counter easy hit

Rally

پی ٹی آئی کا 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ خوف کی فضا ختم کرنے آئے ہیں، کراچی کے لوگ بندوقوں کی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں ۔ ایم کیو ایم ایسے لوگوں سے خود کو علیحدہ کرے۔ عمران خان کہتے ہیں الطاف حسین سے بنیادی اختلاف اسی پر ہے۔ کراچی اولڈ ٹرمینل پر گفتگو کرتے […]

عمران نے کراچی میں جلسہ کرانے پر متحدہ کا شکریہ ادا کیا تھا، جاوید ہاشمی

عمران نے کراچی میں جلسہ کرانے پر متحدہ کا شکریہ ادا کیا تھا، جاوید ہاشمی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سابق صدر اور معروف سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں جلسہ کرانے پر متحدہ کا شکریہ ادا کیا تھا۔ دھرنے میں ایم کیوایم کے علاوہ پیپلز پارٹی کی شمولیت کا بھی پروگرام تھا پروگرام کے میزبان سلیم صافی کے […]

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی، گڑھی خدا بخش کا جلسہ منسوخ

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی، گڑھی خدا بخش کا جلسہ منسوخ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی آج منائی جائے گی اور اس حوالے سے گڑھی خدا بخش میں مرکزی جلسہ موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا جب کہ صوبے میں آج عام تعطیل ہے۔ ترجمان وزیراعلی ہاؤس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی […]

حماد صدیقی کے کہنے پر سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کی: عامر عرف سر پھٹا

حماد صدیقی کے کہنے پر سندھ محبت ریلی پر فائرنگ کی: عامر عرف سر پھٹا

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس کے تفتیشی افسر غلام علی مروت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ملزم عامر عرف سرپٹھا نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے کراچی تنظیمی کمیٹی کے اس وقت کے انچارج حماد صدیقی کے کہنے پر لیاری سے نکلنے والی سندھ محبت ریلی […]

الطاف کو شکست دینے اگلا جلسہ کراچی میں کرنے جارہا ہوں، عمران

الطاف کو شکست دینے اگلا جلسہ کراچی میں کرنے جارہا ہوں، عمران

مظفر آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین کو شکست دینے اگلا جلسہ کراچی میں کرنے جارہا ہوں۔ میرپورآزادکشمیرمیں پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج کے جلسے کے شرکاء کو دیکھ کر الطاف حسین کا جلسہ یاد آگیا، […]

تحریک انصاف نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کو ایم کیو ایم کے مرکز90 کے قریب عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ پیر کو کراچی میں پی ٹی […]

میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں

میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں

تحریر: ایم سرور صدیقی بھاٹی چوک کا ایک منظر۔۔۔ میاں شہباز شریف ایک بڑی ریلی سے خطاب کررہے ہیں مسلم لیگی کارکن پرجوش اندا زمیں نعرے لگارہے تھے مک گیا تیرا شو مداری گو زرداری ،گو زرداری اس دوران میاں شہباز شریف نے زرداری کو بھاٹی چوک میں الٹا لٹکانے کا اعلان کرڈالا اور جوش […]

صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، خورشید شاہ

صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، اگر ایسا ہوا تو پھر بھٹو نکلے گا اور آپ کی خیر نہیں ہو گی۔ خورشید شاہ نے یہ بات واپڈا کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کی اسلام آباد میں […]

کراچی میں ایم کیو ایم کی الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

کراچی میں ایم کیو ایم کی الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

کراچی (یس ڈیسک) الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے ایم کیو ایم نے عائشہ منزل سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے شاہراہ قائدین پہنچے۔ رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج عامر خان اور حیدر عباس رضوی نے موٹر سائیکل پر ریلی میں شرکت کی۔ شاہراہ قائدین پر جلسے کا […]

وہ دن دور نہیں

وہ دن دور نہیں

تحریر : ایم سرور صدیقی کئی ماہ بیشتر دھرنوں کے دوران جب ڈاکٹر طاہرالقادری نے انقلابی دھرے میں پرجوش اندازمیں ”گو نواز گو”کا نعرہ لگایا تھا شایدوہ اس وقت خود نہیں جانتے تھے یہ نعرہ ایک تحریک بن جائے گا اور اپنے پرائے سب احتجاج کے دوران حلق پھاڑکر ”گونوازگو”کا نعرہ لگاتے پھریں گے۔۔۔اور تو […]

ایم کیو ایم کا آج کراچی میں عائشہ منزل سے مزار قائد تک ریلی کا اعلان

ایم کیو ایم کا آج کراچی میں عائشہ منزل سے مزار قائد تک ریلی کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے عمران خان کے الزامات کے خلاف آج دوپہر 2 بجے کراچی میں عائشہ منزل سے نمائش تک ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ ہم گالی کا بدلہ گالی سے نہیں دینا چاہتے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر کارکنوں […]

کنواں کے مینڈک سیاستدان

کنواں کے مینڈک سیاستدان

تحریر : ڈاکٹر احسان باری گھسے پٹے سیاستدانوں نے ملک کو 1971ء میں دو ٹکڑے کر ڈالا اور ہم کچھ بھی نہ کر سکے اٹھائیس لاکھ سے زائد ہماری نوجوان بیٹیوں ، بہنوںکوبھارتی فوجی اٹھا کر لے گئے۔ ہماری چیخٰیں تک بھی نہ سنی گئیں۔ آج بھی نواز ، زرداری، عمران، الطاف اور گجراتی چوہدری […]

فیصل آباد میں گیس بندش، ملتان میں پولیس کیخلاف احتجاج، کالاباغ ڈیم کی حمایت میں ریلی

فیصل آباد میں گیس بندش، ملتان میں پولیس کیخلاف احتجاج، کالاباغ ڈیم کی حمایت میں ریلی

فیصل آباد (یس ڈیسک) گیس کی بندش اور دیگر مسائل نے لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کے لیے مجبور کر دیا۔ فیصل آباد کے علاقے شاداب کالونی کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے جھنگ روڈ بلاک کر دیا۔ مظاہرے میں عورتیں اور بچے چولہے اور برتن اٹھا کر شریک ہوئے۔ لوگوں نے حکومت اور سوئی […]

گستاخانہ خاکوں کیخلاف تحریک انصاف کی کراچی میں ریلی

گستاخانہ خاکوں کیخلاف تحریک انصاف کی کراچی میں ریلی

کراچی (یس ڈیسک) گستاخانہ خاکوں کیخلاف تحریک انصاف کے تحت کراچی میں پریس کلب سےفرینچ قونصلیٹ تک ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے فرانسیسی قونصل جنرل کومذمتی یادداشت جمع کرائی اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ فرانسیسی جریدے میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحریک انصاف کے تحت کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ […]

گستاخانہ خاکے اور ٹارگٹ کلنگ، شیعہ علما کونسل کی کفن پوش ریلی

گستاخانہ خاکے اور ٹارگٹ کلنگ، شیعہ علما کونسل کی کفن پوش ریلی

کراچی (یس ڈیسک) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے اشاعت اور کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شیعہ علماء کونسل کی جانب سے کفن پوش ریلی نکالی گئی ،شیعہ علماء کونسل کی جانب سےکراچی میں ریگل چوک سے نکالی گئی ریلیمیں خواتین اور بچوں سمیت لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین وزیر اعلیٰ ہاؤس […]

کاش 65 مسلمان ملکوں کے حکمران بھی ریلی نکالتے

کاش 65 مسلمان ملکوں کے حکمران بھی ریلی نکالتے

تحریر : میر افسر امان پیرس میں فرانس کے ہفتہ وار جریدے چارلی ایبڈو پر حملے کے خلاف دنیا کے چالیس صلیبی ملکوں کے سربراہوںنے ریلی نکالی۔ اس ریلی میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ٹھیک ہے دہشت گردی چاہے کسی بھی مذہب کے افراد کریں وہ دہشت گردی ہے۔ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں […]

لال حویلی والے کی جیت

لال حویلی والے کی جیت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ابھی تک کانوں میں مارو، مَرجاؤ، جلاؤ گھراؤ کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ یہ اشتعال انگیز باتیں ننکانہ صاحب کے جلسے میں مُنہ سے کَف چھوڑتے ہوئے شیخ رشیداحمد نے نسلِ نَو کومخاطب کرتے ہوئے کہیںاور پھر ہر جلسے میں متواتر مرنے مارنے کا درس ہی دیتے چلے گئے۔شور […]

سری نگر: نریندر مودی کی انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آمد

سری نگر: نریندر مودی کی انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آمد

سری نگر (یس ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آج سری نگر پہنچ رہے ہیں، حریت رہنماؤں نے وادی میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ وادی کے حکام نے سری نگرشہر میں ہائی الرٹ کردیا ہے، چھتوں پر نشانہ باز تعینات ہیں، ریلی کے […]

عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے آفس میں عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اتحادیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے 30 نومبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے حوالے سے صورتحال پر غور کیا گیا۔ تحریک انصاف کے قائدین کی جانب […]

اسلام آباد میں 30 نومبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد میں 30 نومبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (یس ڈیسک) دارالحکومت میں 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے باعث موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ اس روز شہر میں دفعہ 144 بھی نافذ ہو گی۔ اسلام آباد کی انتظامیہ نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے باعث وفاقی […]

1 4 5 6