ریپ متاثرین سے پولیس کا سخت رویہ دکھانے پر بنگلہ دیشی ڈائریکٹر، اداکار گرفتار
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بنگلہ دیش کی پولیس نے ریپ کو موضوع بناتے ہوئے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی خامیاں سامنے لانے پر فلم ہدایت کار اور ہیرو دونوں کو گرفتارکرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش میں ریپ اور اس کے متاثرین سے متعلق کورٹ روم فکشنل ڈراما ناباب ایل ایل بی کا نصف […]