counter easy hit

reading

انگریزی پڑھے بغیر تین سالہ بچہ انگلش بولنے لگا

انگریزی پڑھے بغیر تین سالہ بچہ انگلش بولنے لگا

تل ابیب، اسرائیل: اسرائیل میں گولان کی پہاڑیوں پر رہنے والے تین سالہ اونیل محمود نے زندگی میں کبھی انگریزی نہیں سیکھی لیکن وہ فرفرانگریزی بولتا ہے حالانکہ اس کے گھر میں عربی بولی جاتی ہے۔شمالی اسرائیل کے رہائشی تین سالہ بچے کا نام مشہور فٹ بالر شاقیل اونیل پر رکھا گیا اور اس نے دو سال تک ایک لفظ بھی ادا […]

علامہ اقبال مسجد قرطبہ (اسپین) میں نماز پڑھتے ہوئے…

علامہ اقبال مسجد قرطبہ (اسپین) میں نماز پڑھتے ہوئے…

اسپین کے سفر کے دوران جو چیز علامہ اقبال کے لیے سب سے زیادہ دلچسپی کا باعث بنی، وہ مسجدِ قرطبہ تھی جو مسلمانوں کے اسپین میں سات سو سالہ دورِ حکومت کے گواہ کے طور پر موجود تھی اور بڑی شان سے ایستادہ تھی۔ اس مسجد کو گرجا گھر میں تبدیل کر دیا گیا […]

چیف جسٹس کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ

چیف جسٹس کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ

پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور شہریوں کی شکایات سنیں۔ سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اسپتالوں کے فضلے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے […]

مومنہ مستحسن کی قصیدہ بردہ شریف پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری

مومنہ مستحسن کی قصیدہ بردہ شریف پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری

سوشل میڈیا پر مومنہ مستحسن کی قصیدہ بردہ شریف کی ویڈیو شائقین میں بڑی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ لاہور: کوک سٹوڈیو 9 میں راحت فتح علی خان کے ہمراہ “آفرین آفرین” گا کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی قصیدہ بردہ شریف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر […]

شراپووا نے پابندی میں پڑھائی کی،

شراپووا نے پابندی میں پڑھائی کی،

روس کی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا کا ماننا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اس لیے شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ وہ گذشتہ برس آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب پابندی کا شکار ہو کر کھیل سے باہر ہیں تاہم اب 26اپریل سے جرمنی میں […]

اخبار اور کتاب پڑھ کر سنانے والی جدید عینک

اخبار اور کتاب پڑھ کر سنانے والی جدید عینک

لندن: دنیا میں لاکھوں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جو نظر کی کمزوری کی وجہ سے پڑھ نہیں پاتے اور اس سے بھی زیادہ تعداد ان پڑھ لوگوں کی ہے لیکن اب ان کے لیے ایک بولنے والی عینک بنائی گئی ہے جو اخبار سے لے کر کتاب تک پڑھ کر سناتی ہے۔ اس جدید عینک کو ’’اورکیم‘‘ […]

عرب ریڈنگ چیلنج، پہلی پوزیشن 6سالہ محمد عبداللہ کے نام

عرب ریڈنگ چیلنج، پہلی پوزیشن 6سالہ محمد عبداللہ کے نام

دبئی کے حکمراں الشیخ محمد بن راشد اآل مکتوم نے الجزائر کے 6 سالہ بچے محمد عبداللہ فرح کو’عرب ریڈنگ چیلنج ‘میںپہلی پوزیشن لینے پر انعام دیا ۔ مقابلے میں 15 عرب ممالک کے مجموعی طور پر 35 لاکھ 90 ہزار 743 طلبہ و طالبات نے شرکت کی،جن کا تعلق پہلی جماعت سے لے کر […]

دنیا میں سزئے موت دینے کے مختلف خوفناک طریقے ، جنہیں پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

دنیا میں سزئے موت دینے کے مختلف خوفناک طریقے ، جنہیں پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جرم پر سزا ایک فطری عمل ہے اور اسلام میں بھی واضح کہا گیا ہے کہ ’’جان کا بدلہ جان ‘‘ ۔ مختلف ممالک میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے ہیں جن میں سے اکثر ہیں جنہیں اگر آپ پڑھ لیں رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔ یہ بات بھی قابل […]

”مجھے آزاد ہونا ہے”ایک ایمانی علامت

”مجھے آزاد ہونا ہے”ایک ایمانی علامت

تحریر : حسیب اعجاز عاشر درس و تدریس ہو، رپورٹنگ ہو، کالم نویسی ہو، تبصرہ نگاری ہو،تجزیہ کاری ہو یا پھر شاعری ہی کیوں نہ ہو کامران غنی صبا نے ہر میدان میںجدیدیت اور انفرادیت کے زیرِاثر رہتے ہوئے بھرپور قابلِ رشک دادِ آفرین حاصل کی ہے۔میں کوئی تبصرہ نگار، نقاد یا کوئی تجزیہ کار […]

تلاشِ شب قدر……؟؟

تلاشِ شب قدر……؟؟

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ جمعةالوداع کا دن تھا۔ آج سبھی لوگ مساجد کا رخ کر رہے تھے۔ سب بازار مکمل طور پر بند تھے۔ مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ تھا۔ جمعہ کے خطبہ کے دوران زیادہ تر علمائے کرام نے شب قدر کی فضیلت و برکات بیان کیں۔ ہفتہ اور اتوار کی […]

امجد صابری کا دور حاضر میں صوفیانہ کلام پڑھنے میں کو ئی ثانی نہ تھا۔قاری فاروق احمد

امجد صابری کا دور حاضر میں صوفیانہ کلام پڑھنے میں کو ئی ثانی نہ تھا۔قاری فاروق احمد

پیرس (نمائندہ خصوصی) چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد نے امجد صابری کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہہ کہ امجد صابری جیسے لوگ قوم کا سرمایہ ہیں۔امجد صابری صوفیانہ کلام پڑھنے میں اپنی مثال آپ تھے،میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ امجد صابری کو جنت الفردوس میں اعلیٰ […]

کر بھلا ہو بھلا

کر بھلا ہو بھلا

تحریر : علی حسنین تابش بچپن سے ہی کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیں کہ ” جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ ” اُس زمانے میں تو ان الفاظ کو صرف رٹا لگایا کرتے تھے۔ آج شباب کے اِس دور میں یہ معلوم ہوا کہ یہ لفاظ ہماری روز مرہ زندگی کا ایک اہم پہلو […]

احساس کے خاتمہ پر فاتحہ پڑھ لیں

احساس کے خاتمہ پر فاتحہ پڑھ لیں

تحریر : میاں وقاص ظہیر مشہور افسانہ نگار اشفاق احمد ( مرحوم ) کیا خوب فرما گئے ہیں ، انہوں نے لکھا ہے کہ فاتحہ انسان کے مرنے پر نہیں احساس کے مرنے پر پڑ ھنی چاہئے، جب احساس رخصت ہوتا ہے ، تو اس کا آخری ٹھکانہ بے ضمیر قبرستان ہے ، اس کے […]

جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی

جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی

میونخ (محمد خوشال خان) جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی امامت علامہ محمد اشرف قادری صاحب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 113

اسلاف کی دستک

اسلاف کی دستک

تحریر: محمد یاسین صدیق اس کتاب کے مطالعہ سے میں ملا ایک محب وطن انسان، شاعر، دانشور سے جس نے نوحہ لکھا ہے مسلمانوں کے زوال پر اور مشروط امید دلائی عروج کی، مشروط علم، عمل، اسلاف کی پیروی سے ہے۔یہ کتاب تاریخ کی کتاب نہیں ہے۔لیکن پڑھتے ہوئے آپ کی نظروں کے سامنے مسلمانوں […]

مشرق و مغرب

مشرق و مغرب

تحریر : سید نثار احمد انگریزی پڑھ لینا اور مغربی علوم حاصل کر لینا گویا کہ روشنی پا جانا تصور کر لیا جارہا ہے۔ جب کہ مادری زبان میں درس و تدریس ہی کو بہتر سمجھا جاتا ہے اور کائنات کے مطالعہ میں تدریس مادری زبان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ اردو لکھنا پڑھنایوں […]

پیرس : جشن آزادی پوٹھوآری شعر پڑھنے کا شاندار مقابلہ

پیرس : جشن آزادی پوٹھوآری شعر پڑھنے کا شاندار مقابلہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جشن آزادی پوٹھوآری شعر پڑھنے کا شاندار مقابلہ۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا اور صدر اوورسیز پاکستانی لورز فرانس کے صدر ملک فیاض اعوان کی خصوصی شرکت۔ شاندار پروگرام آرگنائز کرنے پر پوٹھوآر ایسوسی ایشن کو مبارک باد ۔تفصیل کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر […]

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد : ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ سے روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ تنخواہ اور پینشن لینے والوں کی آمدن میں اضافہ اور اخراجات میں کمی ہوئی اور 5 سے 6 لاکھ سالانہ آمدنی والوں کا ٹیکس 3 فیصد کم کر دیا گیا۔ […]

سوچ نگر کا ماجد

سوچ نگر کا ماجد

تحریر: پروفیسررفعت مظہر گزری اتوار عبدالماجد ملک کی کتاب ”سوچ نگر” کی تقریبِ رونمائی میں جانے کا موقع ملا ۔ماجد کے بلاوے میں اصرار اور خلوص ہی اتنا تھا کہ ڈھونڈے سے بھی معذرت کے الفاظ نہ ملے۔ تقریب میں جاکر احساس ہوا کہ اگرمیں معذرت کرکے گھر بیٹھ رہتی تو ایک خوشگوار دِن گزارنے […]

سوچ نگر کا ماجد

سوچ نگر کا ماجد

تحریر: پروفیسررفعت مظہر گزری اتوار عبدالماجد ملک کی کتاب ”سوچ نگر” کی تقریبِ رونمائی میں جانے کا موقع ملا ۔ماجد کے بلاوے میں اصرار اور خلوص ہی اتنا تھا کہ ڈھونڈے سے بھی معذرت کے الفاظ نہ ملے۔ تقریب میں جاکر احساس ہوا کہ اگرمیں معذرت کرکے گھر بیٹھ رہتی تو ایک خوشگوار دِن گزارنے […]