counter easy hit

rate

افسردگی سےعورتوں میں ماں بننے کا امکان کم

افسردگی سےعورتوں میں ماں بننے کا امکان کم

عورتوں کا ضرورت سے زیادہ اداس یا افسردہ رہنا انھیں بانجھ پن کے خطرے کی جانب دھکیلتا ہے ۔ لندن — ایک مطالعے کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عورتوں کا انتہائی افسردگی کی حالت میں ماں بننے کا امکان کم ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کےنقطہ نظرکے مطابق شدید ذہنی دباؤ عورتوں […]

اقوام متحدہ کی غریب ممالک میں کووڈ-19 سے جنگ کیلئے6.7 ارب ڈالر تعاون کی اپیل

اقوام متحدہ کی غریب ممالک میں کووڈ-19 سے جنگ کیلئے6.7 ارب ڈالر تعاون کی اپیل

اقوام متحدہ نے حکومتوں، کمپنیوں اور ارب پتی افراد سے درخواست کی ہے کہ غریب ممالک میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے فوری طور پر 6 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے، ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ ناکامی کی صورت میں بھوک، وبا، قحط اور مزید کشیدگی پھیلے گی۔اقوام متحدہ کے […]

بگڑتی ہوئی ساکھ کو بہتر بنانے کا وقت۔۔۔!!! تیل کی قیمتیں 1 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، عوام کی اُمنگوں کی ترجمانی ہوگئی

بگڑتی ہوئی ساکھ کو بہتر بنانے کا وقت۔۔۔!!! تیل کی قیمتیں 1 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، عوام کی اُمنگوں کی ترجمانی ہوگئی

لاہور( نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا ۔ خام تیل کی قیمتیں ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ خام تیل کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے جو سال کی کم ترین […]

حکومت کی ریڑھ کی ہڈی کہلانے والے جہانگیر خان ترین نے چینی اورآٹا مہنگا کرنے کے الزامات پر بڑی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا

حکومت کی ریڑھ کی ہڈی کہلانے والے جہانگیر خان ترین نے چینی اورآٹا مہنگا کرنے کے الزامات پر بڑی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی راہنما جہانگیر خان ترین نے نجی ٹی وی کے معروف پروگرام میں اپنے اوپر لگے ہوئے الزامات اور آٹا اور چینی کی وجہ سے عوامی مشکلات کے بارے میں سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ انھوں نے بہت سے الزامات کا سامنا کیا ہے اور اب انہوں […]

ڈالر ریٹ میں نمایاں کمی٫قومی قرضے میں 860 ارب کی کمی واقع ہوگئی. اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید نیچے آنہیکا امکان

ڈالر ریٹ میں نمایاں کمی٫قومی قرضے میں 860 ارب کی کمی واقع ہوگئی. اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید نیچے آنہیکا امکان

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 6 ماہ کی کم ترین سطح پر، ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ملکی قرضوں‌ کے بوجھ میں 860 ارب روپے کمی ہو گئی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں‌ ڈالر کا ریٹ 10 پیسے گر گیا. مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز […]

ڈالر کی قیمت کو اچانک پر لگ گئے ، پاکستانی روپیہ دوڑ میں کتنا پیچھے رہ گیا ، آج کے ریٹ ملاحظہ کریں

ڈالر کی قیمت کو اچانک پر لگ گئے ، پاکستانی روپیہ دوڑ میں کتنا پیچھے رہ گیا ، آج کے ریٹ ملاحظہ کریں

کراچی(ویب ڈیسک) مارکیٹ میں آج امریکی کرنسی پھر مہنگی، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے اضافہ ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 505 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا ریٹ پھر چڑھ گیا، انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونےکے بعد 155 روپے 95 […]

ریکارڈ قائم ۔۔۔۔ ملکی سرمایہ کاری کس بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ؟دل خوش کر دینے والی رپورٹ جاری کر دی گئی

ریکارڈ قائم ۔۔۔۔ ملکی سرمایہ کاری کس بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ؟دل خوش کر دینے والی رپورٹ جاری کر دی گئی

کراچی(ویب ڈیسک) بنیادی طور پر بینکنگ شعبے کے زیراثر سرکاری کاغذات (بانڈز) میں سرمایہ کاری نے نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 100 کھرب روپے سے تجاوز کرگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے حالیہ رپورٹ میں ظاہر ہوتا ہے کہ اگست کے اختتام تک سرکاری کاغذات میں کارپوریٹ سیکٹر سمیت بینکس اور نان بینکس […]

دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ، نئی ریٹ لسٹ سامنے آگئی

دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ، نئی ریٹ لسٹ سامنے آگئی

کراچی( ویب ڈیسک ) یوٹیلیٹی اسٹورزمیں بھی دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے باعث کھلی مارکیٹ کے بعد اب یوٹیلی اسٹورز پر بھی عام استعمال کی اشیا عوام کی […]

وہ دور جب دنیا میں پاکستانی کرنسی ہاتھوں ہاتھ لی جاتی تھی تب ڈالر کا کیا ریٹ تھا؟ ناقابل یقین انکشاف

وہ دور جب دنیا میں پاکستانی کرنسی ہاتھوں ہاتھ لی جاتی تھی تب ڈالر کا کیا ریٹ تھا؟ ناقابل یقین انکشاف

خیل احمد نینی تال والا اپنے روزنامہ جنگ میں اپنی تحریر میں لکھتے ہیں کہ 1968یعنی 50سال پہلے میراجاپان جانے کا اتفاق ہوا تھا۔ کاروباری سلسلے کے ساتھ سیروتفریح کا بھی پروگرام تھا ہمارے ایک دوست ٹوکیو میں رہتے تھے ۔ ان کے گھروالوں سے پتہ لیا اور ان کو فون کرکے معلوم کر لیا […]

ڈالر ریٹ پھر بڑھنا شروع

ڈالر ریٹ پھر بڑھنا شروع

کراچی: ڈالر کا ریٹ 2 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھنا شروع ہو گیا. انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد 151 روپے 55 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر پھر چڑھ گیا، روپے کی قدر کے مقابلے 10 پیسے اضافے […]

محکمہ پولیس کی تباہی کے اصل ذمہ دار نواز شریف نے کیسے ایک ایک آسامی کے ریٹ لگا ئے

محکمہ پولیس کی تباہی کے اصل ذمہ دار نواز شریف نے کیسے ایک ایک آسامی کے ریٹ لگا ئے

لاہور (ویب ڈیسک) جب قومی اسمبلی میں شہباز شریف، خواجہ آصف کو ساہیوال قتل عام پر آنسو بہاتے دیکھتے ہیں تو آپ جانتے ہیں کیا کیا ڈرامے ہو رہے ہیں۔ میر کیا سادہ ہیں ہوئے بیمار جس کے سبب ۔۔ اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں ۔۔ دونوں کی تقریریں سن کر سمجھ […]

پاکستان بیورو شماریات۔۔۔ مہنگائی کی شرح میں ایسا اضافہ کہ آپ حیران رہ جائیں گے

پاکستان بیورو شماریات۔۔۔ مہنگائی کی شرح میں ایسا اضافہ کہ آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور( ویب ڈیسک) نئے مالی سال 2018-19ء کے چھٹے ماہ ( دسمبر 2018ء ) کے چوتھے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.19 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے […]

ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا، نورالحق قادری

ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا، نورالحق قادری

وزیر مذہبی امور نورالحق سود کے معاملے پر میدان میں آگئے، اہم اعلان کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سود کے معاملے پر میدان میں آگئے۔ مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ میں سود نہیں ہونے دیں گئے اور ہم پہلے بلاسود بینکاری کو فروغ دیں گے جس […]

بڑی خبر: پاکستانی اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ بزنس کر لیا، دل خوش کردینے والی تفصیلات

بڑی خبر: پاکستانی اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ بزنس کر لیا، دل خوش کردینے والی تفصیلات

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھائو کے بعدتیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس کی41500اور41600کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں48ارب44 کروڑ روپے سے زائداضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت20.93فیصدکم اور47.70فیصد حصص کی قیمتوں میں […]

سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ

سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ

سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی بنا پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ عائد کردیا جہاں پاکستانی ٹیم تیس فیصد اور کپتان سرفراز احمد پر 60 فیصد جرمانہ عائد […]

اسلام آباد میں 2017 میں جرائم کی شرح میں اضافہ، تھانہ بہارہ کہو جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا۔ تھانہ کورال دوسرے نمبر پر

اسلام آباد میں 2017 میں جرائم کی شرح میں اضافہ، تھانہ بہارہ کہو جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا۔ تھانہ کورال دوسرے نمبر پر

اسلام آ با د (اصغر علی مبارک)وفاقی دار لحکو مت کے مختلف تھا نو ں کی حدود میں جرا ئم کی شر ح میں اضا فہ 2017میں 92شہر ی سنگین واردا تو ں میں قتل ،جر ائم پئشہ افراد کی آ مجگا ہ میں پہلا نمبرتھا نہ بھا رہ کہو اور دوسر ے نمبر پر […]

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر پہلی بار پانچ ہزار برطانوی پاؤنڈز سے تجاوز کر گئی ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔عمومی طور پر بٹ کوائن کی قدر کا ڈالر سے موازنہ کیا جاتا ہے۔بلومبرگ کے مطابق بدھ کی شام ایک بٹ کوائن کی قدر تقریباً 5015 پاؤنڈز تک پہنچ گئی تھی۔ * سائبر […]

برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح 4.3 فیصدرہ گئی

برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح 4.3 فیصدرہ گئی

لندن: برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح گھٹ کر 42 سال کی نئی کم ترین سطح پرآگئی۔ دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق جولائی کے اختتام پر سہ ماہی میں بیروزگاری کی شرح 4.4 فیصد سے گھٹ کر 4.3 فیصد رہ گئی جو 1975 کے بعد کم ترین سطح ہے، برسرروزگار افراد کی تعداد بڑھ کر 3 […]

ملک میں ایک سال میں مہنگائی کی شرح 3.42 فیصد ریکارڈ

ملک میں ایک سال میں مہنگائی کی شرح 3.42 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان میں ایک سال کے دوران مہنگائی کی شرح 3.42 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی افراط زر سے متعلق ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ اگست 2016 کے مقابلے میں اگست 2017 میں مہنگائی کی شرح 3.42 ریکارڈ کی گئی جب کہ اگست 2017 میں مہنگائی کی شرح میں 0.19 […]

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار

کراچی: اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملکی […]

10 سال میں پاکستان کی سالانہ ترقی کی شرح 6 فیصد متوقع

10 سال میں پاکستان کی سالانہ ترقی کی شرح 6 فیصد متوقع

بھارت کے علاوہ پاکستان مجموعی قومی پیداوار کی ترقی میں تمام ایشیائی معیشتوں سمیت اہم اسلامی معیشتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیگا: رپورٹ اسلام آباد: سینٹر فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ (سی آئی ڈی) ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے دس سال کے دوران پاکستان کی […]

سری لنکا کے خلاف سلو اوور ریٹ ، پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد

سری لنکا کے خلاف سلو اوور ریٹ ، پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد

میچ ریفری کرس براڈ نے کپتان سرفراز احمد پر 20 فیصد اور ہر کھلاڑی پر 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ کارڈف : سری لنکا کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث ٹیم پاکستان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ، کپتان سرفرازاحمد پر ایک میچ کی معطلی کی تلوار لٹکنے لگی۔ تفصیلات […]

جاپان میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی

جاپان میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی

جاپان میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی واقع ہورہی ہے ۔ خدشہ ہے کہ 2065 تک جاپان کی آبادی میں چار کروڑافراد کی کمی واقع ہوسکتی ہے۔ جاپان کے قومی ادارہ برائے آبادی اور سماجی تحفظ کی ایک تحقیق کے مطابق جاپان کو آبادی میں شدید کمی کے مسئلے کا سامنا ہے۔ اس وقت […]

چین میں بچوں کی شرح پیدائش میں حیرت انگیز اضافہ

چین میں بچوں کی شرح پیدائش میں حیرت انگیز اضافہ

چین میں متنازع ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد بچوں کی شرح پیدائش میں گزشتہ برس کے دوران حیرت انگیز طور پر گیارہ فی صد اضافہ ہوا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق دوہزار پندرہ میں ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد چین میں گزشتہ برس ایک کروڑ چھیاسی لاکھ ستر ہزار بچے پیدا […]