counter easy hit

Ramadan

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے یوم بدر کے موقع پر آن لاین سیرت کانفرنس کا انعقاد، معروف مذہبی سکالر قاری سید صداقت علی اوردیگرعلما کرام اور شعرا کرام کی شرکت

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی طرف سے یوم بدر کے موقع پر آن لاین سیرت کانفرنس کا انعقاد، معروف مذہبی سکالر قاری سید صداقت علی اوردیگرعلما کرام اور شعرا کرام کی شرکت

حضور اکرم  ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لئے بہترین رہنمائی کا ذریعہ ہے پیرس (نماءندہ خصوصی) 11 مئی :2020 سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے حضور اکرم  ﷺ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 17 رمضان المبارک کو یوم بدر کی مناسبت سے محفل سیرت کا انعقاد کیا جو اسلامی تاریخ […]

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کا اپنی اور سفارتخانہ عملہ کی طرف سےپاکستانی کمیونٹی کو رمضان المبارک کی مبارک باد

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کا اپنی اور سفارتخانہ عملہ کی طرف سےپاکستانی کمیونٹی کو رمضان المبارک کی مبارک باد

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کا اپنی اور سفارتخانہ عملہ کی طرف سےپاکستانی کمیونٹی کو رمضان المبارک کی مبارک باد پیرس؍اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سفارتخانہ پاکستان فرانس میں تعینات سفیر پاکستان جنا ب معین الحق نے رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی آمد کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی کےنام اپنے پیغام میں انھیں رمضان المبارک کی […]

عید کے برابر درجہ رکھنے والے رمضان کےآخری جمعہ پر مبنی طب نبوی ﷺ سے ایک ایمان افروز تحریر

عید کے برابر درجہ رکھنے والے رمضان کےآخری جمعہ پر مبنی طب نبوی ﷺ سے ایک ایمان افروز تحریر

الحمد للّٰہ نحمدہٗ و نستعینہٗ و نستغفرہٗ و نؤمِنُ بہٖ و نتوکّل علیہ و نعوذ باللّٰہِ من شرورِ أنفسنا و من سیّئاتِ أعمالنا مَن یھدہِ اللّٰہ فلامُضِلَّ لہٗ وَ مَنْ یُضللہٗ فلا ھَادِیَ لہٗ وَ أشھد أن لاَّ اِلٰہ اِلاَّ اللّٰہ وحدہٗ لا شریک لہٗ و أشھد أنّ سیّدنا و سندنا و نَبِیّنَا و مولانَا […]

رمضان مبارک میں بے اولاد والدین کے لیے شاندار نسخہ

رمضان مبارک میں بے اولاد والدین کے لیے شاندار نسخہ

میں بیان کردہ ہر حکمت کا اپنا سائسنی وجود بھی ایک حقیقت رکھتا ہے لیکن انسان اپنے محدود علم سے اس کو پہچان نہیں پاتا ۔اسلام اور سائنس کو متصادم قراردینے والوں نے تو یہ یقین کررکھا ہے کہ اسلام جن حقیقتوں کی جانب اشارہ کرتا اور انہیں کھول کر بیان بھی کرتا ہے یہ […]

اس رمضان عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے شوبز اسٹارز کون کون تھے ؟

اس رمضان عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے شوبز اسٹارز کون کون تھے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) عمرہ اور حج کی سعادت حاصل کرنا ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے اور رمضان الکریم میں زیادہ تر لوگ عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں اسی لیے پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کچھ شخصیات اس رمضان عمرہ کی سعادت حاصل کی، گزشتہ برس اداکارہ ایمن خان اور اداکار […]

عیدالفطر حقیقت میں ایک ماہ تک مسلسل عبادت اطاعت خداوندی اور فرماں برداری کا انعام و اکرام ہے عید الفطر اُن روزہ داروں کے لیے پیامِ مسرت ہے جنہوں نے صحیح معنوں میں رمضان المبارک کا حق ادا کیا، سینئیر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس راجہ ماجد

عیدالفطر حقیقت میں ایک ماہ تک مسلسل عبادت اطاعت خداوندی اور فرماں برداری کا انعام و اکرام ہے عید الفطر اُن روزہ داروں کے لیے پیامِ مسرت ہے جنہوں نے صحیح معنوں میں رمضان المبارک کا حق ادا کیا، سینئیر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس راجہ ماجد عید کا دن ہی خوشی اور مسرت […]

ماہِ رمضان نیکیاں کمانے کا سیزن

ماہِ رمضان نیکیاں کمانے کا سیزن

کسی بھی موقعے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے متعلق بہتر انداز میں حکمت عملی کی جائے۔ جس طرح دنیوی معاملات میں بہتر حکمت عملی کرنے سے مقصد کو حاصل کرنا آسان بن جاتا ہے اسی طرح اخروی معاملات کے لیے بھی اگر بہتر حکمت عملی بنائی جائے اور اس […]

ماہ رمضان میں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

ماہ رمضان میں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل اور گیس کی دریافت کے نتائج بہت حوصلہ افزا ہیں۔ دریافت کے لیے چالیس نئے بلاکس کی تشخیص کی جا رہی ہے۔ حکومت بعض ترامیم کے ساتھ تیل اور گیس کی ایک جامع پالیسی مرتب کر رہی ہے۔ ڈنمارک کے […]

وہ وقت جب رمضان المبارک کی افطاری میں شیر خدا حضرت علیؓ کے گھر صرف چار روٹیوں کا اناج تھا۔

وہ وقت جب رمضان المبارک کی افطاری میں شیر خدا حضرت علیؓ کے گھر صرف چار روٹیوں کا اناج تھا۔

حضرت علیؓ کے گھر میں سب نے روزہ رکھا۔حضرت فاطمہؓ کے دو چھوٹے بچے انھوں نے بھی روزہ رکھا۔مغرب کا وقت ہونے والا ہے ۔اور سب کے سب مصلہ بچھاٸے رو۔رو کر دعا مانگتے ہیں۔حضرت فاطمہؓ دعا ختم کرکے گھر میں گٸ اور چار روٹی بناٸ,اس سے زیادہ اناج گھر میں نہیں ہے۔ پہلی روٹی […]

مری مال روڈ پر رمضان سستا بازار سیاحوں کیلئے دلچسپی کا باعث

مری مال روڈ پر رمضان سستا بازار سیاحوں کیلئے دلچسپی کا باعث

مری مال روڈ پر رمضان سستا بازار سیاحوں کیلئے دلچسپی کا باعث مری: (اصغر علی مبارک) مری کے پر رونق مال روڈ پر عوام کیلئےسستے رمضان بازار میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے سیاحوں کی دلچسپی کا باعث بن چکا ہے رمضان المبارک کے دوران سستا بازار میں کم نرخوں پر اشیائے ضروریہ فراہم کی جارہی […]

بہت بڑی ہستی کے حکم پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن دوبارہ ملی ، مگر

بہت بڑی ہستی کے حکم پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن دوبارہ ملی ، مگر

لاہور(ویب ڈیسک)پی ٹی وی کی رمضان ٹرانمیشن چھوڑنے کے حوالے سے ڈاکٹر عامر لیاقت کے بارے میں اصل حقائق سامنے آگئے ہیں باوثوق ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن کے آغاز سے لے کر اب تک مسلسل سٹاف کے ساتھ بدسلوکی پر عامر لیاقت کو پی ٹی وی ٹرانسمیشن سے آﺅٹ کیا گیا تھا ۔ ذرائع سے […]

ہواوے نے اسمارٹ فونز پر خصوصی رمضان آفرکا اعلان کر دیا،

ہواوے نے اسمارٹ فونز پر خصوصی رمضان آفرکا اعلان کر دیا،

کراچی(ویب ڈیسک)رمضان کی آمد کے ساتھ جہاں دیگر اشیا خورد و نوش میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہاں ہی    نے اپنے چاہنے والے صارفین کے لیے ان کے پسندیدہ اسمارٹ فونز پر حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ آفرز کا اعلان کر دیا۔ یہ شاندار آفر HUAWEI P30 lite, HUAWEI nova 3i, HUAWEI Y9 2019 […]

سب سے بڑی خبر : ماہ رمضان کے دوران اللہ کا خاص کرم ہو گیا۔

سب سے بڑی خبر : ماہ رمضان کے دوران اللہ کا خاص کرم ہو گیا۔

جام شورو (ویب ڈیسک) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نےجام شورو سندھ میں گیس کے نئے کنویں کی دریافت کا اعلان کیا ہے،کمپنی سیکرٹری کے مطابق کنویں سے روزانہ 18.5ملین کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی ، یہ کنواں پی پی ایل ،یونائٹیڈ انرجی لمیٹڈ اور ایشیاء ریسورس لمیٹڈ کا جائنٹ ونچر ہے۔ گیس […]

رمضان کے آغاز پر ہی رویت حلال کمیٹی کی چھٹی۔۔۔

رمضان کے آغاز پر ہی رویت حلال کمیٹی کی چھٹی۔۔۔

                اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ حکومت نے سپارکو، محکمہ موسمیات اوروزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی بنا دی ہے جو کہ اگلے 10سال کے چاند، عیدین، رمضان اور محرم کے […]

ملک میں ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کا امکان ختم؟ناقابل یقین خبر آ گئی

ملک میں ایک ہی روز رمضان المبارک کے آغاز کا امکان ختم؟ناقابل یقین خبر آ گئی

پشاور( ویب ڈیسک ) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور غیر سرکاری رویت ہلا ل کمیٹیوں نے پانچ مئی کو علیحدہ علیحدہ طور پراجلاسیں طلب کر لئے ہیں۔ تاہم امسال ایک ہی دن روزہ رکھنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں ۔ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے اجلاسوں […]

ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیوزی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی

ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیوزی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی

کرائس چرچ: نیوزی لینڈ کی مساجد میں ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیوزی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ نیوزی لینڈ اسلامی انجمنان فیڈریشن کے صدر مصطفی ٰ فاروق نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان المبارک بھر کے دوران مساجد کو خصوصی […]

مرحبا رمضان : اذان کی آواز سنے بغیر روزہ افطار کرنا کیسا ہے ؟

مرحبا رمضان : اذان کی آواز سنے بغیر روزہ افطار کرنا کیسا ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) ماہ رمضان کے دوران خاص طور پر شہروں میں روزہ ٹی وی چینلز کے ساتھ ہی افطار کیا جاتا ہے ،اگر کانوں میں کسی قریبی مسجد سے ہوٹر یا افطار کے اعلان کی آواز پہنچ جائے تو روزہ دار افطار کرلیتے ہیں۔ٹی وی پر افطار کے وقت کا اعلان کردیا جاتا ہے اور […]

ہر مسلم ملک میں 19رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، امام و خطیب مسجد قبا اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی

ہر مسلم ملک میں 19رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، امام و خطیب مسجد قبا اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی

مدینہ منورہ: مسجد قبا کے امام و خطیب اور معروف عالم دین شیخ صالح المغامسی نے آرزو ظاہر کی ہے کہ کاش تمام مسلم ممالک رمضان المبارک کا آخری عشرہ عبادت کیلئے مختص کردیں۔ ہر مسلم ملک میں 19 رمضان کو ڈیوٹی کا آخری دن قرار دے دیا جائے، ہر مسلم ملک میں لوگ آخری […]

اس سال ماہ رمضان کتنے دنوں کا ہو گا ؟ سعودی بورڈ نے پیشگوئی کردی

اس سال ماہ رمضان کتنے دنوں کا ہو گا ؟ سعودی بورڈ نے پیشگوئی کردی

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن شیخ عبداللہ المنیع نے توقع ظاہر کی ہے کہ امسال شعبان کا مہینہ 30دن اور رمضان المبارک کے روزے 29ہونگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے توجہ دلائی کہ وہ 1415ھ سے ہر سال عربی کیلنڈر کی تفصیلات پیش کررہے ہیں جس میں چاند کے ہر مہینے […]

کوئی وجہ ہے کہ پاکستان 27 رمضان المبارک کو وجود میں آیا

کوئی وجہ ہے کہ پاکستان 27 رمضان المبارک کو وجود میں آیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ماہاناہ دو ارب ڈالر کا خسارے کم ہو کر آدھا رہ گیا، اس خسارے کو پورا کرنے کے لیے جو پیسہ لینے کے لیے آئی ایم ایف کے پیچھے نہیں چھپے، اگر معاہدہ کیا بھی تو ان شرائط پر کریں گے جو عوام کی […]

ماہ رمضان کے دوران 600 سے زائد افراد کو حرم شریف سے کیوں گرفتار کیا گیا؟

ماہ رمضان کے دوران 600 سے زائد افراد کو حرم شریف سے کیوں گرفتار کیا گیا؟

مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف میں منفی رجحانات کے انسداد کے لئے قائم کی جانے والی کمیٹی نے رمضان المبارک کے دوران 605 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان حرم مکی شریف کے اندر اور بیرونی صحنوں میں منفی رجحانات کو فروغ دے رہے تھے۔ سبق ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کمیٹی کے […]

قبل اس کے کہ رمضان کوچ کرجائے

قبل اس کے کہ رمضان کوچ کرجائے

’’جیسا رمضان گزرے گا، ویسا ہی پورا سال گزرے گا۔‘‘ حضرت مجدد الف ثانیؒ کا یہ قول رمضان کے حقِ ادائیگی کے تعلق سے ایک تنبیہ ہے۔ جس طرح رمضان کو دیگر مہینوں پر فضیلت حاصل ہے، اسی طرح اس کے آخری عشرے کو پہلے دو عشروں پر فوقیت حاصل ہے۔ اس کی وجہ اس میں شبِ […]

29 رمضان المبارک کوعید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں، محکمہ موسمیات

29 رمضان المبارک کوعید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14جون کو رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات موجود ہیں، شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی […]

29 رمضان کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم: محکمہ موسمیات

29 رمضان کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم: محکمہ موسمیات

اسلام آباد; محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سائنسی لحاظ سے 29 رمضان کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔محکمہ موسمیات نے وزارت مذہبی امور کو شوال کے چاند کی عمر پر تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ موسمیات کے مطابق سائنسی لحاظ سے 29 رمضان کو چاند نظر آنے کے امکانات کم […]

1 2 3 7