counter easy hit

Ranbir Kapoor

رنبیر کے سامنے اپنے ڈائیلاگز بھول جاتی ہوں، عالیہ بھٹ

رنبیر کے سامنے اپنے ڈائیلاگز بھول جاتی ہوں، عالیہ بھٹ

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور اپنے قریبی تعلقات کے حوالے سے زیادہ گفتگو نہیں کرتے لیکن پھر بھی ان کے معاشقے کے چرچے زبان زد عام ہیں۔ عالیہ بھٹ اس وقت اپنی نئی فلم ’گلی بوائے‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس میں وہ رنویر سنگھ کے ساتھ مرکزی […]

دیپکا اور رنبیر کپور 22 نومبر کو پاکستان آئیں گے

دیپکا اور رنبیر کپور 22 نومبر کو پاکستان آئیں گے

کراچی: بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار رنبیر کپور 22 نومبر کو بھارتی ہدایتکار امتیازعلی کی فلم ’’ تماشا‘‘ کے پریمیئر میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے جب کہ فلم کا پریمیئر نیوپلیکس سینما میں 22 نومبر کی شام کوہوگا۔ دونوں فنکاروں کی پاکستان آمد پر مقامی فنکاروں کی جانب سے ان کا […]

کترینہ کیف کے لئے رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا مشکل

کترینہ کیف کے لئے رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا مشکل

ممبئی : بالی ووڈ کی باربی ڈول کہی جانے والی کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی جوڑی کو بڑے پردے کی کامیاب جوڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے لیکن صورت حال یہ ہے کہ وہ اپنے ہی عزیز ترین دوست کے کام کرنے سے کتراتی ہیں۔ بھارتی ویب سائیٹ میں شائع ہونے والے انٹرویو میں […]

ذاتی زندگی کبھی میڈیا کے سامنے نہیں لاؤں گی، سونم کپور

ذاتی زندگی کبھی میڈیا کے سامنے نہیں لاؤں گی، سونم کپور

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی اپنی ذاتی زندگی میڈیا کے سامنے نہیں لائیں گی کیونکہ ایسا کرنے سے ان کی توجہ اپنے کام سے ہٹ سکتی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز میں ہی […]

سنی لیون اب رنبیر کپور کے مدمقابل فلم میں جلوہ گر ہوں گے

سنی لیون اب رنبیر کپور کے مدمقابل فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ میں بے باک اداکاری اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون اب رنبیر کپور کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بالی ووڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر ’’اے دل ہے مشکل ‘‘ بنا رہے ہیں جس میں مرکزی […]

رنبیر کپور نے اپنی فلموں کی ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

رنبیر کپور نے اپنی فلموں کی ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے کہا کہ فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہیرو بھی ہوتا ہے اسی لیے اپنی فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہوں۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار رنبیر کپور کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے ان کی مسلسل 3 فلمیں ’’بے شرم‘‘،’’روئے‘‘ اور […]

رنبیرکپورنے رواں برس نئی فلمیں نہ سائن کرنے کا فیصلہ کرلیا

رنبیرکپورنے رواں برس نئی فلمیں نہ سائن کرنے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور لگاتار ناکام فلموں کے بعد فلموں کے انتخاب میں محتاط ہو گئے ہیں اورانہوں نے رواں سال نئی فلمیں سائن نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے لگاتار ناکام فلموں کے باعث رواں سال کوئی بھی فلم سائن نہ کر […]

منگنی سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں بلکہ یہ وقت تو شادی کا ہے، کترینہ

منگنی سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں بلکہ یہ وقت تو شادی کا ہے، کترینہ

ممبئی : بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی منگنی کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا معاشقہ زبان زدعام ہے جب کہ گزشتہ دنوں کترینہ اور رنبیرکی بیرون ملک منگنی کی خبریں بھارتی میڈیا کی […]

رنبیر کپور فلhttps://www.yesurdu.com/wp-admin/post-new.phpموں میں ولن کا کردار ادا کرنے کے خواہاں

رنبیر کپور فلhttps://www.yesurdu.com/wp-admin/post-new.phpموں میں ولن کا کردار ادا کرنے کے خواہاں

ممبئی : بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار رنبیر کپور فلموں میں ولن کا کرداد ادا کرنے کے خواہاں ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ کسی فلم میں ولن کا کردارادا کریں لیکن انہیں اس کردار کا کبھی بھی موقع نہیں […]

شاہ رخ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

شاہ رخ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے رنبیر کپور ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں اس لئے انہیں اپنی فلاپ فلموں پر فکرمند ہونے کے بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھنا چاہیئے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بحیثیت اداکار ہمارا تعلق ایسی انڈسٹری سے […]

رنبیر کپور کو نہیں بھلا سکی، دپیکا کا اعتراف

رنبیر کپور کو نہیں بھلا سکی، دپیکا کا اعتراف

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ اور اداکار رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ رنبیر کے لیے آج بھی اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتی ہیں اور انھیں نہیں بھلا سکی ہیں۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون ان دنوں فلم رام لیلا میں اپنے ہمراہ کام کرنے والے […]

رنبیرکپور نے ہم آپ کے ہیں کون کے سیکویل میں سلو میاں کی جگہ لے لی

رنبیرکپور نے ہم آپ کے ہیں کون کے سیکویل میں سلو میاں کی جگہ لے لی

ممبئی: سلمان خان کی سپر ہٹ فلم ’’ہم آپ کے ہیں کون‘‘ کا سیکویل تیار کیا جارہا ہے لیکن اس میں سلو میاں کی جگہ رنبیر کپور کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1994 میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والی فلم ’’ہم آپ کے ہیں کون ‘‘ کے ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے اب […]

دوسروں کی اچھی اداکاری دیکھ کرجلن ہوتی ہے،رنبیرکپور

دوسروں کی اچھی اداکاری دیکھ کرجلن ہوتی ہے،رنبیرکپور

ممبئی : بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور کہتے ہیں کہ وہ جب فلموں میں کسی کو اچھی اداکاری کرتے دیکھتے ہیں تو انہیں اس سے جلن ہوتی ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنبیر کپورکا کہنا تھا کہ انہیں بالی ووڈ میں ہونے والی سرگرمیوں سے باخبررہنا اچھا لگتا ہے اس کے […]

کترینہ کیف دوسروں پر تنقید کے حوالے سے بدمعاش ہیں، رنبیرکپور

کترینہ کیف دوسروں پر تنقید کے حوالے سے بدمعاش ہیں، رنبیرکپور

ممبئی : بالی ووڈ میں خبروں کی زینت بننے والے اداکار رنبیر کپور کا اپنی ہونے والی لائف پارٹنر کے بارے میں کہنا ہے کہ اداکارہ جیسی دکھتی ہیں ویسی ہیں نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور کا کترینہ کیف کے بارے میں کہنا تھا کہ وہ ان کی اداکاری کو بہت تنقید […]

عرفان خان نے رنبیر کو بیٹا بنانے سے انکار کر دیا

عرفان خان نے رنبیر کو بیٹا بنانے سے انکار کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان جنھیں کیریکٹر ایکٹنگ کی وجہ سے مانا جاتا ہے۔ ان دنوں ہیرو بننے کے چکر میں ہیں، اسی لیے انھوں نے ایک فلم میں اداکار رنبیر کپور کا والد بننے سے انکار کر دیا۔ رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی نئی فلم جگہ جاسوس میں گووندا رنبیر کے […]

بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان نے رنبیر کپور کو بہترین اداکار قرار دے دیا

بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان نے رنبیر کپور کو بہترین اداکار قرار دے دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی فلم ’’بمبئی ویلویٹ‘‘ شائقین میں پذیرائی تو حاصل نہ کرسکی لیکن ان کی اداکاری فلم نگری کے مسٹر پرفیکنشسٹ کو ضرور بھا گئی ہے۔ بالی […]

رنبیر کپور نے عامر خان کی شاگردی اختیار کرلی

رنبیر کپور نے عامر خان کی شاگردی اختیار کرلی

ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی باقاعدہ شاگردی اختیار کرلی ہے۔ دیئے گئے انٹرویو کے دوران رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں کسی بھی فلم کی کامیابی کے لئے اس کی تشہیر بھی بڑی اہم ہوتی ہے اور اس کے لئے مختلف طریقے اختیار […]

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کی تردید کر دی

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کی تردید کر دی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ رنبیر کپور نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا میر ی اور کترینہ کی شادی سے متعلق شائع ہونے والی خبر درست نہیں ہیں۔ اس وقت شادی کا کوئی ارادہ […]

رنبیر کپور اور انوشکا کی فلم بومبے ولوٹ باکس آفس پر ڈھیر ہو گئی

رنبیر کپور اور انوشکا کی فلم بومبے ولوٹ باکس آفس پر ڈھیر ہو گئی

مبئی : بالی وڈ ہارٹ تھروب رنبیر اور حسینہ انوشکا کی کمسٹری باکس آفس پر پھیکی پڑ گئی۔ مشہور ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی فلم بومبے ویلوٹ کو پہلے ہی دن منہ کی کھانی پڑی۔ بھارتی میگزین کے مطابق سینما گھروں میں شائقین کی حاضری صرف پندرہ سے بیس فیصد رہی۔ فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے […]

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نئی فلم میں سپر ہیرو بنیں گے

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نئی فلم میں سپر ہیرو بنیں گے

ممبئی : رومانوی اداکار رنبیر کپور سپر ہیرو بننے جا رہے ہیں۔ ہدایتکارAyan Mukerji کی اس فلم کے لیے رنبیر دس سے پندرہ کلو وزن بھی بڑھائیں گے۔ اداکار فلم میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے جیمز بونڈ فلم کے ٹرینر سے تربیت لے رہے ہیں۔ رنبیر کپور کی یہ نئی فلم آئندہ […]

محبت بری بیماری پسندیدہ گانا ہے، رنبیر کپور

محبت بری بیماری پسندیدہ گانا ہے، رنبیر کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا فلم بمبے ویلوٹ کے گانوں میں سے پسندیدہ گانا محبت بری بیماری ہے۔ بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنی تازہ گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ فلم بمبے ویلوٹ کے ویسے تو سب ہی گانے بے حد اچھے ہیں لیکن ان کا پسندیدہ گانا محبت بری بیماری […]

رنبیر نے کترینہ کو دلہنیا بنانے کا فیصلہ کر لیا

رنبیر نے کترینہ کو دلہنیا بنانے کا فیصلہ کر لیا

ممبئی : بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور باربی ڈول کترینہ کیف کے درمیان کافی عرصے سے گردش کرنے والی شادی کی خبر اب حقیقت کا روپ دھارنے والی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نے ایک میگزین کو انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ رواں سال میں اور کترینہ اپنی […]

بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیر کپور کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیر کپور کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے مقامی فلم انسٹی ٹیوٹ نے فلمی دنیا اور کھیلوں سے وابستہ 50 پسندیدہ ترین اور پرکشش افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے فواد خان، علی ظفر اور عاطف اسلم بھی شامل ہیں۔ فلم انسٹی ٹیوٹ نے درجہ بندی کرتے ہوئے ایسے افراد کا چناؤ کیا جو ظاہری […]

رنبیر کپور کی شعیب اختر کے ساتھ کمنٹری

رنبیر کپور کی شعیب اختر کے ساتھ کمنٹری

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان منعقدہ ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کے موقع پر بالی ووڈ اداکار رنبیرکپور بھی ٹی وی کمنٹیٹر بن گئے۔ انھوں نے ممبئی میں قائم کمنٹری اسٹوڈیو میں سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر کے ہمراہ میچ پر تبصرہ کیا۔ اس موقع پر ان کی آنے والی فلم ’بمبئی ویلویٹ‘ […]