پڑھیے دنگ کر ڈالنے والی آنوکھی داستان
داؤد ابراہیم نے ایک مرتبہ پھر حکومت کی راتوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ انڈر ورلڈ ڈان کے جائے وقوع کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مملکتی بھارتی وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ میں متضاد بیان دیکر حکومت کو شرمندہ ہونے پر مجبور کیا۔ وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کو پارلیمنٹ میں اس مسئلہ […]