counter easy hit

raza

سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے یوسف رضاگیلانی کے کاغذات مسترد کرنے کی اپیل مسترد کردی۔ اپیل مخالف امیدوار نثار احمد نے دائر کی جنہوں نے موقف […]

سجل علی کا احد رضا میر کے نام محبت بھرا پیغام

سجل علی کا احد رضا میر کے نام محبت بھرا پیغام

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی کا اداکار احد رضامیر کے نام لکھا گیا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی اور فلم ’’پرواز ہے جنون‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار احد رضا میر کی جوڑی مقبول ترین ڈراما سیریل ’’یقین کا سفر‘‘ سے لوگوں کے دل […]

سید رضا علی گیلانی، شیخ وقاص اکرم کا مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار

سید رضا علی گیلانی، شیخ وقاص اکرم کا مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے انکار

اوکاڑہ کینٹ: سابق صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کردیا ،پی پی 184 پی پی 185 سے آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لینے کے لیے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ، راؤ اجمل خاں کے ساتھ مل کر کسی صورت الیکشن […]

حسن رضا نے فکسنگ اسکینڈل کو اپنے خلاف سازش قرار دے دیا

حسن رضا نے فکسنگ اسکینڈل کو اپنے خلاف سازش قرار دے دیا

لاہور: سابق پاکستانی کرکٹر حسن رضا نے فکسنگ اسکینڈل کو اپنے خلاف سازش قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں  حسن رضاکا کہنا ہے کہ مجھے اس معاملے میں پھنسانے کی کوشش کی گئی ہے، انہوں نے مجھے یہ کہہ کر بلایا تھا کہ پلیئرز کی خدمات حاصل کرنے کے لیے انہیں میری مدد درکار ہے۔ […]

پچ فکسنگ اسیکنڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا

پچ فکسنگ اسیکنڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا

قطر: تہلکہ مچانے والے وکٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضاکانام بھی سامنےآگیا۔ عرب ٹی وی الجزیرہ  کے رپورٹر نے اسٹنگ آپریشن کے ذریعے سری لنکا میں کرکٹ میچ فکسنگ کی نئی سازش بے نقاب کی ہے تاہم اب اس اسکینڈل میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔ الجزیرہ ٹی وی سے […]

فوزیہ قصوری کراچی سے عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی: شہلا رضا

فوزیہ قصوری کراچی سے عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی: شہلا رضا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءفوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر پی ایس پی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ فوزیہ قصوری کا کہنا تھا کہ 2013 کے بعد پی ٹی آئی اپنے راستے سے ہٹ گئی ہے اور پارٹی کے لیے قربانی دینے والوں کو نظر انداز کیا گیا۔ ان کا […]

پاک بھارت تعلقات خراب ترین سطح پر ،حیرت ہے کہ دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی کتاب کی رونمائی ہے: رضا ربانی

پاک بھارت تعلقات خراب ترین سطح پر ،حیرت ہے کہ دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی کتاب کی رونمائی ہے: رضا ربانی

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینٹ اور پیپلزپارٹی کے رہنماءرضاربانی نے کہاہے کہ حیرت ہے کہ ایک طرف بھارت اورپاکستان کے تعلقات خراب ترین سطح پر ہیں،دوسری طرف دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہوں کی کتاب کی رونمائی ہے،یہ کتاب کسی سویلین یا سیاستدان نے بھارتی ہم منصب سے ملکرلکھی ہوتی تو آسمان سر […]

نصرت سحر میڈیا پر دکھانے کیلئے شور مچاتی ہیں: شہلا رضا

نصرت سحر میڈیا پر دکھانے کیلئے شور مچاتی ہیں: شہلا رضا

ڈپٹی اسپکیر سندھ اسمبلی شہلا رضا کا کہنا ہے کہ ایک دن میڈیا بند ہو تو نصرت سحر عباسی خاموش ہوجائیں گی، یہ میڈیا پر دکھانے کے لیے شور مچاتی ہیں۔ سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران فنکشنل لیگ کی رہنما نصرت سحر عباسی اور منظور وسان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ […]

پاکستانی ممروش رضا کی افغانی امان الله کیخلاف جیت

پاکستانی ممروش رضا کی افغانی امان الله کیخلاف جیت

”چیمپئنز کا کھیل ”کھیلوں کا چیمپئنز” پاکستانی ممروش رضا کی افغانی امان الله کیخلاف جیت، چیمپئنز بیلٹ ”وکٹری فائیٹ نائٹ” ٹائٹل تھری گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد چیئرمین مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) نے عطا کی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دور جدید میں مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) مارشل آرٹس کے چیمپئنز […]

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی

سول لائنز ڈویژن میں اسمبلی ہال کے گردونواح میں پولیس کے سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری، ایس پی سول لائنز  رضا صفدر کاظمی لاہور: (رپورٹ ڈیسک) سرچ آپریشن کے دوران بائیو میٹرک ڈیوائس کے ذریعے شہریوں کے کوائف کی تصدیق کی گئی کرایہ داروں کے کوائف کی تصدیق بھی کی گئی ہے سرچ آپریشن دہشت […]

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی مستعفی

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی مستعفی

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے استعفا دے دیا، اسپیکر ایاز صادق نے استعفےکی تصدیق کے لیے علی رضا عابدی کو بدھ کی شام 4 بجے بلالیا۔ علی رضا عابدی کا کہنا ہے کہ سیاسی اور ذاتی وجوہات کی بنا پرقومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑ رہے ہیں، ان کے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرشن اٹلی آصف رضا کی ون آن ون ملاقات جدوجہد آزادی کشمیر کے متعلق مشترکہ تعاون اوریکجہتی کی ضرورت پر زور

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرشن اٹلی آصف رضا کی ون آن ون ملاقات جدوجہد آزادی کشمیر کے متعلق مشترکہ تعاون اوریکجہتی کی ضرورت پر زور

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان  اور سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرشن اٹلی آصف رضا کی ون آن ون ملاقات جدوجہد آزادی کشمیر کے متعلق مشترکہ تعاون اوریکجہتی کی ضرورت پر زور بولونیاں؍اسلام آباد(یس اردو نیوز)وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور پاکستان فیڈریشن اٹلی کے جنرل سیکرٹری آصف رضا کی خصوصی ملاقات ہوئی۔ وزیر […]