counter easy hit

Razi

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد اور رضی الدین رضی کا خراج تحسین اسلام آباد؍پیرس(یس اردو نیوز) شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سیاست قائد اعظم کے بعد ایشیا کے خطے میں ابھرنے والی موثر ترین سیاسی حقیقت ہے جس نے چالیس سال سے پاکستان اور […]

اینگرو تھرکول پاور پراجیکٹ پاکستان کے لیے چراغِ طور ثابت ہوگا

اینگرو تھرکول پاور پراجیکٹ پاکستان کے لیے چراغِ طور ثابت ہوگا

جس طرح قانونِ ارتقاء کی رو سے بنی نوع انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کرکے متنوع تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچا، بعینہٖ انسانی تمدن بھی مدورِ ایام کے تغیرات کی بدولت درجہ بہ درجہ بڑھوتری اور زینہ بزینہ معراج کے مدارج طے کرکے پتھر کے عہد سے راکٹ سائنس […]

سرکاری ملازمین کے گمبھیر مسائل پر بھی کوئی توجہ دے گا؟

سرکاری ملازمین کے گمبھیر مسائل پر بھی کوئی توجہ دے گا؟

وطنِ عزیز میں سرکاری اداروں کی کارکردگی ہمیشہ غیر مطمئن رہی ہے اور ہم نے ہمیشہ ہی مختلف محکمہ جات کی خرابیوں اور ان کے اسباب و علل پر قلم اٹھایا ہے ٗ بہ ایں ہمہ ہماری اولین کوشش یہ بھی رہی ہے کہ ادارہ جاتی جو رو ستم اور افسرانِ بالا کے ظلم و […]

حافظ سعید کی نظربندی نیوز لیک کی ہی کڑی ہے

حافظ سعید کی نظربندی نیوز لیک کی ہی کڑی ہے

ہرچند یہ اچنبھے کی بات نہیں کہ چند ہی ماہ پیشتر حکمران لیگ نے نیوز لیک سکینڈل کی چھاچھ اندیشوں کی چھلنی میں بھر بھرکر بسروچشم یوں اڑائی کہ بڑے بڑے بقراطوں کو بھی ریوڑی کے پھیر میں ڈال دیا مگر اس صورتِ حرام کے پیچھے جس شیطان کی تھوبڑی تھی،اس کی زیب وزینت بھی […]

منہاج القرآن آسٹریا کے زیراہتمام عرس غوث الاعظم اور عرس سیدنا طاہر علاءالدین کی روحانی محفل

منہاج القرآن آسٹریا کے زیراہتمام عرس غوث الاعظم اور عرس سیدنا طاہر علاءالدین کی روحانی محفل

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے مرکزپر سلطان الاولیاء شیخ عبدالقادر گیلانی المعروف غوث الاعظم اور تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اور فیضانِ غوث الاعظم کے امین قدوة الاولیاء سیدنا طاہرعلاء الدین بغدادی کے عرس کا اہتمام کیا گیا۔ حاجی ملک امین اعوان کی زیرصدارت منعقد ہونے والی اس روحانی محفل کی […]