے آئی ہے جس میں 35 سال قبل دفن کی جانے والی خاتون کا جسد خاکی جوں کا توں موجود ہے۔ خادم حسین کے مطابق قبرستان میں دنیاوی لحاظ […]

ہندوستان میں قدرتی افتاد آن پہنچی  ممبئی، دہلی جیسے بڑے شہروں میں تباہی  

ہندوستان میں قدرتی افتاد آن پہنچی  ممبئی، دہلی جیسے بڑے شہروں میں تباہی  

ہندوستان میں قدرتی افتاد آن پہنچی  ممبئی، دہلی جیسے بڑے شہروں میں سیلاب سے بڑی تباہی۔ بارشوں کا سلسلہ ممبئی سے حیدرآباد اورٹھٹھہ کے علاقوں کی طرف بڑھنے کی پیشنگوئی 4 تباہی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

کراچی بارش کے بعد تباہی :کون سی اہم ترین شاہرہ سیلاب میں بہہ گئی ؟ افسوسناک اطلاعات موصول

کراچی بارش کے بعد تباہی :کون سی اہم ترین شاہرہ سیلاب میں بہہ گئی ؟ افسوسناک اطلاعات موصول

کراچی (ویب ڈیسک ) سندھ کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش تو تھم گئی لیکن مشکلوں کی برسات تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔کراچی میں تھڈو ڈیم سے آبادی کی طرف پانی کے تیز بہاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ پاک فوج کی جانب سے ڈیم کی طرف سے آنے والے پانی کو 5 […]

سعودی عرب میں شدید بارشوں کے بعد جدہ میں نکاسی آب کے منصوبے پر کام شروع، میئرنے اعلان کردیا

سعودی عرب میں شدید بارشوں کے بعد جدہ میں نکاسی آب کے منصوبے پر کام شروع، میئرنے اعلان کردیا

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں شدید بارشوں کی وجہ سے جل تھل ایک ہوگیااور کئی گاڑیاں پانی میں بہہ جانے کے بعد اب جدہ میں بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے ماسٹر پلان کی حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کردیا گیاہے۔نکاسی آب منصوبے پر 3ارب ریال لاگت متوقع ہے۔ جدہ کے میئرصالح الترکی نے بتایاکہ 30نازک اور […]

کینسر کا شکار ریسلر “رومن رینز “کتنا عرصہ ریسلنگ سے دور رہیں گے؟ڈاکٹر زنے بتادیا

کینسر کا شکار ریسلر “رومن رینز “کتنا عرصہ ریسلنگ سے دور رہیں گے؟ڈاکٹر زنے بتادیا

نیویارک (ویب ڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلرز میں سے ایک رومن رینز رواں ہفتے اچانک یونیورسل چیمپئن کے ٹائٹل سے دستبردار ہوکر عارضی طور پر ریسلنگ کو الوداع کہہ گئے۔ڈبلیو ڈبلیو ای شو را میں رومن رینز نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں لیو کیمیا یا خون کے کینسر کی ایک قسم […]

سعودی کا پہلے انکارمگر اب عمران حکومت پر ڈالروں کی بارش کیوں کی؟سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے پی ٹی آئی قیادت کے دعوؤں کا پول کھول دیا

سعودی کا پہلے انکارمگر اب عمران حکومت پر ڈالروں کی بارش کیوں کی؟سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے پی ٹی آئی قیادت کے دعوؤں کا پول کھول دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئر صحافی رﺅف کلاسرا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ڈالرز جمال خاشقجی کے قتل کی وجہ سے دیے گئے ہیں، پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا اور اس کیلئے ہنرمندوں کو بیرون ممالک بھجوانا ہوگا، اس کے علاوہ ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور ٹوارزم […]

پنجاب میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق

پنجاب میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق

لاہور: پنجاب میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی مختلف حادثات و واقعات میں 19 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی ہے گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث پورا لاہور ڈوب گیا ہے جس نے حکومت پنجاب کی […]

لاہور: سیشن عدالت پھر اکھاڑہ بن گئی، مخالفین پر لاتوں، گھونسوں کی بارش

لاہور: سیشن عدالت پھر اکھاڑہ بن گئی، مخالفین پر لاتوں، گھونسوں کی بارش

لاہور: لاہور کی سیشن عدالت ایک بارپھر اکھاڑہ بن گئی۔ قتل کے مقدمہ میں پیشی پر آئے فریقین آپس میں الجھ پڑے، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں سے حملے کرتے رہے. پولیس اہلکاروں نے مشتعل افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں لڑائی جھگڑے کے واقعات کم نہ ہوسکے، سیشن […]

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔۔ ملک کے کون کون سے شہروں میں ابرکرم برسنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع۔۔۔ ملک کے کون کون سے شہروں میں ابرکرم برسنے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا،، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا،، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

شدید بارشوں نے پارلیمنٹ کی مینٹینس کا راز کھول دیا، چھٹیں ٹپکنے لگیں، ڈپٹی ڈائریکٹر کی کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آگئی

شدید بارشوں نے پارلیمنٹ کی مینٹینس کا راز کھول دیا، چھٹیں ٹپکنے لگیں، ڈپٹی ڈائریکٹر کی کروڑوں روپے کی کرپشن سامنے آگئی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  شدید بارشوں نے پارلیمنٹ ہائوس کی مینٹینس کا راز کھول دیا ۔جگہہ جگہہ سے چھتیں ٹپکنے پر ہال کو بچانے کی خاطر ٹپکتی چھتوں کے تلے برتن رکھ دیے گئے۔عرصہ چار سال سے پارلیمنٹ ہاوس سفارش پر لگائے جانے والاڈپٹی ڈائریکٹر فاروق اعظم کروڑوں روپے روپے مینٹینس کی مد میں اپنے […]

بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک

بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک

بھارتی شہر بنگلورو میں شدید بارشوں سے 115سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ حادثات میں اب تک 19افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں اب تک ایک ہزار 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے جس سے بارشوں کا 115 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے جب کہ 2005 میں […]

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں جمعے تک موسلا دھار بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں جمعے تک موسلا دھار بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں آج سے جمعے تک موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع ابر آلود ہے جس کے پیش نظر موسلا دھار بارش کا امکان ہے جب کہ آج سے جمعے تک حیدرآباد، میرپور خاص، نواب شاہ، […]

بالی وڈ ستارے بھی ممبئی کی بارش کی زد میں

بالی وڈ ستارے بھی ممبئی کی بارش کی زد میں

بھارت کے شہر ممبئی میں تیز بارش کے باعث شہری سمیت بالی وڈ کے مایہ ناز ستارے بھی متاثر ہوگئے۔ ہفتہ سے جاری تیز بارش نے ممبئی میں ہرطرف جل تھل کردیا ہے جہاں سڑکیں اور گلیاں تالابوں میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ ممبئی میں منگل کے روز بھی بارش کا سلسلہ مسلسل جاری رہا جس […]

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں، مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں، مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق

ملک کے مختلف حصوں میں وقفےوقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنوں میں گزشتہ رات  تین گھنٹے  مسلسل ہونے والی طوفانی بارش سے اسکول اور متعدد گھروں کو نقصان پہنچا اور بارش کی وجہ سے مختلف حادثات  پیش آئے جن میں 3 افراد جاں […]

مون سون بارشیں؛ صحرائے تھر میں لوگوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

مون سون بارشیں؛ صحرائے تھر میں لوگوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

مٹھی: گزشتہ چند برسوں کی نسبت رواں برس مون سون کی بارشوں کے باعث بالعموم سندھ اور بالخصوص تھر کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تھر، میر پور خاص  اور حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی  بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ۔ محکمہ […]

بھارت میں مون سون بارشوں سے ہلاکتیں 100 ہوگئیں

بھارت میں مون سون بارشوں سے ہلاکتیں 100 ہوگئیں

نئی دہلی: بھارت کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں و سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد100 تک پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والی موسلا دھار بارش کی لپیٹ میں آ کر11 انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں، بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں اروناچل پردیش اور آسام خاص طور […]

امریکا میں سیاحتی مقام پر اچانک سیلابی ریلا آگیا، 9افراد ہلاک

امریکا میں سیاحتی مقام پر اچانک سیلابی ریلا آگیا، 9افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا کی مغربی ریاست ایریزونا کے ایک سیا حتی مقام پر اچانک آنے والے سیلابی ریلے میں 9افراد ہلاک اورایک نوجوان لاپتہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ ایریزونا کے ٹونٹو نیشنل فاریسٹ میں دریائے ورڈی پر موجود ایک گھاٹی میں پیش آیا جو تیراکی کے شوقین افراد کی پسندیدہ جگہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]

لاہور، موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں

لاہور، موسلادھار بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں سہ پہر کو اچانک بادل چھا گئے اور کھل کربرسے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، گرمی اورحبس کا زور قدرے کم ہو گیا۔ لاہور میں صبح سے دوپہر تک گرمی اور حبس کے ڈیرے، سہ پہر کو اچانک بادل چھا گئے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے موسلادھار بارش […]

ملک بھر میں مون سون بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی

ملک بھر میں مون سون بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کئی مقامات پر بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ حب میں بارش سے مکانات کی چھتیں گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان میں حب، خضدار لورالائی، موسیٰ خیل سمیت دیگر شہروں میں بارش کا سلسلہ گزشتہ تین دن سے […]