counter easy hit

Ranvir’s

نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا شادی کے بعد رنویر کی سالگرہ کیسے مناتی ہیں؟ خبر نے مداحوں کو ہکا بکا کر دیا

نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا شادی کے بعد رنویر کی سالگرہ کیسے مناتی ہیں؟ خبر نے مداحوں کو ہکا بکا کر دیا

بھارتی ڈمپل گرل اور خوبصور ت اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنے شوہر رنویرسنگھ کی سالگرہ پر سترنگا کیک کاٹا ۔دپیکاپڈوکون نے پچھلے دنوں اپنے شوہر رنویرسنگھ کی 34ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر خوبصورت رنگ برنگا کیک کاٹا ۔اس سلسلے میں دپیکاپڈوکون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر رنویرسنگھ کو سالگرہ […]