ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کا رسم چہلم کر لالہ موسیٰ میں 10:30 بجے منعقد کیا جائیگا۔ جس میں پنجاب بھراور یورپ سے بھی مقتدر اور معروف سیاسی وسماجی شخصیات شرکت کرینگی
ایدھی لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کا رسم چہلم کر لالہ موسیٰ میں منعقد کیا جائیگا۔ جس میں پنجاب بھراور یورپ سے بھی مقتدر اور معروف سیاسی وسماجی شخصیات شرکت کرینگی لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) گجرات لالہ موسیٰ کی معروف فلاحی شخصیت ایدھی لالہ موسیٰ شیخ عبدالخلیل کا رسم چہلم کل لالہ موسیٰ میں ادا […]