وہ تو شکر کرو کہ میرا روزہ ہے،ورنہ آج تمہاری خیر نہیں تھی! رمضان کریم بہترین اطوار سیکھنے اور اپنانے کا مہینہ مگر لوگوں کے رویے اچانک سخت کیوں ہو جاتے ہیں؟
تم سمجھتے کیا ہو خود کو؟ آنکھوں کی جگہ بٹن لگے ہیں کیا؟اتنا موٹا چشمہ لگاکر بھی اتنی بڑی گاڑی نظر نہیں آرہی؟ مَیں تم جیسے لوگوں کو اچھی طرح جانتا ہوں، زبر دستی گاڑی کے سامنے آتے ہو، تاکہ حادثے کی صُورت میں پیسے اینٹھ سکو۔ ’’مگر صاحب ! مَیں تو صحیح ٹریک پہ […]