counter easy hit

Ramadan

برلن کی پاک محمد مسجد میں رمضان المبارک کی تصویری جھلکیاں

برلن کی پاک محمد مسجد میں رمضان المبارک کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاک محمد مسجد برلن میں اس مرتبہ بھی آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاہنے والے رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب ہوتے رہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45

برلن کی پاک محمد مسجد میں رمضان المبارک بڑے تزک و احتشام سے منایا گیا

برلن کی پاک محمد مسجد میں رمضان المبارک بڑے تزک و احتشام سے منایا گیا

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاک محمد مسجد برلن میں اس مرتبہ بھی آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاہنے والے رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب ہوتے رہے۔ مسجد کی انتظامیہ کے سر کردہ رہنماقیصر ملک کے بقول”رحمتوں و برکتوں کا مہینہ رمضان المبارک اپنے ساتھ اپنی رونقیں […]

عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، شاہد تمیز ضیاء

عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، شاہد تمیز ضیاء

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن، محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، مسرت کے اس موقع پر اپنی اسلامی روایات اور ثقافت کو ملحوظ خا طر رکھتے ہو ئے شرعی حدود میں رہتے ہو ئے خوشی کا اظہار کرنا چا ہیے ان خیالا […]

سپین میں خالد محمود بوسال کی طرف سے افطاری کا اہتمام

سپین میں خالد محمود بوسال کی طرف سے افطاری کا اہتمام

سپین (میاں عرفان صدیق) رمضان المبارک کے ایام میں افطاریوں کی ریت بہت پرانی ہے مگر ایسی افطاری جس کا اہتمام غریب مستحق اور آفت زدہ بھائیوں کی مدد کے لیے کیا جائے وہ یقیناً رب رحمان کی بارگاہ میں درجہ مقبولیت پاتی ہے۔ ایسی ہی ایک افطاری کا اہتمام سپین میں بسنے والی مسلم […]

فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں

فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب اور دوسرے ممالک کی طرح فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں۔ پاکستانیوں، الجزائر، تیونس، ماروک اور ترکش مساجد میں رات بھر نماز تروایح کے بعد عبادات کی گئیں۔ مسلمانوں نے نماز تسبیح بھی ادا کی گئی […]

حاجی سید ظریف شاہ صاحب کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس کو گرینڈ افطار ڈنر دینے کی تصویری جھلکیاں

حاجی سید ظریف شاہ صاحب کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس کو گرینڈ افطار ڈنر دینے کی تصویری جھلکیاں

فرانس (یاسر قدیر) پیرس کی ہر دلعزیز سیاسی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑ کر حصہ لینے والے محترم حاجی سید ظریف شاہ صا حب جو کے اپنے دھیمے مزاج اور خوش گفتاری کی وجہ سے پیرس کی پاکستانی کمیونٹی کو اپنا گرویدہ کر لیتے ہیں انہوں نے روایت برقرار رکھتے ہوے٢١ رمضان بروز بدھ […]

10 رمضان حضرت خدیجہ کی وفات کا دن

10 رمضان حضرت خدیجہ کی وفات کا دن

تحریر : عقیل خان دس رمضان المبارک کو تاریخ ایک تلخ اور ناگوار واقعہ کی یاد دلاتا ہے۔ آج کے دن دنیا سے ایک جانثار زوجہ اور مہربان ماں حضرت خدیجہ (س) کی وفات کا دن ہے۔آپ نے اسلام کے لئے بہت زیادہ زحمتیں برداشت کیں۔ مسلمانوں پرآپ کا بڑا احسان ہے۔ حضرت خدیجہ بنت […]

ماہ رمضان المبارک کا ہر لمحہ رحمتوں سے معمور ہے: حاجی جاوید عظیمی

ماہ رمضان المبارک کا ہر لمحہ رحمتوں سے معمور ہے: حاجی جاوید عظیمی

ہالینڈ (پ۔ر) مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان سے اس وقت ہماری عارضی زندگی میں ماہ صیام کا تسلسل جاری و ساری ہے۔ ماہ رمضان المبارک کا ہر لمحہ رحمتوں سے معمور ہے مگر ماہ مقدسہ کے آخری دو عشروں کی بابرکت ساعتوں […]

مسجد البلال ویانا میں پانچویں روزہ افطار کا اہتمام کیا گیا

مسجد البلال ویانا میں پانچویں روزہ افطار کا اہتمام کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا مسجد البلال ویانا میں بھی دوسری مذہبی عبادت گاہوں کی طرح رمضان شریف کی آمد کے ساتھ ہی رونقیں بڑھ گی ہیں اور لوگوں کا روزہ افطار کرانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ مسجد البلال ویانا میں نماز تراویح میں حافظ محمد […]

ماہ رمضان میں شوبز کی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں، رضا مراد

ماہ رمضان میں شوبز کی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں، رضا مراد

لاہور : بھارتی اداکار رضا مراد نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں شوبزکی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں لیکن شیڈول کے مطابق جوپروجیکٹس ریکارڈ کیے جا رہے ہیں ان کا حصہ ضرور بنتا ہوں۔ دین اوردنیا کوساتھ لے کرچلنا پڑتا ہے، اس کے بناء زندگی کا پہیا آگے نہیں بڑھ سکتا۔ رضا مراد نے […]

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سحر و افطار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر حکام سے فوری جواب طلب کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے حکام کی سرزنش کی […]

کراچی : رمضان میں لوڈشیڈنگ، سخت گرمی میں لوگ پانی کی تلاش میں غرق

کراچی : رمضان میں لوڈشیڈنگ، سخت گرمی میں لوگ پانی کی تلاش میں غرق

کراچی : بجلی کی طلب بڑھنے سے تکنیکی خرابیوں سے سسٹم جواب دے گیا، رمضان المبارک میں روزہ داروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں غیر اعلانیہ جبری لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی، ایک طرف گرمی کا زور شور، دوسری جانب ماہ صیام کے روزے، […]

رانا نیاز احمد کی رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

رانا نیاز احمد کی رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز سماجی، سیاسی، کاروباری اور ہر دل عزیز شخصیت رانا نیاز احمد نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ فون پر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا اس مہینے میں ہم سب کو زیادہ سے زیادہ […]

پیر زاہد آف پکھوال کی رمضان المبارک کی آمد پر تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

پیر زاہد آف پکھوال کی رمضان المبارک کی آمد پر تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

اٹلی (شیخ بابر سے) ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت پیر زاہد آف پکھوال نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدس مہینے میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہیے اور نماز، روزے، صدقہ، زکوتہ، خیرات زیادہ سے زیادہ کرنا چاہیے۔ […]

رمضان المبارک کی پہلی سحری، گھروں اور ہوٹلوں میں خصوصی اہتمام

رمضان المبارک کی پہلی سحری، گھروں اور ہوٹلوں میں خصوصی اہتمام

لاہور : ملک کے طول وعرض میں پھیلے روزہ داروں نے ماہ مبارک کا پہلا روز رکھا۔ پہلی سحری کا خصوصی اہتمام کیا گیا، گھروں میں دستر خوان سجائے گئے تو پردیسیوں نے ہوٹلوں میں جاکر سحری کی برکات سمیٹیں۔ رحمتوں ، برکتوں اور نیکیوں کا موسم بہار ماہ رمضان آگیا۔ ملک بھر میں آج […]

پوری امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو ، سید غالب شاہ

پوری امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو ، سید غالب شاہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب شاہ نے رمضان المبارک کی آمد پرپوری امت مسلمہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی ماہ رمضان شریف میں عبادات کو قبول کرئے۔ اور اس مبارک ماہ میں ہمیں غریبوں کو بھی اپنی […]

رمضان آتے ہی مہنگائی نے سر اٹھا لیا، نگرانی کیلئے ڈیجیٹل نظام وضع کر دیا، شہباز شریف

رمضان آتے ہی مہنگائی نے سر اٹھا لیا، نگرانی کیلئے ڈیجیٹل نظام وضع کر دیا، شہباز شریف

لاہور : رمضان سے ایک دن پہلے مہنگائی نے سر اٹھا لیا، لوگ مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان جبکہ وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ قیمتوں کی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل نظام وضع کر دیا، سستے آٹے کیلئے ساڑھے تین ارب کی سبسڈی دی۔ برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ رمضان المبارک لیکن پاکستان […]

چوہدری کامران یوسف کھمن کوارڈنیٹر پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد

چوہدری کامران یوسف کھمن کوارڈنیٹر پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد

چوہدری کامران یوسف کھمن کوارڈنیٹر پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی پروقار تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی پروقار تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی پروقار تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی، اس روحانی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے حاجی محمد عبدالرحمن نے کیا جبکہ بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نعتوں کے گلدستے شہزاد علی خان […]

ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا

ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا

کراچی : ماہ صیام کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس کراچی میں ہوا۔ زونل کمیٹیوں کے ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہیں جبکہ اسلام آباد، لاہور ، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے […]

جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوسف خان کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار

جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوسف خان کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار

جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوسف خان کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 100

پاکستان پریس کلب فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پریس کلب فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار

پاکستان پریس کلب فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان کی طرف سے رمضان کی آمد پر مبارکباد کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 117