دستاویزی فلم /ویڈیوز بنانے کیلئے لازمی امور، ناظرین کو کیسے متاثر کیا بی بی سی کی ماہر فلم میکر سحر زند کی انتہائی مفید باتیں
بڑے فلسمساز فلمنگ کے مقام پر غیر متوقع صورتحال سے کیسے نمٹتے ہیں؟ دلچسپ ڈاکومنٹری بنانے کے لیے کیا کچھ ضروری ہے؟ آپ کوئی بھی فلم بندی کر رہے ہوں، اس میں غیر متوقع مسائل کا پیش آنا لازمی بات ہے۔ فلمیں بنانا مزے کا کام ہے لیکن اس میں بہت سی چیزوں کا […]