counter easy hit

rank

حسن ہے یا کالا جادو کچھ تو ہے مگر۔۔۔۔۔۔ حریم شاہ کا ریٹ کیا ہے ؟ ایک خاتون صحافی کے انکشافات

حسن ہے یا کالا جادو کچھ تو ہے مگر۔۔۔۔۔۔ حریم شاہ کا ریٹ کیا ہے ؟ ایک خاتون صحافی کے انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) ’ساڈے ملک دا نام بدنام کر چھڈیا ان *** نے۔‘ یہ سوشل میڈیا پر غیر مہذب ویڈیوز کے لیے مشہور شخصیت بھولا ریکارڈ کا شکوہ ہے۔ یہ الفاظ وہ حریم شاہ اور صندل خٹک کے بارے میں ایک ویڈیو میں ادا کر رہے ہیں۔جی ہاں وہی بھولا ریکارڈ، جن کی کچھ عرصہ […]

امام مسجد کا بیٹا امریکہ کے اعلیٰ ترین عہدے پر فائز ۔

امام مسجد کا بیٹا امریکہ کے اعلیٰ ترین عہدے پر فائز ۔

سان سلواڈور (ویب ڈیسک ) وسطی امریکہ کے ملک ال سلواڈور میں اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق فلسطینی نژاد کاروباری شخصیت نجیب ابو کیلہ ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ نو منتخب صدر کے والد کاروباری شخصیت ہونے کے ساتھ امام مسجد بھی تھے اور انہیں […]

چکری کے چوہدری کو آصف زراداری کے مقدمے کو ناجائز قرار دینا مہنگا پڑ گیا

چکری کے چوہدری کو آصف زراداری کے مقدمے کو ناجائز قرار دینا مہنگا پڑ گیا

لاہور (ویب ڈیسک ) سینئر صوبائی وزیر علیم خان نے چوہدری نثار کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر چوہدری نثار نے اپنے دور حکومت میں آصف زرداری کے خلاف مقدمہ میرٹ پر بنایا تھا تو آج وہ کیسے میرٹ کے بر عکس ہو گیا ۔۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا 60 فیصد ، جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پرمیچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد گیا ہے۔ ترجمان آئی سی سی کے […]

سا ت میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

سا ت میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے سا ت میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،ترقی پانے والوں میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر اورآئی جی ایف سی بلوچستان شیر افگن بھی شامل ہیںجبکہ کمانڈنٹ پی ایم اے ندیم رضا، ڈی جی ڈبلیو اینڈ آر ہمایوں عزیز کی بھی لیفٹیننٹ جنرل […]

رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد: پاک بحریہ میں رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رئیر ایڈمرل وسیم اکرم کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے تاہم وسیم اکرم فی الوقت کمانڈر کوسٹ کی ذمہ داریاں سر انجام […]

ہر فرد کو سپاہی کا درجہ دے دیں

ہر فرد کو سپاہی کا درجہ دے دیں

تحریر: شیخ خالد زاہد ابھی بچوں کہ اغواء کا معمہ حل نہیں ہو سکا تھا کہ پاکستانیوں کا ماہ مبارک آن پہنچا اور ہم پاکستانی سب کچھ بھلا کر آگست کی رونقوں میں منگن ہو گئے۔ آج کل ہم پاکستانی، پاکستان کی آزادی کا پر جوش جشن منانے کی تیاریوں میں مگن ہیں۔ ہر طرف […]

جنرل راحیل کو عہدے کی میعاد میں توسیع مل جائے گی، اکنامسٹ

جنرل راحیل کو عہدے کی میعاد میں توسیع مل جائے گی، اکنامسٹ

لندن : معروف برطانوی جریدے ’’اکنامسٹ‘‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسٹار بن کر عوام کے دلوں میں گھر کر رہے ہیں ان کی سب سے بڑی کامیابی پاک فوج کے وقار کو بحال کرنا اور اسے نئی شان و شوکت سے نوازنا ہے۔ خیال […]

جسٹس انور ظہیر جمالی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس انور ظہیر جمالی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد : جسٹس انور ظہیر جمالی نے 24 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم نواز شریف ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، گورنرز عدالت عظمی کے حاضر اور ریٹائرڈ ججوں […]

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، کامران یوسف گھمن

فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، کامران یوسف گھمن

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن نے جاری پریس ریلیز میں کہا کہ میری پاکستان پیپلز پارٹی کے اوورسیز سیکرٹری جنرل سیکرٹری رائے غلام مجتبیٰ کھرل سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا […]

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر آئی جی سندھ کے ہمراہ صفورا گوٹھ کا دورہ کیا تاہم بعدازاں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جب کہ غلام حیدرجمالی […]

اردو کو سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے پر سپریم کورٹ کا حکومت کو نوٹس

اردو کو سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے پر سپریم کورٹ کا حکومت کو نوٹس

اسلام آباد : جسٹس جوادایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے اردو زبان کوسرکاری زبان کا درجہ نہ دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس گلزار نے ریمارکس دیے کہ 1973 کے آئین کے 15سال بعد اردو کو سرکاری زبان کا درجہ ملنا تھا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے […]