By Web Editor on April 3, 2018 Accused, against, and, full, in, Jaranwala, murdered, non-arrest, of, rape, strike, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد: جڑانوالہ شہر میں یونی ورسٹی کی طالبہ اور کم سن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف مکمل ہڑتال کی گئی۔ جڑانوالہ میں جی سی یونیورسٹی کی طالبہ عابدہ اور 7 سالہ بچی مبشرہ کو اغوا و زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا تاہم ملزم قانون کی […]
By Web Editor on April 2, 2018 6-year-old, A, After, alleged, Faisalabad, girl, Jaranwala, murdered, rape, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد جڑانوالہ 6 سالہ بچی مبینہ زدیاتی کے بعد قتل فیصل آباد: (ویب ڈیسک) میڈیکل رپورٹ میں زدیاتی ثابت ہو گئی 6 سالہ مبشرہ کے لواحقین کا ہسپتال کے باہر شدید احتجاج بچی کا جنازہ 11 بجے بے نظیر پارک میں ادا کیا جائے گا جڑانوالہ میں انسان نما بھیڑیے دندنانے لگے سفاکیت اور […]
By Web Editor on March 2, 2018 against, and, Bahawalnagar, case, criminals, DPO, girl, kidnapping, notice, PS. MAROT, rape, registered, took, with اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
بھاولنگر (یاسرآکاش چوہدری) تھانہ مروٹ میں لڑکی کا اغوا اور زیادتی کا معاملہ ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عطاءالراحمن نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ تھانہ مروٹ پولیس نے مرکزی ملزم محمد بوٹا ولد ارجن گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او صاحب کا مزید کہنا تھا کہ ایسے ملزم کو کیفرکردار تک پنچایا جاۓ گا۔ ایسے ملزم کسی رعایت کے مستحق […]
By Web Editor on February 20, 2018 Actress, at, BLOWS UP, culprit, Khan, of, rape, threat, to, Zareen اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, کالم
ممبئی:نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں نازیبا تبصرہ کرنے والے مداح پر برس پڑیں یہاں تک کہ اسے تھپڑ مارنے کی دھمکی بھی دے دی۔ اداکار سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ویر‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی نامور اداکارہ زرین خان کا کیریئر ابتدا ہی سے […]
By Web Editor on February 17, 2018 age, and, Announced, at, case, child, decision, jail, kot, lahore, LAKHPAT, Most, murder, other, rape, short, solved, term, today, under, Zainab اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور
زینب کے والد نے عدالت میں کہا کہ چیف جسٹس کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے زینب کے ملزم کا ٹرائل جلد مکمل ہوا۔ ملزم کو ایسی سزا دی جانی چاہئیے کہ دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔ زینب کے والد نے ملزم عمران کو سنگسار کرنے کا مطالبہ کیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں موجود […]
By Web Editor on January 27, 2018 boy, Haroonabad, in, incident, rape, repot, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ہارون آباد میں لڑکے سے زیادتی کا افسوس ناک واقعہ رپورٹ ہارون آباد: (نیوز ڈیسک) نواحی گاؤں میں 16 سالہ لڑکے سے دو افراد کی اجتماعی زیادتی- پولیس تھانہ فقیروالی کی بروقت کارروائی ایک ملزم عاطف گرفتاردوسرے ملزم گل شیر نے گرفتاری سے پہلے زہریلی گولیاں کھا لی – ملزم گل شیر کو ہسپتال منتقل […]
By Web Editor on January 25, 2018 girl, in, is, old, Ranial, rape, Rawalpindi, tackled, three, to, tried, which, years, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
راولپنڈی(اصغر علی مبارک)بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے رنیال میں راولپنڈی بچی ملائیکہ نور کو میڈیکل کے لئیے بینظیر بهٹو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ راولپنڈی بچی گهر سے دوکان میں چیز لینے گئی جہاں دوکاندار مسعود نے زیادتی کی کوشش کی ۔راولپنڈی ملزم مسعود کو تهانہ صدر بیرونی […]
By Web Editor on January 17, 2018 and, Bhutto, Bilawal, daughters, murder, nation, not, of, on, rape, remain, silent, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت قوم کی بیٹیوں کی عصمت دری اور قتل پر خاموش نہیں رہے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے مردان میں معصوم بچی عاصمہ کے ہولناک قتل کی شدید مذمت کی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مردان میں معصوم […]
By Web Editor on January 12, 2018 assembly, children, discuss, in, is, issue, National, of, rape, social, terrorism, the, Zainab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قصور میں 8 سالہ زینب کے اغوا اور قتل پر قومی اسمبلی میں بحث کے دوران ارکان نے عملی اقدامات پر زور دیا ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے آغاز پر معصوم زینب کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرائی گئی۔ اپوزیشن کی جانب سے قومی […]
By Web Editor on January 11, 2018 18, After, girl, in, murdered, old, rape, sargodha, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرگودھا میں 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ ورثا کا احتجاج اور پولیس کے خلاف سخت نعرے بازی بھی کی گئی۔ اٹھارہ سالہ لڑکی کے بیہمانہ قتل کا یہ افسوسناک واقعہ سرگودھا کے علاقہ تصورآباد بھلوال میں پیش آیا۔ لڑکی کے والدین کا کہنا ہے کہ بیٹی صبح لاپتہ ہوگئی تھی، […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 alleged, and, Complete, demanded, Investigation, murdered, of, parents, punishment, rape, responsible, the, to, Zainab اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد(رپورٹ ؛عظمت علی سے ): قصورمیں اغواء اور زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی زینب کے والد نے کہاکہ جب تک ملزمان کیفرکردارتک نہیں پہنچائے جاتے بچی کی تدفین نہیں کریں گے۔انہوں نے سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسلام آبادایئرپورٹ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ساتھ اندوہناک سانحہ ہواہے۔ہم نے […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 and, brutal, case, Chairman, Condemned, in, kasur, murder, rape, raza rabbani, senate اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آبا د(یس اردو نیوز)ء چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قصور میں سات سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے اندوہناک واقعہ پر شدید دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ ہماری معاشرتی پستی اور اخلاقی گراوٹ کو ظاہر کرتا ہے اس طرح کے واقعات کے تدارک کیلئے معاشرے […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 and, brutal, case, Chairman, Committee, For, in, Interior, kasur, Ministry, murder, notice, on, rape, Rehman Malik, senate, sent, standing, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(زین العابدین) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا قصور میں 8 سالہ زینب کیساتھ زیادتی و قتل کے واقعے پر وزارت داخلہ کونوٹس بھجوادیا گیا۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوس ناک، دردناک اور ناقابل برداشت ہے ۔پنجاب پولیس 5 دنوں کے اندر زینب کیساتھ زیادتی و قتل کا رپورٹ کمیٹی کو […]
By Web Editor on November 29, 2017 and, brother, father, girl, Love, marriage, on, rape, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لکھنؤ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں پسند کی شادی کے لیے گھر سے بھاگنے والی لڑکی کو باپ نے اپنے بیٹے اور رشتہ داروں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں دھنیدا نامی گاؤں کی 21 سالہ لڑکی چند ماہ قبل پسند کی شادی کے […]
By Web Editor on October 25, 2017 Accused, and, arresting, at, bail, Black, Blak, crimes, gang, gathered, granted, group, Layyah, Mailer, Many, miller, Minar-e-Pakistan, mini, of, on, people, police, rape, thank, to, waseem اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف اچھی کارکردگی پر پولیس کے حق میں ریلی نکالی گئی۔اور دوسری طرف وسیم بلیک میلرگروپ کیس کا ڈراپ سین ایف آئ اے کا کیس لینے سے انکار ملزمان واپس ملزمان کی ضمانتیں دائر(ذرائع) اس بابت چوھدری محمد اسلم مناایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ناقص تفتیش ھوئ […]
By Web Editor on October 24, 2017 burned, from, humanity, in, incident, Jacobabad, Kitty, little, old, rape, six, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جیکب آباد: جیکب آباد کے علاقے ٹھل کے گاؤں میں وحشی صفت ملزموں نے چھ برس کی کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بیہوشی کی حالت میں پرانی عمارت میں پھینک دیا۔ وزیر اعلیٰ کے حکم پر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ زمین پھٹی نہ ہی آسمان گرا، جیکب آباد کے علاقے […]
By MH Kazmi on October 23, 2017 are, Chopra, For, rape, responsible, says, sole, them, to, Tuska, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
“اپنے ساتھ زیادتی کی ذمہ دار عورتیں ہی ہیں”،ٹسکا چوپڑا ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ٹسکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کی ذمہ دار عورتیں ہی ہوتی ہیں ۔ایک انٹرویومیں اداکارہ ٹسکا نے سوال کیا کہ آخر ان عورتوں کی اپنی ذاتی سیکیورٹی کا خیال کیوں نہیں رہتا۔ وہ خود کو […]
By Web Editor on September 21, 2017 and, baby, be, executed, in, intersection, iran, MURDERER, of, offender, on, rape, the, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران میں سات سالہ کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 42 سالہ مجرم اسماعیل جعفرزادہ کو سرعام پھانسی دے دی گئی ہے۔ تفتیش کے بعد جعفرزادہ پر یہ الزام ثابت ہوچکا تھا کہ اس نے سات سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا۔ دورانِ تفتیش […]
By MH Kazmi on September 5, 2017 A, about, and, Black, code, CONSTRUCTED, crimes, For, Guru Gurmeet, Hiddent, his, of, rape, Singh's, truth, tunnel, women, words اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کرائم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھار ت میں نام نہاد پیر گرو گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی 2خواتین پیروکار نے سی بی آئی ججوں کے سامنے اپنے بیانات میں اہم انکشاف کردیئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپ کا شکار بننے والی عورتوں نے اپنے بیانات میں انکشاف کیا کہ گرو گرمیت سنگھ […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 case, entire, Investigation, of, Panchayat, police, rape, relevant, Shahbaz, Sharif, staff, station, Suspended, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملتان: پنچایت زیادتی کیس میں غفلت برتنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے متعلقہ تھانہ مظفر آباد کا پورا عملہ معطل کردیا۔ ملتان میں متاثرہ خاندان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 16 جولائی کو ہونیوالے واقعے کا مقدمہ 8 روز بعد درج ہوا، 25 جولائی کو تیسری ایف […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 girl, in, multan, on, order, Panchayat, rape, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملتان: راجا پور میں پنچایت کے حکم پر 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ملتان کے نواحی علاقے راجا پور میں پنچایت کے حکم پر 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کانشانہ بنایا گیا، 16 جولائی کو عمر وڈا نامی شخص نے 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، معاملے کا فیصلہ کرنے […]
By MH Kazmi on July 24, 2017 chief, girls, in, Incidents, kasur, Minister, notice, of, rape, took, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں بچے اور بچیوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق قصور میں چند ماہ کے دوران معصوم بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 8 واقعات پیش آئے جس کے خلاف متاثرہ بچوں کے والدین اور علاقہ […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 A, daughter, gang, in, India, killed, of, rape, rickshaw, the, to, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
والدین کے گھر جانے کیلئے رکشے میں سوار ہوئی تھی،متاثرہ خاتون ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، لیکن کسی کو گرفتار نہ کرسکی۔ نئی دہلی : بھارت میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ، نامعلوم افراد نے چلتے رکشے میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 case, convicts, Death, delhi, gang, intact, new, rape, sentenced, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہی اجتماعی زیادتی کیس میں مجرموں کےلیے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ سزا یافتہ مجرموں نے مزید 2 افراد کے ساتھ مل کر 16 دسمبر 2012 کے روز نئی دہلی کی ایک بس میں جیوتی سنگھ نامی 23 […]