By MH Kazmi on April 13, 2024 Bahawalnagar, Baldia incident, be, By, came, collection, eidi, police, Punjab, Ramzan, to خبریں, ویڈیوز - Videos
ضلع بہاولنگر میں رمضان کے آخری عشرے میں یہی پولیس کا ناکہ زیادہ “سخت اور قانونی “ ہو جاتا ہے ۔ ضلع کی زیادہ تر عیدی یہیں سے اکٹھی ہونی ہوتی ہے ۔ محترم رضوان عباس صاحب اس علاقے کے ایس ایچ او ہیں ۔ یہاں کے لوگوں کے ساتھ ساتھ علاقے کے جانور اور […]
By MH Kazmi on March 11, 2024 faster, in, journey, making, month, of, people, Points, Ramzan, the, there, to, two, types, unknown اہم ترین, کالم
اس وقت دو قسم کے لوگ مکمل تیاری کر رھے ھوں گے. پہلے لوگ اللہ کے دوست ھیں جو اس وقت سوچ رھے ھوں کہ اللہ کے فضل سے زندگی میں ایک بار پھر رمضان کا مہینہ آ رھا ھے…… اس دفعہ بہت عبادت کرنی ھے.. بہت نوافل پڑھنے ھیں.. بہت سخاوت کرنی ھے.. اور […]
By MH Kazmi on May 4, 2022 AFTAAR, beautiful, custom, days, during, Islamic, Ramzan, reward, salt, Sehr, women کالم
نمک کا حق !دنیا پر اسلامی حکومت کے دور میں اسلامی ریاستوں میں عورتوں کوسحروافطار کی تیاری کا باقاعدہ صلہ دینے کارواج تھا۔ نہائت دلچسپ روائت اسلام آباد( نیٹ نیوز)عثمانی ترکوں کے زمانے میں عرب خطے میں ایک روایت پڑی۔ عید الفطر کی صبح جب مرد عیدگاہ سے واپس گھر پہنچتے تو ان کی بیویاں […]
By MH Kazmi on May 25, 2020 Abdul Qadeer, Community, donated, festival, For, founder, France, generously, package, pakistan, people, president, Ramzan, thanked اشتھارات, تارکین وطن
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ٌ پاکستان فیسٹول فرانس کےبانی اورصدر ممتاز سماجی راہنما عبدالقدیر نے عید الفطر کے موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ صحیح معنوں میں عید منانے کے حقدار وہ لوگ ہیں جنہوں نے انسان دوستی اورسخاوت کا اعلیٰ معیار قائم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری مراد رمضان راشن سکیم میں حصہ […]
By MH Kazmi on May 20, 2020 Ahmed, council, Executive, Farooq, GORSI, Member, Mubarak, ppp, Punjab, QADAR, qari, Ramzan, shab اشتھارات, تارکین وطن
شب قدر کی مبارک رات، اللہ کریم امت مسلمہ اورملک پاکستان کو تمام مصائب وآلام سے نجات دیکر فتح ونصرت کامیابی سے ہمکنار کریں، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے 27 رمضان المبارک کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے […]
By MH Kazmi on May 9, 2020 admires, Mian Muhammad Hanif, organize, package, pakistan, Paris, Ramzan, Sheikh Javed Tariq, team اشتھارات, تارکین وطن
پاکستان رمضان پیکج کیلئے صدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف کا ایک ٹن چاول کا عطیہ لائق تحسین ہے، قاری فاروق احمد گورسی ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل اورآرگنائزرز پاکستان رمضان پیکج عبدالقدیر اورعمیر بیگ کو عظیم جذبہ اظہار پر خراج عقیدت، شیخ جاوید طارق پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ […]
By MH Kazmi on May 8, 2020 1000 KG, anniversary, birth, camp, donated, France, Hazrat Imam Hassan A.S, Mian Muhammad Hanif, pakistan, PMLN, president, Ramzan, rice اشتھارات, تارکین وطن
پیرس، ظہورامام حسن مجتبیٰ ؑ کے پرمسرت موقع پر صدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محد حںیف کی دلی مبارکباد اوربطورہدیہ پاکستان رمضان کیمپ پیرس کیلئے ایک ہزار کلو چاول کا عطیہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے جشن ظہور پرنورحضرت امام حسن مجتبی ٰ ؑ کے پرمسرت موقع […]
By MH Kazmi on April 23, 2020 greeting, QARI FAROOQ AHMED GORSI, Ramzan اشتھارات, تارکین وطن
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ تمام اہل ایمان کو مبارک،اللہ کریم اس مقدس ماہ کی آمد کے صدقے تمام دنیا کوموذی وبا سے نجات عطا فرمائیں۔ قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) میجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی نے اپنی اور یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کی طرف سے رمضان […]
By MH Kazmi on May 16, 2019 ASHARA, greeted, muslims, new, NORTH ZONE, of, on, ppp, president, Ramzan, RAZIA CHAUDHRY, starting, UK, UL MUBARAK اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
رمضان المبارک اللہ کریم کی رحمتوں اورانعامات کی برسات کا مہینہ اللہ رب العزت کا قرب خدمت خلق کے ذریعے حاصل کریں، رضیہ چوہدری صدر پیپلز پارٹی نارتھ زون یوکے کا امت مسلمہ کے نام پیغام لندن؍پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی یوکے نارتھ زون کی صدر رضیہ چوہدری نے رمضان کریم کے دوسرے عشرہ کے آغاز […]
By Web Editor on March 6, 2019 46, against, and, Hamza, in, Mills, people, Ramzan, Shahbaz, Sharif, sugar, witnesses اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: رمضان شوگر ملز کرپشن میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف 46افراد گواہی دیں گے۔ واضح رہے کہ رمضان شوگر ملز کرپشن کیس احتساب عدالت میں زیرسماعت ہے،احتساب عدالت نے 16 مارچ کو شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو طلب کر رکھا ہے، اسی دن ملزموں پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ […]
By MH Kazmi on June 12, 2018 27:, Allah, Almighty, bilawal bhutto, clean, clear, elections, General, in, is witnessed, noble, of, ppp, Qari Farooq Ahmed, Ramzan, said, sign, sweep, which is, will, winning اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس (خصو صی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائےیورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ ستائیسویں ماہ رمضان کےدن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بلا مقابلہ ایم این اے منتخب ہونا اللہ پاک کا خاص کرم ہے۔ انشااللہ پیپلز پارٹی فتح کے جھنڈے گاڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم […]
By Web Editor on May 19, 2018 against, appeal, decision, highcourt, NEWS CHANNELS, of, Ramzan, registered, transmissions اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق تفصیلی فیصلے کے خلاف اے آر وائے اور دیگر چینلز کی جانب سے اپیل دائر کی گئی ہے۔ آج اسلام ہائیکورٹ میں اس پر تفصیلی بحث ہوئی۔ فیصلے کی حمایت میں ملک وقاص صاحب نے بھرپور اور مضبوط دلائل دیے۔ بہرحال نیوز چینلز ایڑی چوٹی کا زور […]
By Web Editor on May 19, 2018 aftar, and, Asghar Ali Mubarak, avoid, By, during, eat, in, Ramzan, Sehar, to, what اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
رپورٹ ؛ ڈاکٹر اظہر علی مبارک سے ماہ رمضان اور صحت کیا کھانا اور کیا نہیں کھانا چاہیے…پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے اور یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ اس مرتبہ روزے کا دورانیہ تقریباََ 15 گھنٹے سے زائد ہوگا جبکہ موسم بھی انتہائی گرم ھے ۔ اس کو […]
By Web Editor on May 19, 2018 form, in, Kalsoom, Maryam, month, Nawaz, of, Pakistani, people, pray, Ramzan, requested, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
’’ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہمنا مریم نواز نے اپنی والدہ کی دعائے صحت کے لیے خصوصی اپیل کر دی۔۔مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ تمام چاہنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ میری والدہ کے لیے ماہ رمضان میں خصوصی […]
By MH Kazmi on June 28, 2017 Ahmed, Chairman, completing, congratulating, Farooq, France, Haji Muzammal Hussain. on, Holy, in, month, of, PMLN, qari, Ramzan, the, Umrah اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
وائس چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ منجانب قاری فاروق احمد مینجنگ ڈائریکٹر یس اردو پیرس(یس اردو نیوز) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو قاری فاروق احمد نے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت و چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس حاجی مزمل حسین کو […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 be, during, how, in, pakistan, Ramzan, weather, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رمضان میں گرمی کم ہونے کی نوید سنا دی، میٹ آفس کے مطابق مئی کا موسم کچھ بہتر ہوگا، رمضان میں بھی گرمی تنگ نہیں کرے گی، کچھ ہی دنوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش بھی ہوگی۔محکمہ موسمیات اسلام آباد کے مطابق آج بھی ملک کے […]
By F A Farooqi on June 6, 2016 message, month, organized, Ramzan, welcome تارکین وطن, کالم
تحریر : محمد آصف ا قبال کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے زور و شور کی جاتی ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کااستقبال کیسے کی جائے۔فی الوقت ہمارے پیش نظر رمضان المبارک ہے، جس […]
By F A Farooqi on June 29, 2015 cricket, Ramzan, street cricket, باؤنڈری, سٹریٹ لائٹس, مضان المبارک دلچسپ اور عجیب, کالم
مضان المبارک کا مہینہ اپنی برکتوں سمیت رواں دواں ہے اور نیک لوگ بھر بھر کے نیکیاں اور ثواب کما رہے ہیں تو دوسری طرف منافع خور بس زیادہ سے زیادہ نوٹ کمانے کی فکرمیں خود کو بوڑھا کررہے ہیں۔ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی جہاں نیکیوں اور نوٹوں کا سیزن شروع ہوجاتا ہے […]
By F A Farooqi on June 26, 2015 Allah, blessing, Graet, Ramzan, reward, sins, اللہ تعالیٰ, بھوک پیاس, جنت, حدیث, حضرت جبرائیل امین ؑ, رضائے الٰہی, روزہ داروں, شیطان و نفس, فرشتے, کائنات, ’’لیلتہ القدر‘‘ کالم
تحریر: رانا اعجاز حسین ہمارے لیے یہ نہایت سعادت کی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک بار پھر ماہ رمضان کے یہ مبارک ایام نصیب فرمائے جن میں عبادات کا اجر ستر گنا تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ ایام رفتہ رفتہ گزر رہے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم اپنی غفلت اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 Mohammad Salman Khan, mosque, München, muslims, Ramzan, Sofia, رمضان, صوفیا, محمد سلمان خان, مسجد, مسلمانوں, میونخ تارکین وطن
میونخ: انشاء اللہ 1/06/2015 کو پہلا روزہ ہو گا، جناب محمد اشرف صاحب کی امامت میں تراویح کی نماز میں پہلی دفعہ جامع مسجد صوفیا میں قرآن سنا جائے گا ۔ افتار کا روزانہ انتظام ہو گا ، تمام نمازی حضرات سے درخواست ہے کہ رمضان کی برکتوں کو سمیٹنے کیلئے مسجد کی رونق کو […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 Electricity, guidance, load shedding, Nawaz Sharif, Prime Minister, Ramzan, بجلی, رمضان المبارک, لوڈ شیڈنگ, نواز شریف, وزیراعظم, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کے تمام حصوں میں پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے اور رمضان المبارک کے دوران آٹھ گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس […]