counter easy hit

re-decision

آج کی سب سے بڑی خبر : سپریم کورٹ نے مشہور رکن اسمبلی کو نااہل قرار دے کر حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم جاری کر دیا

آج کی سب سے بڑی خبر : سپریم کورٹ نے مشہور رکن اسمبلی کو نااہل قرار دے کر حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) رکن سندھ اسبملی معظم علی کو سپریم کورٹ نے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نا اہل قرار دے دیا۔ معظم علی کا تعلق لاڑکانہ کی کی نشست پی-ایس 11 سے تھا۔ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ معظم علی کو اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے اور چھپانے پر نا اہل قرار […]