آل راجپوت آرگنائزیشن ایشیاء کیلئے رانا شاہد احمد نائب صدر مقرر

بحرین (زاہد شیخ) آل راجپوت آرگنائزیشن انترنیشنل نے ایشیاء کے لئے بحرین میں مقیم فوڈز انڈسٹری سے وابستہ رانا شاہد احمد کو بطور نائب صدر منتخب کیا ہے . آپ کا تعلق اندرون لاہور سے ہے اور گزشتہ پندرہ سال سے بحرین میں مقیم ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ وہ پاکستان کلب بحرین میں سپورٹس سیکریٹری […]