counter easy hit

Ramadan

رمضان المبارک میں صحت مند رہیں

رمضان المبارک میں صحت مند رہیں

تحریر: صباء عیشل ہر سال کی طرح اس بار بھی رحمتوں ,برکتوں اور مغفرتوں کے بابرکت ماہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔دنیا بھر کے مسلمان اس ماہ کی رحمتوں اور نیکیوں کے وسیع سمندر سے فیضیاب ہونے کیلئے خصصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ اور کوشش کرتے ہیں کہ روزوں کی ادائیگی میں کوتاہی نا ہو۔ […]

رمضان دشمن بجٹ

رمضان دشمن بجٹ

تحریر : ساجد حبیب میمن میں سمجھتا ہوں کہ بجٹ کو پیش کرنے سے قبل حکومت کو ہر شعبے کا ماہر بننے سے گریز کرنا چاہیئے ایک بار عوام کی رائے لے لینی چاہیے یا کم از کم غربت زدہ علاقوں کا دورہ کر کے عوام کی موجودہ حالت کا اندازہ لگانا بجٹ بنانے اور […]

ماہ رمضان اور روزے کے مسائل

ماہ رمضان اور روزے کے مسائل

تحریر : در صدف ایمان اللہ عزوجل نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا: رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اترا۔ البقرہ نزول قرآن پاک کی برکت سے اس ماہ مبارک کو یہ فضیلت ملی کہ اسکے لیے جنت آراستہ کی جاتی ہے جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔ خطائین […]

آسٹریا میں اہل تشیع کمیونٹی نے 7 جون کو پاکستان اور ایران کے ساتھ رمضان المبارک کا آغاز کا اعلان

آسٹریا میں اہل تشیع کمیونٹی نے 7 جون کو پاکستان اور ایران کے ساتھ رمضان المبارک کا آغاز کا اعلان

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا میں اہل تشیع کمیونٹی نے 7 جون کو پاکستان اور ایران کے ساتھ رمضان المبارک کا آغاز کا اعلان کیا ھے۔ ویانا میں مرکزی ایرانی امام بار گاە علی مسجد کی انتظامیاں نے 6 جون کو چاند نہ نظر آ نے کا اعلان کر تے ھو ئے 7 جون کو پہلے […]

سعودی عرب سمیت عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ھے

سعودی عرب سمیت عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ھے

ویانا (اکرم باجوہ) سعودی عرب سمیت عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ھے۔ ویانا آسٹریا میں بھی بروز سوموار پہلہ روزە ھوگا-تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا کی انتظامیاں نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ھے۔ پورے آسٹریا کی مساجدمیں نماز […]

جرمنی میں پہلا روزہ 6 جون پیر کو ہو گا، اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو۔ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے

جرمنی میں پہلا روزہ 6 جون پیر کو ہو گا، اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو۔ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے

میونخ (نمائندہ خصوصی) جرمنی میں یورپ کے دیگر ممالک کی طرح یکم رمضان 6جون 2016بروز پیر کو ہو گا۔رمضان المبارک کی آمد پر علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے نے اہل اسلام کو شھر رمضان کی مبارک پیش کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہر بالغ مسلمان پر روزے فرض ہیں ۔ تمام مسلمانوں […]

مسجد البلال ویانا میں رمضان المبارک میں حافظ محمد اکرم نماز تراویع میں قرآن پاک سنائیں گے الحاج اکرم بٹ

مسجد البلال ویانا میں رمضان المبارک میں حافظ محمد اکرم نماز تراویع میں قرآن پاک سنائیں گے الحاج اکرم بٹ

ویانا (ایم اکرم باجوہ) رمضان شریف کی آمد آمد ہے اسی سلسلہ میں ویانامیں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درسگاہ مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے نماز جمعہ کے بعدپاکستان میڈیاجنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال مسجد البلال میں رمضان شریف میں نماز تراویع میں قرآن پاک سنانے […]

رمضان نہیں عید بازار

رمضان نہیں عید بازار

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا کامیاب حکومت کی پہلی ترجیات میں جو چیز شامل ہوتیں ہیں۔ ان میں بنیادی انسانی روز مرہ کی اشیا کی بلا روک ٹوک ا اور سستے نرخروں ، میں ہر جگہ فراہمی ہوتی ہیں، نیز تعلیم اور صحت کو اولین فوقیت حاسل ہوتی ہے۔ پاکستان کے معر ض وجود […]

استقبال و فضیلت ماہ رمضان

استقبال و فضیلت ماہ رمضان

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ماہ رمضان اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے جسطرح ہم پر نماز فرض ہے اسی طرح ماہ رمضان کے روزے رکھنابھی فرض ہیں۔ امت مصطفیۖ پر روزے کی فرضیت ٢ہجرہی ١٠ شعبان المعظم میں ہوئی اوراس کے مطابق سیدعالم نورمجسم شفیع معظم ۖنے ٩رمضان المبارک کے مہینوں کے روزے […]

رمضان امت مسلمہ کے لیے سالانہ ایک ماہ کا تربیتی کورس

رمضان امت مسلمہ کے لیے سالانہ ایک ماہ کا تربیتی کورس

تحریر : میر افسر امان معلم اعظم ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی طرف سے بتائی ہوئی تعلیم انسانیت کو دی جسے وہ بھول چکی تھی۔ رسولۖ اللہ نے انسانیت کو اسلام کی نعمت سے مالا مال کیا اور حقیقی زندی یعنی آخرت کی زندگی کا شعور دیا۔آپ نے […]

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

تحریر : خان فہد خان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد آمد ہے ۔جس کی آمد سے قبل ہی ہر جانب رحمتوں کی برسات شروع ہوگئی ہے۔اس مقدس ماہ میں اللہ رب العزت شیطان سرکش کو قید کر دیتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جا تے ہیں۔خدا نے اس ماہ کو […]

رمضان پاکستان

رمضان پاکستان

تحریر: نادیہ خان بلوچ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے. ماہ رمضان کا نام سنتے ہی ہر مسلمان کا چہرہ خوشی سے کھل اٹھتا ہے. دنیا بھر کے مسلمان اس بابرکت،رحمتوں کے مہینے کے استقبال میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے. ہر شخص کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس پاک مہینے میں نماز، روزہ […]

ماہ رمضان کی شروعات اور مہنگائی کا طوفان

ماہ رمضان کی شروعات اور مہنگائی کا طوفان

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات سرکار دو عالم کا ارشاد مبارک ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان المبارک اللہ کا مہینہ ہے،رمضان برکتوں اوررحمتوں کا مہینہ ہے۔لیکن ہمارے ہاں یہ بدقسمتی ہے کہ رمضان سے قبل روز مرہ کی اشیائ،خورد نوش اورفروٹ کی […]

آمد رمضان مرحبا،،مرحبا

آمد رمضان مرحبا،،مرحبا

تحریر: خواجہ وجاہت صدیقی رمضان المبارک کے مققدس مہینے کی کچھ ہی دنوں بعد آمد ہونے والی ہے اس ماہ مبارکہ میں اللہ پاک اپنے بندوںپر ر لامحدود، ان گنت رحمتیں نازل فرماتے ہیں،اس ماہ مقدسہ میں اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمتیں اور برکتیں و نیکیاں عالم اسلام پرموسلادھار بارش کی طرح برستی ہیں […]

استقبالِ رمضان اور خدشاتِ رمضان

استقبالِ رمضان اور خدشاتِ رمضان

تحریر : ساجد حبیب میمن رمضان کی آمد آمد ہے اور مومنین رمضان کی برکتوں اور فضیلتوں کو سمیٹنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ماہِ رمضان مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کا ایک احسان ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کے دل میں تقویٰ، پرہیزگاری،صبرو بردباری، ہمدردی، اتفاق، اخوت، مساوات اور رواداری کے اوصاف پیدا کرتا ہے اور […]

رمضان اور تقوی

رمضان اور تقوی

تحریر : شاہ بانو میر آج فرانس کے شہر پئیرفیت ٹاؤن میں استاذہ عفت مقبول صاحبہ کے ویلکم رمضان فرانس کے سلسلے کا آخری درس تھا ۔ درس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے نصرت صاحبہ نے کیا ۔ تلاوت میں کلام پاک سے ماہ رمضان کی حرمت اہمیت کی حامل آیات کو پیش […]

احترام رمضان

احترام رمضان

تحریر : وقار انسا رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال مہینہ اپنے گناہوں سے شرمندہ ہو کر اپنے رب سے مغفرت طلب کرنے کا مہینہ -جنت میں داخل ہونے اور جہنم سے آزادی حاصل کرنے کا مہینہ- اس مہینہ میں ہر انسان اپنے ایمان اور تقوی کے مطابق حصہ پا کر دل کو […]

ویلکم رمضان استاذہ کے ساتھ

ویلکم رمضان استاذہ کے ساتھ

تحریر: شاہ بانو میر 13 اگست 2013 بروز بدھ محترمہ عفت مقبول صاحبہ پہلی بار فرانس کی سرزمین پر تشریف لائیں تو گویا اس کے بعد وہ شمع فروزاں لو دینے لگی جو الکتاب سے موسوم ہے . لمحہ لمحہ بڑہتی ہوئی شعوری کاوشیں خواتین کو قرآن پاک سے قریب اور قریب لانے لگیں. مختلف […]

یوم ِعاشورہ کی فضیلت و عبادت

یوم ِعاشورہ کی فضیلت و عبادت

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل، میانوالی محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو عاشورہ کہا جاتا ہے اس دن اطاعت خداوندی بجالانے والوں کو حق تعالیٰ بہت بلند مقام سے نوازتا ہے علماء کرام فرماتے ہیں کہ دسویںم حرم کو عاشورہ اسلئے کہتے ہیں کہ اس روز اللہ تعالیٰ نے دس انبیاء کرام علیہم […]

فریضہ حج کے فوائد

فریضہ حج کے فوائد

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے اسفار کرچکے ہیں پوری دنیا کے مسلمان مناسک حج کے لئے بلد محترم میں پہنچ چکے ہیں۔ انسان کا دین مناسک حج کی اداکرنے سے مکمل ہوتا ہے اور ان کو روحانی و معنوی غذامیسر آتی ہے۔ صحیح روایت یہ ہے کہ رمضان […]

بزرگی و حرمت والا مہینہ

بزرگی و حرمت والا مہینہ

تحریر: علینہ احمد ذی الحج اسلامی سال کا بارہواں مہینہ جو انتہا ئی بزرگی و حرمت والہ ھے آپ صلی ا للہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمايا کہ تمام مہینوں کا سردار رمضان ا لمبارک کا مہینہ اور تمام مہینوں میں حرمت و بزرگی والہ مہینہ ذی الحج ھے ، ذی الحج کی […]

ٹوپی

ٹوپی

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی بقول میر تقی میر: میر صاحب زمانہ نازک ہے دونوں ہاتھوں کے تھامیئے دستار ہم نہیں جانتے کہ میر کے زمانے میں زمانہ کتنا نازک تھا کیونکہ آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہ زمانہ بدستور نازک تَر لگ رہا ہے۔ میر کے زمانے میں شاہی کا […]

جسے چاہا در پہ بلا لیا

جسے چاہا در پہ بلا لیا

تحریر: انجم صحرائی الحمد للہ گذرے رمضان میں عمرہ اور اعتکاف کی سعادت حاصل ہوئی۔ یہ میرا دوسرا عمرہ اور مسجد نبوی میں پہلا اعتکاف تھا۔ دو سال قبل جب مجھے عمرہ کی ادائیگی کا موقع ملا تب میں نے سعودی عرب سے واپس آکر اپنے اس سفر کو قلمبند کرنے کی کو شش کی۔” […]

سیلاب کے زیرعتاب لوگ

سیلاب کے زیرعتاب لوگ

تحریر : عقیل خان برسات کا موسم شروع ہوتے ہی پاکستان میں سیلابوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ۔جس سے ہربار ملک بھر جانی نقصان کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپوں کا مالی نقصان بھی ہوتا ہے ۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ختم ہوتے ہی پاکستان میں مون سون بارشوں نے اپنا گھر بسا لیا۔بارش […]