counter easy hit

raises

کچھ سینئر اینکرز نے وردی پہن کر انصارالاسلام کو جوائن کرنے کا انکشاف ۔۔۔ مولانا کے مارچ میں حامد میر کی شمولیت پر سنگین سوال اٹھنے لگے،حقیقت کیا نکلی ؟ جانیے

کچھ سینئر اینکرز نے وردی پہن کر انصارالاسلام کو جوائن کرنے کا انکشاف ۔۔۔ مولانا کے مارچ میں حامد میر کی شمولیت پر سنگین سوال اٹھنے لگے،حقیقت کیا نکلی ؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ایاز خان نے ایک نجی ٹی وی پر مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی طرف سے تو اقتدار لے چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان یہ سمجھ رہے ہیں اور انہوں نے دنیا کو یہ بتایا ہے […]

ایشیائی اسمبلی میں بھی پاکستان نے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا ، ہنگامے کے باوجود پاکستانی مرد مجاہد نے بھارتی مظالم کا پول کھول کر رکھ دیا ، انڈین وفد آگ بگولہ

ایشیائی اسمبلی میں بھی پاکستان نے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا ، ہنگامے کے باوجود پاکستانی مرد مجاہد نے بھارتی مظالم کا پول کھول کر رکھ دیا ، انڈین وفد آگ بگولہ

بغداد(ویب ڈیسک) بغداد کے ایوانوں میں بھی مسئلہ کشمیر کی گونج، ایشیائی پارلیمانی کانفرنس میں بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے پر انڈین وفد آگ بگولہ ہو گیا۔ بیرسٹر سیف کی تقریر کے دوران شورشرابہ شروع کر دیا۔ ہنگامے کے باوجود بیرسٹر سیف نے بھارتی مظالم کا پول کھول دیا۔ انہوں نے کہا کشمیر میں سیکڑوں […]

حکومت کی پریشانی بڑھا دینے والی خبر

حکومت کی پریشانی بڑھا دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ملکی معیشت کی موجودہ صورت حال میں اپوزیشن کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی جانے والی اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی نے اعلامیہ […]

عمران خان ملکی تاریخ کے واحد وزیراعظم جو گھر کا خرچ خود اٹھاتے ہیں

عمران خان ملکی تاریخ کے واحد وزیراعظم جو گھر کا خرچ خود اٹھاتے ہیں

لاہور:  ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ‏عمران خان پاکستان کی تاریخ میں واحد وزیراعظم ہیں جو اپنے گھر کا تمام خرچ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ عمران خان کے سفر اور سیکورٹی کے اخراجات […]

عمران خان کی پریشانی بڑھا دینے والی خبر

عمران خان کی پریشانی بڑھا دینے والی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تیاریاں مکمل، 10 لاکھ لوگوں سے اسلام آباد پر یلغار کا اعلان۔۔۔مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد کی جانب ملین مارچ کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی، سربراہ جمیعت علماء اسلام ف کا کہنا ہے کہ قوم کو نااہل ٹولے سے نجات دلانے کیلئے اسلام آباد کی طرف […]

بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف  پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب

بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف  پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب

بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف  پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک) سوال نبر 1- بھارت کا دعواع کے کمانڈر یادیو کاروباری شخصیت اور ایران سے اغوا کیا گیا، یہ کہ اس پر تشدد کے ذریعے اعتراف کرایا گیا کہ وہ را کا ایجنٹ […]

حکومت نے الطاف حسین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،

حکومت نے الطاف حسین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجے گئے 11 ارب ڈالر کا سراغ لگالیا گیاہے اور برطانیہ میں چھپے بھگوڑوں کی واپسی کیلئے معاہدہ جلد ہوگا، ملزمان کی حوالگی کے معاہدے سے لوٹی دولت کی واپسی ممکن ہوجائے گی […]

عورت سوال اٹھاتی ہے

عورت سوال اٹھاتی ہے

1857 میں مغل سلطنت کا خاتمہ ہوا تو اس کے ساتھ ہی اردو ادب کے زمین وآسمان بھی بدلے گئے۔ کہاں داستانوں کی شہزادیاں اور پرستان کی پریاں تھیں اور کہاں ڈپٹی نذیر احمد نے’مراۃالعروس‘ میں ایک نئی عورت کی چھب دکھائی۔ اصغری نام کی ایک کم سن لڑکی ہے جو بیاہ کر آتی ہے اور ایک […]

سینیٹر شیری رحمان کی نئی دہلی میں منعقد گلوبل لیڈرشپ فورم میں پاکستان کی نمائندگی

سینیٹر شیری رحمان کی نئی دہلی میں منعقد گلوبل لیڈرشپ فورم میں پاکستان کی نمائندگی

اسلام آباد ، 15 مارچ ، 2016 : پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے نئی دہلی میں منعقد گلوبل لیڈرشپ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی اور مختلف تقریبات میں شرکت کی۔ فورم میں دنیا بھر کے سیاسی رہنماؤں اور میمبر پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی۔ سینیٹر شیری رحمان نے ’کل کی […]