counter easy hit

rallies

پی ٹی آئی کے جلسوں کی طرح عمران خان کا دماغ بھی خالی ہے، شہباز شریف

پی ٹی آئی کے جلسوں کی طرح عمران خان کا دماغ بھی خالی ہے، شہباز شریف

اٹک: مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ جس طرح تحریک انصاف کے جلسے خالی ہیں اسی طرحعمران خان کا دماغ بھی خالی ہے۔ اٹک میں مسلم لیگ (ن) کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خیبرپختونخوا کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا،  خوشحالی […]

شیعہ علماء کو نسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

شیعہ علماء کو نسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں (ترجمان شیعہ علماء کو نسل سندھ) نصف صدی سے مسلمانوں کی مشترکہ میراث قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی جبروتشدد ایک ہی منظر اور ایک ہی نقشہ پیش کر رہا ہے(علامہ ساجد علی نقوی) قبلہ اول […]

عید ختم ہوتے ہی پیپلزپارٹی نے مختلف شہروں میں جلسوں کا اعلان کر دیا

عید ختم ہوتے ہی پیپلزپارٹی نے مختلف شہروں میں جلسوں کا اعلان کر دیا

کراچی: بلاول بھٹو 14ستمبر کو تخت بھائی کے علاقہ ہتھیان میں عوامی جلسے سےخطاب کریں گے، 17 اور 18 ستمبر کو آصف علی زرداری خیبر پختونخواہ کا دورہ کریں گے۔ عید ختم ہوتے ہی پیپلزپارٹی نے پھر سیاسی میدان سجانے کا اعلان کردیا۔ 14 ستمبر کو خیبر پختونخواہ اور 20 ستمبر کو ساہیوال میں بلاول […]

امریکی دھمکیوں کیخلاف قوم متحد، شہر شہر احتجاج اور ریلیاں

امریکی دھمکیوں کیخلاف قوم متحد، شہر شہر احتجاج اور ریلیاں

احتجاج اور ریلیوں میں امریکہ مخالف نعرے بازی کی گئی جبکہ امریکی صدر اور نریندر مودی کے پتلے بھی جلائے گئے۔ خیبر ایجنسی: پاکستان کا بچہ بچہ امریکی دھمکیوں کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا، شہر شہر احتجاج اور ریلیاں نکال کر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک پیغام دیا جا رہا ہے کہ امریکی دھمکیاں کسی صورت […]

عوام بہن بیٹیوں کو پی ٹی آئی کے جلسوں میں نہ بھیجیں، حنیف عباسی

عوام بہن بیٹیوں کو پی ٹی آئی کے جلسوں میں نہ بھیجیں، حنیف عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان سے قوم کے سامنے آکر معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اپنی بہن بیٹیوں کو پی ٹی آئی جلسوں میں نہ بھیجیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی نے کہا کہ عائشہ گلالئی کو سلام پیش […]

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے اجتماع اور جلسوں پر پابندی

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے اجتماع اور جلسوں پر پابندی

دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد اسلام آباد میں ہر قسم کے جلسوں، ریلیوں، اجتماعات، اسلحے کی نمائش اور آتش بازی پر بھی پابندی ہو گی۔ اسلام آباد: اسلام آباد میں ایک بار پھر دفعہ 144 چوالیس کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پابندی کا […]

کراچی میں اتوار پر سیاسی ریلیوں کا انبار

کراچی میں اتوار پر سیاسی ریلیوں کا انبار

کراچی میں اتوار پر سیاسی ریلیوں کا انبار ،ایم کیو ایم ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت بڑی سیاسی جماعتیں سڑکوں پر آگئیں،پاک سرزمین پارٹی کا دھرنا آج بھی جاری ہے،چھٹی کے باوجود سڑکوں پر ٹریفک کا دبائو ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی کے حقوق لینے کے لیاقت آباد سے مزار قائد ک […]

الیکشن کمیشن نےعمران خان کوریلی اورجلسےمیں شرکت سے روک دیا

الیکشن کمیشن نےعمران خان کوریلی اورجلسےمیں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد(یس نیوز)الیکشن کمیشن نےعمران خان کوراولپنڈی میں ریلی اور جلسےمیں شرکت سے روک دیا، رکن اسمبلی کوانتخابی مہم میں شرکت کی اجازت نہیں، الیکشن کمیشن نے ریلی اور جلسے میں شرکت سے روکنے کے لیے نوٹس جاری کردیاہے۔ ریٹرننگ آفیسر پی پی 7راولپنڈی نے عمران خان کو شرکت سے روکا ہے ۔ عمران خان […]

یورپ میں اسلام کے پھیلاؤ کے خوف سے یورپ کے 14 ممالک میں 6 فروری کو اسلام مخالف مظاہروں کا اعلان

یورپ میں اسلام کے پھیلاؤ کے خوف سے یورپ کے 14 ممالک میں 6 فروری کو اسلام مخالف مظاہروں کا اعلان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یورپ میں اسلام کے پھیلاؤ کے خوف سے یورپ کے 14 ممالک میں 6 فروری کو اسلام مخالف مظاہروں کا اعلان کر دیا گیا۔ یورپ میں تیزی سے پھیلتے ہوئے اسلام کے خوف سے انتہا پسند تنظیموں نے جمہوریہ چیک، ایسٹونیا، فن لینڈ، جرمنی، پولینڈ، سلوواکیا اور سوئٹزرلینڈ سمیت یورپ […]

یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر

تحریر : سید عارف سعید بخاری ہمیشہ کی طرح امسال بھی پانچ فروری کو پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیر اور کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے ۔اس دن دنیا بھر میں بڑے بڑے جلسے جلوسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے،ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔سمینارز ، مذاکروں و دیگر تقریبات میںسیاسی […]

مسجد البلال ویانا کا جشن عید میلادالنبی کے پروگرام اور جلوس کا اشتہار

مسجد البلال ویانا کا جشن عید میلادالنبی کے پروگرام اور جلوس کا اشتہار

ویانا (اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کی جانب سے جشن عید میلاد النبی مبارک کا تیسرا سالانہ سنتوں بھرا جلوس 27 دسمبر بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد البلال سے نکالا جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 725

فاتح امیدواروں کے حامیوں کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر رقص

فاتح امیدواروں کے حامیوں کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر رقص

لاہور : سندھ اور پنجاب میں رزلٹ آتے گئے اور جیتنے والوں کو خوشی سے نہال کرتے گئے۔ پنجاب میں جشن اور ریلیوں پر پابندی کے باوجود کارکن باز نہیں آئے۔ گوجرانوالہ میں زبردست آتش بازی کی گئی اور آسمان رشنیوں میں نہا گیا۔ ڈھول بھی بجے اور بھنگڑے بھی جم کر ڈالے گئے۔ خانیوال […]

مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں

مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ پاکستان اور کراچی کے عوام کہتے ہے مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں! اس کا ثبوت عوام کی طرف سے پاکستان بھر میں اور کراچی میں ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین صاحب کے خلاف قا ئم مقدمات ہیں، جن میں ان کی گرفتاری کے […]

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہر ریلیاں اور تقریبات

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہر ریلیاں اور تقریبات

لاہور (یس ڈیسک) بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد نے کشمیر ی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور ریلیاں نکالیں۔ بڑے کیا بچے بھی ریلیوں میں شریک ہوئے اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی آواز بنے۔ رحیم یار خان میں جماعت اسلامی کی ریلی میں انسانی ہاتھوں […]

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج، ریلیاں نکالی گئیں

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج، ریلیاں نکالی گئیں

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں پنجاب میڈیکل کے طلبا و طالبات کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ طلبہ نے حرمت رسول کے حق میں نعرے لگائے۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف ریلی کا آغاز پنجاب میڈیکل کالج سے ہوا ، ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے […]

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ، احتجاجی ریلیاں

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ، احتجاجی ریلیاں

لاہور (یس ڈیسک) فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد احتجاج کر رہے ہیں۔ پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلا نے آج ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ، ضلع کچہری اور کینٹ کچہری میں وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ ہڑتال کے […]

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر ریلیاں، مظاہرے، کراچی میں پولیس مظاہرین میں جھڑپ

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر ریلیاں، مظاہرے، کراچی میں پولیس مظاہرین میں جھڑپ

پشاور (یس ڈیسک) فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، کراچی میں فرانسیسی قونصل خانے کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، پولیس کی شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال۔ کراچی میں جماعت اسلامی، اسلامی جمعیت طلبہ سمیت دیگر مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے جا […]

امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے

امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے

کراچی (یس ڈیسک) حضرت امام حسین علیہ سلام کے چہلم پر آج ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے، شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں مجالس برپا کی جائیں گی۔ جمعہ کو بھی مختلف شہروں میں مجالس برپا کی گئیں اور جلوس نکالے گئے، حیدرآباد میں سعادت کالونی سے 72 تابوتوں کا جلوس […]

دھرنوں و جلسوں کی ناکامی کے بعد پلان سی

دھرنوں و جلسوں کی ناکامی کے بعد پلان سی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنا پلان ‘سی’ عوام کے سامنے پیش کر دیا جس کے مطابق انہوں نے 4 دسمبر کو لاہور ، 8 دسمبر کو فیصل آباد ، 12 دسمبر کو کراچی جبکہ 16 دسمبر کو پورا ملک بند کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔16 دسمبر کو ملک بند کرنے کی […]