رضا ربانی جمہوریت کیلئے بہتر اسلئے نام دیا، نواز شریف کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چئیرمین سینٹ کے لئے رضا ربانی کا نام لینے کا مطلب یہ تھا کہ موزوں آدمی ہیں ، ان کا نام لینے کا مطلب اگلی ہارس ٹریڈنگ سے بچا جا سکے۔ سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ دیکھی گئی، ہےبلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ واضح مثال ہے، ایک قانون بننا چاہیے ہارس ٹریڈنگ کو […]