counter easy hit

Raymond

کئی پاکستانی خاندان اجاڑنے والے امریکی ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب دی کنٹریکٹر سے ایک اقتباس

کئی پاکستانی خاندان اجاڑنے والے امریکی ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب دی کنٹریکٹر سے ایک اقتباس

لاہور (ترجمہ و تلخیص : سید بدر سعید ) ریمنڈ ڈیوس کو پاکستان آنے والاایسا امریکی جاسوس قرار دیا جاتا ہے جس نے لاہور میں دو افراد کودن دیہاڑے گولیاں مار کر قتل کیا اور پھر گرفتار ہوا ۔ اس پر قتل کا مقدمہ چلا اور قریب تھا کہ اسے سزائے موت سنا دی جاتی […]

ریمنڈ ڈیوس معاملے کو کھولا گیا تو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، وزیر خارجہ

ریمنڈ ڈیوس معاملے کو کھولا گیا تو شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ تھا اور اگر اس معاملے کو کھولا گیا توشرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران جے یو آئی (ف) کے حافظ حمد اللہ کی جانب سے ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں کئے گئے انکشافات […]

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں شاہ محمود قریشی سے مایوسی کا تذکرہ

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں شاہ محمود قریشی سے مایوسی کا تذکرہ

ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں جہاں متعدد پاکستانی حکام کی تعریف کی ہے وہاں ایک پاکستانی شخصیت شاہ محمود قریشی سے مایوسی کا بھی اظہار کیا ہے۔ ریمنڈ ڈیوس نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے اسے سفارتی استثنا دینے سے انکار کردیا تھا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری ، شاہ محمود […]

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہر پاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے، عمران خان

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہر پاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کا ہر پاکستانی کو مطالعہ کرنا چاہیے۔ ٹوئیٹر میں اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تحا کہ کتاب کے مطالعے سے پتہ چلے گا کہ پاکستانیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کیسے صاف انداز میں بچ نکلنے میں کامیاب […]

میری رہائی میں نوازشریف، زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مدد کی، ریمنڈ ڈیوس کا انکشاف

میری رہائی میں نوازشریف، زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مدد کی، ریمنڈ ڈیوس کا انکشاف

امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے اپنی نئی کتاب میں پاکستان میں گرفتاری سے لے کر رہائی تک کی سنسنی خیز داستان بیان کردی ہے۔ ریمنڈ ڈیوس کے مطابق اسے کوٹ لکھپت جیل سے رہا کرانے میں جان کیری، نواز شریف، آصف زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مل کر مدد کی۔ ریمنڈ ڈیوس نے […]