counter easy hit

Ranfisa

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹرنفیسہ شاہ نے عمران حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹرنفیسہ شاہ نے عمران حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

حیدرآباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نےکہا کہ ریاست مدینہ کا دعوی کرنے والے سلیکٹڈ وزیر اعظم اور ’’ تبدیلی سرکار ‘‘ کی ایک سالہ کارکردگی یہی ہےکہ اس نےملک کے سابق صدر اور اُن کی بہن کو جیل میں ڈالا, تین بار وزاعظیم رہنے والے […]