counter easy hit

raising

بی بی شہید کی طرح ان کے بیٹے نے بھی سیاسی انجینئرز کی صفوں میں ارتعاش پیدا کردیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی

بی بی شہید کی طرح ان کے بیٹے نے بھی سیاسی انجینئرز کی صفوں میں ارتعاش پیدا کردیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی

اسلام آباد؍پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے ملتان میں بلاول بھٹو زرداری کے جلسے میں شامل ہونے والی ریلیوں کو روکنے اور اُچ شریف میں ہتھکنڈوں کے ذریعے جلسے سے روکنے کی کوششوں کو شددید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ […]

ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے

ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے

ماسکو: ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے، یہ پہلا موقع ہوگا جب کوئی پاکستانی نوجوان فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کی براہ راست افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم لیکر سٹیڈیم میں کھڑا ہوگا۔ ڈی آئی خان کے […]

نواز شریف اور مریم نے بین الاقوامی لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے

نواز شریف اور مریم نے بین الاقوامی لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز نے انٹرنیشنل لابی سے رابطے بڑھانے شروع کردیے۔ اس ضمن میں خارجی امور کے ماہر مشاہد حسین سید کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ پہلا مرحلہ اسلا م آباد میں شروع ہوا جو اب لندن تک جائیگا ،لیگی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے […]

قذافی سٹیڈیم میں ”گو نواز گو“ پر پولیس ایکشن

قذافی سٹیڈیم میں ”گو نواز گو“ پر پولیس ایکشن

خبروں کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں ”گو نواز گو“ اور ”رو عمران رو“ کے جوابی نعرے لگانے والوں پر پولیس پل پڑی ہے۔ ورلڈ الیون کا میچ دیکھنے ہم بھی گئے تھے۔ ادھر بھی خوب ”گو نواز گو“ ہوا تھا۔ خیر ہونے کو تو یہ حج کے مواقع پر بھی ہوتا رہا ہے۔ مگر سٹیڈیم […]

ساہیوال اور شانگلہ میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

ساہیوال اور شانگلہ میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

ساہیوال: جشن آزادی کے موقع پر مختلف واقعات میں قومی پرچم لہراتے ہوئے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ موکل کالونی میں ظہیر احمدکے 5سالہ بیٹے حسنین کوقومی پرچم لہراتے ہوئے بجلی کے تار سے شدید جھٹکا لگا، اسے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ادھر چک 5-84 ایل میں […]

نواز شریف قوم کا پیسہ اشتہاروں پر لٹا رہے ہیں :شفقت محمود

نواز شریف قوم کا پیسہ اشتہاروں پر لٹا رہے ہیں :شفقت محمود

سابق وزیر اعظم سرکاری ملازمین اور ریاستی وسائل کو اپنی سیاست کا ایندھن بنانے سے گریز کریں :رہنما تحریک انصاف لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ریلی نواز شریف کا حق ہے، لوگ جمع کرنے کیلئے قوم کا پیسہ اشتہارات پر لٹانا افسوسناک ہے، عدالتی فیصلے سے فرار کیلئے ہجوم […]

لاہور: مال روڈ پر جلسوں پر پابندی کیلئے درخواست

لاہور: مال روڈ پر جلسوں پر پابندی کیلئے درخواست

لاہور ہائی کورٹ نے مال روڈ پر جلسوں اور ریلیوں پر پابندی کے لئے درخواست پرآئی جی پنجاب اور ہوم سیکریٹری سے جواب طلب کر لیا۔ مقامی شہری علی عمران کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت لاہور میں مال روڈ پر جلسے جلوسوں پرعائد پابندی پر عمل […]

وزیر اعظم کی کشمیر پر موثرحکمت عملی، آذر بائیجان اوراو آئی سی سمیت عالمی رائے عامہ ہموار ، چوہدری سجاد

وزیر اعظم کی کشمیر پر موثرحکمت عملی، آذر بائیجان اوراو آئی سی سمیت عالمی رائے عامہ ہموار ، چوہدری سجاد

پیرس(ایس ایم حسنین) نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری سجاد نمبر دار کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی کشمیر پر موثرحکمت عملینے مسئلہ کشمیر کے حق میں عالمی برادری کو متحد کر لیا ہے ۔  آذر بائیجان اوراو آئی سی سمیت عالمی فورمز اب کشمیریوں کی حمایت میں بول پڑے ہیں جو کہ وزیر اعظم […]

پولینڈ میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب، وارسا میں رہنے والے پاکستانی بھی شریک ہوئے

پولینڈ میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب، وارسا میں رہنے والے پاکستانی بھی شریک ہوئے

وارسا (پ۔ر) پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں جشن آزادی پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پولینڈ میں پاکستان کے سفیرڈاکٹر خالد حسین میمن نے پرچم کشائی کی اور تقریب میں موجود مہمانوں کو مبارکباد دی۔ قومی ترانہ بجایا گیا۔ صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کرسنائے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی ہیڈ آف […]

برن میں یوم آزادی کے پرمسرت موقعہ پر 14 اگست بروز اتوار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہو گی

برن میں یوم آزادی کے پرمسرت موقعہ پر 14 اگست بروز اتوار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہو گی

سویئٹزر لینڈ (علی جیلانی سے) سویئٹزر لینڈ کے دالحکومت برن میں یوم آزادی کے پرمسرت موقعہ پر 14 اگست بروز اتوار ساڑھے گیارہ بجے صبح پرچم کشائی کی ایک شاندار تقریب منعقد ہو گی۔ سفیر پاکستان جناب ڈاکٹر امان رشید صاحب اور بیگم امان رشید دلی مسکراہٹوں کے ساتھ پاکستانی فیلمیز کا استقبال کریں گے۔ […]

ادو یہ ساز کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ دار عدالتیں ہیں، سائرہ افضل تارڑ

ادو یہ ساز کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ دار عدالتیں ہیں، سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد(یس ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑنے بتایا ہے کہ ملک میں ادو یہ ساز کمپنیوں کی جانب سے ادوایات کی قیمتوں میں آضافے کی ذمہ دار عدالتیں ہیں،وزارت صحت قیمتیں بڑھانے پر کمپنیوں کو نوٹس جاری کر تی ہے مگر عدالتیں ان کمپنیوں […]

مہارت

مہارت

تحریر : شاہد شکیل آج کل وہ زمانہ نہیں رہا جب بچے والدین کی نصیحتوں پر آنکھیں موند کر چوں چراں عمل کرتے تھے کیونکہ وقت ،حالات، ترقی ،ٹیکنالوجی ، خواہشات اور مادہ پرستی نے دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان کو تبدیل ہی نہیں کیا بلکہ ایک ایسے حصار میں قید کر دیا ہے […]

دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

دوران سروس وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے دوران سروس وفات پا جانےوالے سرکاری ملازمین کے ورثا سے متعلق امدادی پیکج کی منظوری دے دی ، امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے ، پیکج 9 فروری 2015 سے نافذ العمل ہو گا۔ امدادی پیکج میں تین سو فیصد اضافہ کیا گیا ہے […]

وزیراعظم نوازشریف کا نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس

وزیراعظم نوازشریف کا نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے نجی ایئرلائنز کی جانب سے کرایوں میں من مانے اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو انکوائری کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے نجی ایئرلائنز کی جانب سے کرایوں میں من مانے اضافے کا نوٹس لے لیا جب کہ وزیراعظم نے کرایوں کے غیر منصفانہ اضافے پر […]

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے ہزارہ اور سرائیکستان کے نقشے والی آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا اعلان کردیا، وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کا بھی نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے چھاپی جانے والی جغرافیہ کی […]

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کوچ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کوچ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے ) پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو کچھ دنوں سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کے تحریک انصف کے نام پر کوچ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں اور اس کے عوض پی ٹی آئی فرانس چیپٹر میں عہدوں کی پیشکش کی جارہی ہے۔ ہر خاص و عام یا پارٹی […]