counter easy hit

reaction

لوگ آپ کو چور ، ڈاکو اور بی بی کا قاتل کہتے ہیں۔۔۔ صحافی کے سوال پر آصف زرداری کا ایسا ردعمل کہ جیالے بھی حیران رہ جائیں گے

لوگ آپ کو چور ، ڈاکو اور بی بی کا قاتل کہتے ہیں۔۔۔ صحافی کے سوال پر آصف زرداری کا ایسا ردعمل کہ جیالے بھی حیران رہ جائیں گے

کراچی; نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو کے دوران اینکر نے سابق صدر آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ کیا آپ بے نظیر بھٹو کو یاد کرتے ہیں؟ جس پر آصف علی زرداری نے کہا کہ میں 24 گھنٹے انہیں یاد کرتا ہوں، میرا اپنا طریقہ ہے، ہم ایک دوسرے سے بات بھی کرتے […]

نواز شریف کے بیان پر اپوزیشن کا ردِ عمل

نواز شریف کے بیان پر اپوزیشن کا ردِ عمل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی جانب سے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر اپوزیشن جماعتوں نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور اس بیان کو پاکستان مخالف بیان قرار دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے نواز شریف کے […]

نواز شریف کی پریس کانفرنس پر پی پی اور پی ٹی آئی کا ردعمل

نواز شریف کی پریس کانفرنس پر پی پی اور پی ٹی آئی کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کا الزام درست نہیں کہ ان کے لوگوں سے پارٹی چھڑوائی جارہی ہے،معزولی کے بعد میاں صاحب کی پارٹی تتر بتر ہے، ن لیگ چھوڑنے والوں کو ن لیگ کا مستقبل نظر نہيں آرہا ۔ نوازشریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے […]

مودی کی ہرزہ سرائی پر دفتر خارجہ کا شدید رد عمل

مودی کی ہرزہ سرائی پر دفتر خارجہ کا شدید رد عمل

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی لندن میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر دفترخارجہ نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت کی نام نہاد سرجیکل اسٹرائیک کی کھلے عام تردید کر چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بار بار […]

پیرس،گالیاں دیے والوں کو کھلی چھوٹ اورمقبول ترین لیڈر پر پابندی،ایک اور انوکھا ترین فیصلہ جسے تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی،  ، سلطانہ اصغر 

پیرس،گالیاں دیے والوں کو کھلی چھوٹ اورمقبول ترین لیڈر پر پابندی،ایک اور انوکھا ترین فیصلہ جسے تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی،  ، سلطانہ اصغر 

پیرس ( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (ویمن ونگ ) کی صدر سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ جس ملک میں گالیاں دینے اوردارالحکومت بند کر کے سیکورٹی اداروں کا مذاق اڑانے والوں کو کھلی چھوٹ دی جائے اور مقبول ترین راہنمائو ں کی زبان پر تالہ لگا دیا جائے اس ملک میں ترقی […]

جمہوری لیڈروں پر پابندیاں بد ترین آمریت کی نشانی ہے، میاں حنیف

جمہوری لیڈروں پر پابندیاں بد ترین آمریت کی نشانی ہے، میاں حنیف

پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو  میاں حنیف نے کہا ہے کہ ملک کے مقبول ترین لیڈر کی تقاریر پر پابندی لگانا کسی بھی طرح سے مہذب ترین قوموں میں روا نہیں۔ یہ وہ سب سے اوچھا ترین ہتھکنڈا ہے جو مقتدر حلقوں نے  اعلیٰ عدلیہ کے ذریعے استعمال کیا […]

پیرس چیف جسٹس کے شکرگزار ہیں جنہوں نے پیمرا اور ٹی وی چینلز کو حکومتی اثرورسوخ سے آزاد کیا، اصغر برہان

پیرس چیف جسٹس کے شکرگزار ہیں جنہوں نے پیمرا اور ٹی وی چینلز کو حکومتی اثرورسوخ سے آزاد کیا، اصغر برہان

  پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سیکرٹری جنرل اصغر برہان نے عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے شکرگزار ہیں جنہوں نے پیمرا اور ٹی وی چینلز کو حکومتی اثرورسوخ سے آزاد کیا ہے۔ اس طرح آج اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پیمرا کے […]

عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی خوش آئند ہے، سرٹیفائیڈ نااہل شخص پھر نااہل ، ابرار کیانی

عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی خوش آئند ہے، سرٹیفائیڈ نااہل شخص پھر نااہل ، ابرار کیانی

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اور ممتاز بزنس مین  ابرار کیانی نے کہا ہے کہ عدلیہ مخالف تقاریر پر آئین و قانون کو حرکت میں آنا چاہیے مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان  میں پیمرا جیسے نام نہاد خود مختاری رکھنے والے ادارے آئین و قانون کو خود ہی مزاق بنا رہے ہیں۔ […]

جیپ سے باندھے جانے والے کشمیری نوجوان کا ردعمل

جیپ سے باندھے جانے والے کشمیری نوجوان کا ردعمل

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی جیپ کے بونٹ پرباندھے جانےوالےکشمیری نوجوان فاروق ڈار کا کہنا ہےکہ کیا میں کوئی جانور تھا جو مجھے جیپ کے بونٹ کے آگے باندھ کر نمائش کی گئی۔ جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والے بھارتی فوج کے میجر نیتن گوگوئی کو خصوصی سرٹیفکیٹ دیئےجانے پر فاروق ڈار نے بھارتی میڈیاسے […]

کلبھوشن کی سزا پر بھارتی رد عمل دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ثبوت

کلبھوشن کی سزا پر بھارتی رد عمل دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ثبوت

اسلام آباد: عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں جنوبی ایشیا میں تبدیلی کے آثار رونما ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ آئندہ ماہ ایران میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں جس کیلئے اٹلی میں ہونے والے جی 7 ممالک کے اجلاس میں روس […]

مشکلات پر ردِ عمل کے انداز

مشکلات پر ردِ عمل کے انداز

وہ سخت پریشان تھی۔ مشکلات بار بار اس کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی تھیں۔ ایک کے بعد ایک مشکل کا سامنا کرتے کرتے وہ خود کو بدنصیب سمجھنے لگی تھی۔ اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ یہ سب اس کے ساتھ ہی کیوں ہورہا ہے۔ مصیبتوں اور مشکلات کو کیسے برداشت کیا جائے اور […]

پی ٹی آئی کو رائے ونڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی

  لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو رائے ونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دےدی ہے۔فل بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ جلسے کے شرکا کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائ فل بنچ کا فیصلہ قائم مقام چیف جسٹس شاہد حمید ڈار نے سنایا۔عدالت نے ہدایت دی ہے کہ جلسہ میں کوئی […]

آئینہ۔۔رد عمل۔۔جواب آں غزل اور درپیش خطرات

آئینہ۔۔رد عمل۔۔جواب آں غزل اور درپیش خطرات

تحریر: منشاء فریدی جام غفار جو بقول اُس کے ڈویژن بہاولپور کی سطح پر سی ٹی ڈی پولیس میں تفتیشی افسر ہے اور اُس کا دعوٰی ہے کہ وہ دہشتگردوں کے قلع قمع کے لیئے سر گرم ہے۔ مورخہ 27-02-2016 کو مو صوف نے راقم کو کال کی اور شاید کسی میسج اور ایک کالم […]

جنسی تشدد کے واقعات

جنسی تشدد کے واقعات

تحریر : محمد صدیق پرہار تصوف کی دنیا کی معروف روحانی شخصیت بلھے شاہ رحمة اللہ علیہ کی نگری قصور کے نواحی گائوں حسین خان والا میں پانچ یاسات سال سے جاری غیراخلاقی، غیرانسانی کام سامنے آنے کے بعد قوم شرمسار ہو گئی ہے۔ یہ ملکی تاریخ کا بداخلاقی کا سب سے بڑا سکینڈل بتایا […]

متحدہ کا آج چوہدری نثار کے خلاف مظاہرے کا اعلان

متحدہ کا آج چوہدری نثار کے خلاف مظاہرے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے قائد متحدہ الطاف حسین کیخلاف بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اورآج (منگل کو) کراچی میں وزیر داخلہ کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے […]

ہر چیز کا الزام متحدہ پر لگا دیا جاتا ہے، الطاف حسین کا ردعمل

ہر چیز کا الزام متحدہ پر لگا دیا جاتا ہے، الطاف حسین کا ردعمل

کراچی : بی بی سی کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے۔ پہلے کبھی جھکے نہ اب جھکیں گے جس کو چھوڑ کر جانا ہے جا سکتا ہے۔ لندن سے رابطہ کمیٹی اور دیگر شعبوں کے ذمہ […]

ایکشن ری ایکشن

ایکشن ری ایکشن

فوج اگر دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتی ہے تو کہتے ہیں دہشت گرد ری ایکشن میں دھماکے کرتے ہیں جب وہ بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے فوج نے ری ایکشن میں آپریشن شروع کیا ہے ۔اس ایکشن ری ایکشن میں حکمران صرف مال بنا رہے ہیں یا […]

ری ایکشن

ری ایکشن

تحریر: حفیظ خٹک مخالف سمت سے آتی ہوئی بائیک سے ٹکراتے ٹکراتے بچا۔ اس سے پہلے کہ رانگ وے پر آنے والی موٹر سائیکل سوار سے کچھ کہتا اس نے بجائے شرمندہ ہونے کے الٹا مجھے ہی لتاڑتے ہوئے کہا کہ آپ کی غلطی ہے دیکھ کر گاڑی چلائیں گھسے چلے آرہے ہیں وغیرہ وغیرہ […]