By MH Kazmi on April 28, 2017 A, After, bus, Died, falling, from, in, incident, metro, Rawalpindi, student اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی میں رحمٰن آباد میٹرو اسٹیشن کے قریب تیز رفتار میٹرو بس کھمبے سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ عینی شاہدین کے مطابق اسلام آباد جانے والی میٹرو بس نمبر 061 تیز رفتاری کے باعث کھمبے سے جا ٹکرائی جس سے بس کا دروازہ کھل گیا۔ دروازہ کھلتے ہی […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 disqualifies, ECP, mayor, Rawalpindi, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹھپے لگانے کا جرم ثابت ہونے پر راولپنڈی کے میئر سردار محمد نسیم کو نا اہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹھپے لگانے سے متعلق 2 درخواستوں پر پہلے سے محفوظ […]
By MH Kazmi on February 20, 2017 arrested, from, HINA, MURDERER, of, Rawalpindi, shahnawaz, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, مقامی خبریں
پشاور: کوہاٹ پولیس نے رواں ماہ کے آغاز میں قتل ہونے والی این جی او ورکر حنا شاہ نواز کے قتل کے مرکزی ملزم کو 3 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کوہاٹ جاوید اقبال نے بتایا کہ مرکزی ملزم ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی سے جبکہ قتل میں ملوث اس […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 declared, department, in, Interior, islamabad, of, Rawalpindi, security, threat اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں خود کش حملے کا خطرہ ہے، حساس اداروں کو پتہ چلا ہے کہ دہشت گردوں نے جڑواں شہروں میں تخریب […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 accidents, causing, gas, in, on, pressure, Rawalpindi, recklessness, reduction اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا تو سامنا ہے ہی ،سردی سے بچنے کے لئے قدرتی گیس اور دیگر ذرائع کے استعمال میں لاپرواہی حادثات کا باعث بن رہی ہے۔ راولپنڈی میں گیس لیکیج سے اس سال اب تک تیس سے زائددھماکے ہو چکے ۔ راولپنڈی میںآٹھ ماہ میں تیس […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 6, firing, in, including, killed, people, Rawalpindi, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3خواتین سمیت 6افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے نواحی علاقے لوسرشرفو مسلح شخص کی فائرنگ تین خواتین سمیت 6 افرادجاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔زخمی خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ خاندانی دشمنی پرمقتولین کے کزن نے کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 Asghar, between, College, firing, Groups, in, incident, mall, murderd, Rawalpindi, student, two اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
راولپنڈی میں اصغر مال کالج میں 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ راولپنڈی: (یس اردو نیوز) تھانہ بنی میں واقع اصغر مال کالج میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران صلح کرانے والا مری کا رہائشی بی ایس سی کا طالب علم […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 executed, guilty, in, murder, of, Rawalpindi, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سینٹرل جیل راولپنڈی سے جاری اعلامیہ کے مطابق قتل کے مجرم خان اقبال کو ہفتہ کی صبح پھانسی دے دی گئی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق خان اقبال نے 1996 میں گوجر خان کے علاقے برکی میں محمد شکیل نامی شخص کو قتل کیا تھا جس کے بعد ملزم کو ڈسٹرکٹ کورٹ سے پھانسی کی سزا […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 Army, Chaklala, chief, farewell, Garrison, pays, Rawalpindi, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, پنجاب
آرمی چیف نے چکلالہ گیریژن راولپنڈی کا الوداعی دورہ کیا ، جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا، جنرل ہیڈ کوارٹرز میں امریکی سفیر نے ان سے بھی ملاقات کی ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے الوداعی دورے اور ملاقاتیں جاری ہیں۔ چکلالہ گیریژن پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 -lahore, and, crimes, in, Karachi., on, Rawalpindi, the, top اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی
لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا سلسلہ جاری ہے، لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے، سڑکوں پر دن دیہاڑے لوٹنے کی وارداتیں ہو رہی ہیں، پولیس جرائم پیشہ افراد کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ لاہور میں یکم اکتوبر سے 22 نومبر تک مختلف واقعات میں 43 افراد قتل ہوئے، جبکہ اسٹریٹ کرائمز […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 A, express, from, had, looted, off, Rawalpindi, robbers, set, Tezgam, train, which اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
بھریا روڈ ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے کراچی آنے والی تیزگام ایکسپریس میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کرکے مسافروں کو قیمتی سامان سے محروم کردیا، لاچار مسافروں کی مدد کو کوئی نہ آیا۔ راولپنڈی سے تیزگام ایکسپریس سے اپنا سفر شروع کرنےوالے مسافروں کو کیا معلوم تھا کہ یوں رات کے اندھیرے میں لٹ جائیں […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 CTD, killed, Operation, Rawalpindi, terrorists اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے مبینہ مقابلے میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرداحسان ستی اپنےساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا،جس کا […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 cop, dumper, killed, Rawalpindi, ticker, traffic اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی میں حاجی کیمپ کے سامنے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا اہلکار ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے مال روڈ پر حاجی کیمپ کے سامنے ڈمپر کی ٹکر سے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی زاہد منیر جا ں بحق ہو گیا ہے۔ ڈمپر ڈرائیور […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 again, Army, banners, in, lgadyyy, of, once, Rawalpindi, support, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حق میں ایک بار پھر سے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ایک مقامی شہری شیخ امجد علی کی جانب سے راجہ بازار اور مختلف شاہراہوں پر سربراہ پاک فوج کے حق میں بینرز لگائے گئے ہیں جن میں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 been, cleared, containers, has, mansion, of, Rawalpindi, red, remove, road اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی میں لال حویلی کے سامنے سے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے۔ انتظامیہ نے روڈ کو کلیئر کرا دیا۔ راولپنڈی: راولپنڈی انتظامیہ نے لال حویلی کے سامنے سے تمام کنٹینرز کو ہٹا کر روڈ کو کلیئر کر دیا۔ واضح رہے گزشتہ روز عوامی مسلم لیگ نے ریلی نکالنا تھی جس کی وجہ سے حکومت نے راولپنڈی […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 After, and, clashes, Conditions, normal, police, protesters, Rawalpindi, returned, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی میں پولیس اور مظاہرین کےدرمیان جھڑپوں کے بعد حالات مکمل طور پر معمول پر آ گئے،انتظامیہ نے کمیٹی چوک اور لال حویلی کے اطراف سے کنٹینر ہٹا دیے، شہر کی تمام سڑکیں کھول دی گئیں۔ دن بھر پولیس،پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ کے کارکنوں کی آنکھ مچولی کا مرکز رہنے والے راولپنڈی […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 3, children, Day, during, in, killed, Rawalpindi, the, violence اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی میں تین دن کے بچے کی موت پر اسپتال اور ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کی موت آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے سے نہیں ہوئی۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بچے کی موت شیلنگ سے دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔ راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ اور ایم ایس بے نظیر […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 disperse, gas, more, police, Rawalpindi, tear, term, to, used اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی میں پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے زائد المعیاد شیلز استعمال کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ راولپنڈی: مظاہرین کو منشتر کرنے کیلئے راولپنڈی پولیس کی جانب سے استعمال کئے گئے آنسو گیس کے شیلز 1992ء میں بنائے گئے تھے۔ ان کے استعمال کی مدت 1994ء میں […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 and, Collision, Committee, police, PTA, Rawalpindi, square, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شیخ رشید کا جلسہ روکنے کیلئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا ، کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں راولپنڈی : راولپنڈی میں شیخ رشید کا جلسہ روکنے کیلئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا اور کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں ۔ اس دوران کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 benazir, Bhutto, boycott, hospital, in, killed, Rawalpindi, staff, the, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی کے تینوں الائیڈ اسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز نے سیکورٹی فراہمی تک احتجاج کا اعلان کیا راولپنڈی :راولپنڈی میں بینظیر بھٹو ہسپتال میں فائرنگ اور چار افراد کے زخمی ہونے کے بعد عملے نے احتجاجاً کام چھوڑ دیا ، تینوں الائیڈ ہسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز نے سیکیورٹی یقینی بنانے تک احتجاج کا اعلان کر دیا […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 all, arrested, firing, from, in, Rawalpindi, suspects, the, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
محکمہ صحت پنجاب کےترجمان کاکہناہےکہ بے نظیر بھٹو اسپتال راولپنڈی میں فائرنگ کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرکےتمام ملزموں کو گرفتار کیاجاچکاہے۔ حکومت کی جانب سے فوری اورمؤثر کارروائی کے بعد وائی ڈی اے کی جانب سے ہڑتال کا جواز نہیں رہتا۔ لاہورسےجاری بیان میں ترجمان محکمہ صحت پنجاب نےکہاکہ بے نظیر […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 boy, Car, found, girl, Rawalpindi, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن علاقے میں ایک گھر سے لڑکی اور لڑکے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر دونوں نے زہر کھا کر خود کشی کی۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے ڈی بلاک میں لڑکی اور لڑکے کی لاشیں لڑکے کے گھر کے کار پورچ […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 2, For, honor, in, killed, people, Rawalpindi اسلام آباد, خبریں, سٹی نیوز, کرائم
یس اردو.کام ….راولپنڈی میں غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے اپنی جواں سال بیٹی اور ایک لڑکے کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس کا کہنا ہے قاتل باپ واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ راولپنڈی کے علاقے فضل ٹاؤن میںغیرت کے نام پر 2 افراد کاخون ہوگیا، سنگدل باپ نے […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 4, and, firing, Husband, incident, kills, mother, Rawalpindi, shot, the, wife اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی میں اہلیہ کو منانے کیلئے سسرال جانے والے جنونی شخص نے فائرنگ کردی جس سے ساس ، سسر اورسالی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ،مرنے والوں میں ملزم کی بیوی بھی شامل ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے چکوال روڈکوکھڑاں موڑمندرہ میں فائرنگ کے واقعے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ہیں،مرنے […]