By Yes 1 Webmaster on October 17, 2015 Claims, left, Nabeel Gabol, party, Rashid Godail, unfounded, بے بنیاد, دعویٰ, رشید گوڈیل, نبیل گبول, پارٹی, چھوڑ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ کے رہنما اور ایم این اے رشید گوڈیل نے صحت یابی کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے حوالے سے باتیں کی گئیں کہ میں پارٹی چھوڑ رہا ہوں ایسا ہرگز نہیں میں کل بھی ایم کیو ایم کے ساتھ تھا اور آج بھی ایم کیو ایم کے ہمراہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 abroad, health, likely, MQM, Rashid Godail, treatment, امکان, ایم کیو ایم, بیرون ملک, رشید گوڈیل, صحت, علاج اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے ، ترجمان لیاقت نیشنل ہسپتال کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کے اہل خانہ نے بیرون ملک علاج کیلئے کہا تو اس کا جائزہ لیا جائیگا۔ کراچی کے لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیر علاج رشید گوڈیل کی صحت مزید […]
By Yes 1 Webmaster on August 25, 2015 Complete, condition, medical examination, outdoors, Rashid Godail, Risk, باہر, حالت, خطرے, رشید گوڈیل, طبی معائنہ, مکمل اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : قاتلانہ حملے میں زخمی متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال کے مطابق زخمی رشید گوڈیل کی حالت تیزی سے بہتر ہورہی ہے جب کہ ڈاکٹروں کی ٹیم نے آج صبح ان کا تفصیلی […]
By Yes 1 Webmaster on August 24, 2015 gradual improvement, meeting, police officer, Rashid Godail, response, signaling, state, اشاروں, بتدریج بہتری, جواب, حالت, رشید گوڈیل, ملاقات, پولیس افسر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی حالت بتدریج بہتر ہو رہی ہے، ڈاکٹرز کا پینل آج آئی سی یو سے کمرے میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرے گا، دوسری طرف حملے کے بعد پہلی بار کسی پولیس افسر نے رشید گوڈیل سے ملاقات کی، رشید گوڈیل نے اشاروں سے جواب دیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 23, 2015 attack, Burnley, condemn, Mian Abdul Hamid, Rashid Godail, برنلے, رشید گوڈیل, قابل مذمت, قاتلانہ حملہ, میاں عبد الحمید تارکین وطن
برنلے (عبداللہ زید) میاں عبد الحمید مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے کسی کو حق نہیں پہنچتا کسی کی جان لے یا جان لینے کی کوشش کرے اس میں کوئی دو رائے نہیں مگر افسوس ہے۔ تمام […]
By Yes 2 Webmaster on August 19, 2015 attack, critical, karachi, Member, national assembly, Rashid Godail, state, United, تشویشناک, حالت, حملے, رشید گوڈیل, رکن, قومی اسمبلی, متحدہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : قاتلانہ حملے میں زخمی ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں ایک پھیپھڑا کام نہیں کررہا، آج کا دن نہایت اہم ہے۔ اسپتال کے ترجمان کے مطابق رشید گوڈیل جب تک وینٹی لیٹر پر ہیں، ان کی حالت خطرے سے باہر نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on August 18, 2015 attack, destroy, karachi, Khurshid Shah, Peace, Rashid Godail, امن, تباہ, حملہ, خورشید شاہ, رشید گوڈیل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کو نائن زیرو بھیجنے کا فیصلہ مل کر کیا جب کہ رشید گوڈیل پر حملے کرکے کراچی کا امن تباہ کرنے کی کوشش کی گئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ لیاقت نیشنل اسپتال گئے جہاں انہوں نے رشید […]
By Yes 1 Webmaster on August 18, 2015 attack, conspiracy, farooq sattar, Negotiations, Rashid Godail, sabotage, حملہ, رشید گوڈیل, سازش, سبوتاژ, فاروق ستار, مذاکرات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ اور جمعیت علما اسلام (ف ) نے رشید گوڈیل بزدلانہ حملے کو مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش ہوسکتی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی پر حملے کے ذمہ داروں کو بے نقاب کیا جائے ایم کیو ایم کے مرکز پر مذاکرات کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 18, 2015 condition, Health Minister, karachi, MQM, Rashid Godail, Risk, Sindh, ایم کیو ایم, حالت, خطرے, رشید گوڈیل, سندھ, وزیر صحت, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیرصحت سندھ جام مہتاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ لیاقت نیشنل اسپتال کے دورے کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے وزیرصحت سندھ نے بتایا کہ رشیدگوڈیل کی حالت مستحکم ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔ دوسری جانب اسپتال ذرائع […]
By Yes 2 Webmaster on August 18, 2015 altaf hussain, condemnation, fire, London, national assembly, Rashid Godail, terrorist, الطاف حسین, دہشتگردوں, رشید گوڈیل, فائرنگ, قومی اسمبلی, لندن, مذمت اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعے کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ گوڈیل کی زندگی کیلئے دعا کریں۔ انہوں نے رشید گوڈیل کے ڈرائیور کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ Post Views […]
By Yes 2 Webmaster on August 18, 2015 driver, injured, karachi, killed, leader, MQM, Rashid Godail, Shooting, ایم کیو ایم, جاں بحق, رشید گوڈیل, رہنما, زخمی, فائرنگ, ڈرائیور, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل سینے پر گولی لگنے سےکے باعث شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق فائرنگ کےو اقعے میں ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ہے۔ بہادر آباد کے علاقے میں ایم کیوایم کےر کن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔ Post […]