counter easy hit

reached

بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس: وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس: وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ میں بلوچستان ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔وزیراعظم کا کوئٹہ ائرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء خواجہ آصف، […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے

کابل (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے، آرمی چیف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا فوجی وفد بھی موجود ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف افغانستان کی سول و فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل […]

سچ کا قحط (قسط 4)

سچ کا قحط (قسط 4)

تحریر : لقمان اسد حکومتی احکامات کے پیش نظر وہ طیارہ جس میں ڈاکٹر طاہر القادری سوار تھے اب اسلام آباد کی بجائے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گیا جب کہ حکومت کے اس انوکھے اقدام کو دیکھ کر ڈاکٹر طاہر القادری نے طیارے سے اُتر کر باہر آنے سے انکار کردیا تب حکومت کو گورنر […]

وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف مری پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف مری پہنچ گئے

مری (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان اور مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

پاکستان روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے چت کر کے ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے چت کر کے ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

بھوبنیشور (یس ڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر 16 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا۔ بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلے گئے انتہائی دلچسپ مقابلے میں بھارت کے گرجندر سنگھ […]

تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے 30 میں سے 27 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ تحریک انصاف پنچاب کے صدر میاں محمودالرشید کی قیادت میں استعفوں کی تصدیق کے لئے پارٹی کے اراکین اسمبلی ایم پی اے ویٹنگ روم میں پہنچ گئے۔ جہاں آج سہہ پہر ساڑھے تین بجے تک […]

1 11 12 13